Sehat Sahulat Programe Kpk
Sehat Sahulat Program is Free Health Service to Citizen of Kpk
29/04/2022
صحت کارڈ پلس پروگرام بند ہونے کی افواہوں میں قطعی کوئی صداقت نہیں ہے۔
پختونخوا حکومت کا یہ پروگرام وفاقی حکومت کے قطعی محتاج نہیں۔ صحت کارڈ کو ضروری قانونی تحفظ دینے کیلئے اگلی کابینہ میں قانون سازی کی منظوری دیں گے جس سے پختونخوا میں یونیورسل ہیلتھ کوریج لازمی ہوگی۔
صحت کارڈ پلس اب جاری رہے گا، کیونکہ یہ اب پاکستانی عوام کا دیرینہ مطالبہ بن چکا ہے، اور یہ انشاء اللہ پاکستان کے لیے عمران خان کی دیگر بہت سی کامیابیوں میں سے ایک ہوگا۔
19/04/2022
خیبرپختونخوا میں صحت کارڈپلس ہمارا اپنا پروگرام ہے، کسی کا باپ بھی ختم نہیں کرسکتا؛ اگلے کابینہ اجلاس سے ایکٹ پاس کرلیں گے
خیبر پختونخوا میں صحت کارڈ پلس پر مریضوں کا مفت علاج ومعالجہ جاری رہے گا۔صحت سہولت پروگرام کو جلد قانونی تحفظ فراہم کرکے غریبوں و لاچاروں کا حق محفوظ کرینگے۔صحت کارڈ پلس(یونیورسل ہیلتھ انشورنس)کو دنیابھر میں پزیرائی مل رہی ہےامپورٹڈ حکومت کو عوامی حقوق غصب کرنے نہیں دیا جاےگا۔
خیبرپختونخوا میں صحت کارڈپلس ہمارا اپنا پروگرام ہے، کسی کا باپ بھی ختم نہیں کرسکتا؛ اگلے کابینہ اجلاس سے ایکٹ پاس کرلیں گے :: تیمور
16/04/2022
Alhumdulillah: The number of people utilizing free health insurance has exceeded 1080,000 with more than 200,000 availing free dialysis facility.
Over 40,000 people availed free cardiac treatment and 150,000 people availed free cataract treatment.
I am proud to have made my contribution towards alleaviating misery and sufferings of my people.
This was the Pakistan we envisaged.
صحت کارڈ میں مارچ کے آخر تک او پی ڈی کو بھی شامل کیا جائیگا
10/03/2022
وزیرصحت و خزانہ تیمور جھگڑا کی لندن، برطانیہ آمد۔ صوبے اور ملک کے سب سے بڑے اور تاریخی منصوبے، صحت کارڈ پلس پر لندن سکول آف اکنامکس (LSE) میں خصوصی خطاب کیا اور پاکستانی طالبات کے علاوہ دیگر ممالک کے طالبات کے اس تاریخی منصوبے کے متعلق سوالات کے جوابات دئیے۔
صحت کے شعبے میں ملکی تاریخی کا پہلا ایسا منصوبہ شروع کیا گیا ہے جس کی عالمی سطح پر پزیرائی ہورہی ہے۔ صحت کارڈ پلس کی بدولت اب پاکستان اور خصوصی طور پر خیبرپختونخوا دنیا کے لیے مرکزِ نگاہ بن چکا ہے۔ یاد رکھیں یہ سہولت بہت سے ترقیاتی یافتہ ممالک میں بھی میسر نہیں۔
14/11/2021
احساس راشن پروگرام کے لیئے رجسٹریشن کرنے کا نہایت ہی آسان طریقہ خود بھی رجسٹریشن کروائیے اور دوسروں کے ساتھ بھی شیئر کریں شکریہ
Ehsaas Rashan Program me apply ka tarika|Ehsaas Ration Program 2021|EhsaasRashan ProgramRegistration In this video i will tech you how you can apply for Ehsas Rashan Program rashan program me apply ka tarika|Ehsa...
03/11/2021
ہیلتھ انشورنس جو زیادہ تر ترقیاتی یافتہ ممالک میں بھی لوگوں کے لیے ایک خواب ہے اور بھارت میں تو اس کو الیکشن نعروں میں بھی استعمال کیا جانے لگا ہے؛ الحمداللہ خیبرپختونخوا میں یہ حقیقت بن چکا ہے۔ اب خیبرپختونخوا کا ہر شہری اس سہولت سے مستفید ہورہا ہے اور اگر گھر میں کوئی بیماری آجائی تو اب گھر جائیداد اور سونا فروخت کرنے کی ضرورت نہیں؛ آپکے صحت کی ضامن، خیبرپختونخوا حکومت🇵🇰
خیبرپختونخوا حکومت کا عوام کے ساتھ ایک اور وعدہ پورا پوگیا۔ صحت کارڈ پلس پروگرام کا Third-Party Audit کے لیے ملک کے ایک بڑے فرم کے ساتھ معاہدے پر دستخط۔ آڈٹ رپورٹس باقائدہ عوام کے ساتھ شئیر کیے جائیں گے اور عوام سے کچھ نہیں چھپایا جائے گا۔ اب اگر کوئی ہسپتال اس پروگرام کو نقصان پہنچانے میں ملوث پایا گیا تو نہ صرف اُن ہسپتالوں کو پروگرام سے نکالے جائیں گے بلکہ اُن ہسپتالوں کے نام پبلک بھی کیے جائیں گے۔
17/10/2021
بٹگرام سے تعلق رکھنے والے خاندان کے گھر میں سات بچوں کی پیدائش، ماں کا علاج ایبٹ آباد کے پرائیویٹ ہسپتال میں صحت کارڈ پلس کے تحت جاری۔ اب ہر خاندان کو کسی بھی پرائیویٹ ہسپتال میں مفت علاج کرنے کی سہولت میسر۔ ہم اس خاندان کو مبارک باد پیش کرتے ہے اور ان کی بہتر صحت کے لیے دُعا کرتے ہے۔
6 of the septuplets (7 babies) born to a proud mother and father in , courtesy of . Wishing you all a wonderful life!
Seventh baby is in NICU.
09/09/2021
صوبے کے مستحق لوگوں کے مفت علاج معالجے کے لئے وزیر اعلی محمود خان کا ایک اور انقلابی اقدام۔
کڈنی، لیور، بون میرو ٹرانسپلانٹ اور تھیلیسمیا سمیت آٹھ مہنگی بیماریوں کے مفت علاج کیا جائے گا۔
25/08/2021
Good Stip
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Peshawar