What's going on in KPK

What's going on in KPK

Share

Khyber Pakhtunkhwa, commonly abbreviated as KP or KPK, is a province of Pakistan.

11/05/2026

24/04/2026
18/04/2026

دونوں کے آپس کی لڑائی میں ہمارے چھوٹے چھوٹے بچے شہید ہو رہے ہیں ۔

آج علاقہ سمسئ میں شہید ہونے والا معصوم بچہ🥲🥲🥲۔

15/04/2026

باجوڑ: برہ لغڑی میں مبینہ مارٹر گولہ، ایک بچہ اور دو خواتین جاں بحق، چار زخمی

باجوڑ کی تحصیل ماموند کے علاقے برہ لغڑی میں مبینہ طور پر افغان طالبان کی جانب سے فائر کیا گیا مارٹر گولہ سول آبادی پر آ گرا، جس کے نتیجے میں ایک بچہ اور دو خواتین جاں بحق جبکہ چار افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔....

04/04/2026

ایران کے قبائلی لوگ بندوق یں ہاتھ میں تھامے امریکی پائلٹ کو ڈھونڈ رہے ہیں۔
جو بعد میں ڈھونڈ لیا..

04/04/2026

ایران 🇮🇷
امریکہ پاگلوں کی طرح اپنے پائلٹ کی تلاش کررہا ہے جو اپنے F-15 کے مار گرائے جانے کے بعد پیراشوٹ کی مدد سے ایران کی سرزمین پر کود گیا تھا۔
اس وقت درجنوں امریکی ڈرونز، طیارے، ہیلی کاپٹر اس علاقے کا کونہ کونہ، چپہ چپہ چھان رہے ہیں جہاں کہیں وہ امریکی پائلٹ موجود ہو سکتا ہے۔
ایرانی حکومت نے قومی ٹی-وی چینل پر اعلان کیا ہے کہ جو شہری اس پائلٹ کو ڈھونڈ کر پکڑ لے گا اور اتھارٹیز کے حوالے کردے گا اسے انتہائی بڑا انعام دیا جائے گا۔۔۔۔

پائلٹ کی تلاش میں کئی امریکی طیارے کافی کم بلندی پہ پرواز کررہے ہیں جو کہ انتہائی خطرناک ہو سکتا ہے کیونکہ اس طرح ایرانی ائیرڈیفنس یہاں تک کہ مین پیڈز کی مدد سے بھی اب امریکی طیاروں اور ہیلی کاپٹر کو بیچی پرواز کے دوران نشانہ بنا کر زمین بوس کیا جا سکتا ہے۔

یہی وجہ ہے کہ امریکی طیارے بار بار فلیئرز ریلیز کررہے ہیں جیسے اس تصویر میں ایک امریکی ہرکولیس طیارے کو فلیئرز چھوڑتے دیکھا جا سکتا ہے۔۔۔۔۔

ایران کے پاس انتہائی سنہرا موقع ہے اس پائلٹ کو گرفتار کر کے دنیا کے سامنے پیش کرنے اور پوری دنیا میں امریکہ کی جگ ہسائی کا اور ساتھ ہی اس کے ریسکیو کے لیے آئے طیاروں کو زمین بوس کردینے اور ان کمانڈوز کو ٹھکانے لگا ڈالنے کا۔
اگر امریکہ اپنے ریسکیو مشن میں کامیاب ہوگیا اور اپنے پائلٹ کو ایران کی سرزمین سے اٹھا کے لیے گیا تو یہ ایران کے لیے بہت ہی بڑی ذلت و ہزیمت ہوگی!!

03/04/2026

استغفر اللہ
زلزلہ

03/04/2026

سب مل کر ایک ایک بار لعنت فضلو ڈیزلی پر بھیجنا ۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Peshawar
18650