Elite force peshawar

Elite force peshawar

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Elite force peshawar, Health/Beauty, Peshawar.

14/03/2022
20/05/2021

🌺♥️🌺 Peshawar central jail mein Elite platoon aur RRF unit ka mock exercise jis ki Kuchh jhalkiyan hy 🌺♥️🌺

Photos from Elite force peshawar's post 31/03/2021

آج پشاور پولیس لائن میں ریفریشر کورس کا فائنل فزیکل ٹیسٹ ہوا اور اس موقع پر جناب SP مراد خان صاحب بھی موجود تھے special combat unit کے جناب DSP مسعود خان صاحب اور جناب inspector اسلام خان صاحب اور دیگر instructors نے فائنل فزیکل ٹیسٹ لیا

Photos from Elite force peshawar's post 19/03/2021

🌺😍🌺آج مورخہ19/03/2021 کو پشاور پولیس لائن میں جاری ریفریشر کورس کا فزیکل ٹیسٹ ہوا جس کی کچھ تصویریں ہے 🌺😍🌺
♥️ 😍 Plz Like and share♥️😍

19/03/2021

ہر نیک کام کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ایلیٹ اور RRF کا مشترکہ روڈ مارچ زیرنگرانی جنابSP مراد خان صاحب ایلیٹ فورس پشاور رینج منعقد ہوا دس کلومیٹر روٹ مارچ جو کہ نادرن بائی پاس خزانہ سے بطرف چمکنی موٹروے کیا گیا اس روٹ مارچ کی کچھ جھلکیاں پیش خدمت ہیں

لائک اور شیئر کریں تاکہ ہماری جو ان کی حوصلہ افزائی ہوسکے

09/03/2021

😍😍پلاٹون نمبر 5 اور RRF یونٹ نمبر 27 کا فائنل فزیکل ٹیسٹ کی کچھ جھلکیاں ہیں 😍😍
😍 special thanks kpk Albarq force😍
😍Geo Elite force😍

06/03/2021

صبح کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے اور آپ سب سے گزارش ہے کہ کوئی بھی جائز کام کرنے سے پہلے تلاوت قرآن پاک کریں تاکہ ہر کام میں آسانی ہو شکریہ
😍😍 KpK Elite force 😍😍
😍 plz like and share😍

Photos from Elite force peshawar's post 05/03/2021

😍😍آج پشاور پولیس لائن میں پلاٹون نمبر4 اور RRF یونٹ نمبر 2 کا پہلا فزیکل ٹیسٹ ہوا 😍😍

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Peshawar