Sta lewany 123

Sta lewany 123

Share

❤️❤️❤️❤️❤️❤️

11/09/2026

اوگی سسل گلی اللہ والی مسجد کے قریب گاڑی کو حادثہ
3 افراد ہلاک 2 زخمی

Photos from Sta lewany 123's post 10/09/2026

📢 افسوس ناک خبر

تورغر: تحصیل کنڈر، حسن زئی کے ویلج کونسل بائیو کے گاؤں بالا بانڈہ میں ایک دلخراش واقعہ پیش آیا، جہاں باپ اور بیٹا برندو کے پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق محمد ظاہر صاحب اپنے بیٹے کو مدرسے سے گھر واپس لا رہے تھے کہ راستے میں برندو کے پانی میں نہاتے ہوئے دونوں ڈوب گئے۔ افسوس ناک حادثے میں باپ اور بیٹا دونوں جان کی بازی ہار گئے۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی علاقے میں غم کی لہر دوڑ گئی، جبکہ اہلِ علاقہ نے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔

اللہ تعالیٰ مرحومین کی کامل مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین۔

08/09/2026

😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

05/09/2026
04/09/2026

کراچی کے بچے غیر محفوظ اور خوفزدہ زندگی گزار رہے ہیں۔ یہ واقعہ آج طارق روڈ پر پیش آیا۔

04/09/2026

ظلم کی انتہا ۔۔۔
گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر 1 بنوں کے ٹیچر کی بدترین تشدد سے سکول کا چھوٹا طالبعلم جانبحق۔
استاد کے خلاف باقاعدہ 302 کا ایف آئی آر درج
لیکن افسوس کے بات یہ ہے ۔
کہ پاکستانی میڈیا حاموش ہے ۔اگر یہ مسلہ اللہ نہ کرے کوٸی مدرسے میں درپیش ہواتھا ۔
تو پھر اپ حضرات نے دیکھا تھا کہ کیسی میڈیا کُتی مدارس پر بونگتی تھی

03/09/2026

ایم پی آر کالونی میں سڑک کی مرمت کے دوران اینٹوں کے نیچے سے فرعون کی موٹر سائیکل کی چابی برآمد،🤣
آل پارٹیز فلاحی کمیٹی کے اراکین حیران۔ 😂
عالمی ماہرین نے ایم پی آر کالونی کا رُخ کر لیا ۔

03/09/2026

گلین پولیپس ہر ایک میچ میں ایسا کارنامہ انجام دیں تھیں ہیں کہ پتہ نہیں اس کے ہاتھ میں ایسا کیا ہے کہ اس کاہر کیچ ریکارڈ بنتا ہے #@ Sta lewany 123

02/09/2026

ٹیچر کی عزت اور آج کل کے طلبا

30/08/2026

ہمت ہے تو چالان کرو see more

Category

Telephone

Website

Address


Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sta lewany 123 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Peshawar.