Kiramat ullah AfriDi OfficiaL

Kiramat ullah AfriDi OfficiaL

Share

I Love Hazrat Muhammad (saw)

Photos from Kiramat ullah AfriDi OfficiaL's post 22/06/2024

اس وقت شمالی وزیرستان میں پی ٹی ایم کا فوجی پالیسی کے خلاف اور امن کے لیے احتجاجی جلسہ جاری ہے

پشتون وطن میں بدمنی، دہشت گردی، ٹارگٹ کلنگ ،بتخوری ، قبضہ گردی ، جعلی اپریشن، ماروائے عدالت لوگوں کو اٹھانا قتل کرنا اور مختلف ناموں پر پشتون وطن پر پرائے ڈالر جنگی مسلط کرنے کے خلاف پشتونو کا ریاست کو پیغام ہے کہ ہم مزید اپنے وطن پر کرائے کی جنگ برداشت نہیں کریں گے

سٹیبلشمنٹ و فوج کی مزید یہ دہشت گردانہ پالیسی ہم برداشت نہیں کریں گے اس پالیسی میں صرف پشتون نہیں بلکہ تمام اقوام اور نیچے طبقے کی عوام کا استحصال جاری ہے زندگی گزارنے کے بنیادی حقوق سے لوگ محروم ہو رہے ہیں اور اب وقت قریب ا چکا ہے کہ لوگ اپنے لیے اپنا راستہ خود نکالیں گے تب حالات کا ذمہ دار اسٹیبلشمنٹ اور فوج ہوگا

30/05/2024

My Mother ❤❤

23/05/2024

حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور میں افغانستان سے تعلق رکھنے والے ایک غریب بچہ جس کے سر میں رسولی ہے کے علاج معالجے کے لیے دو لاکھ پچاس ہزار روپے کی ضرورت ہے مخیر حضرات 03029188389 نمبر پر رابطہ کرکے اس بچے کی جان بچائیے آللہ آجر عظیم عطاء فرمائے گا
Copy

18/01/2024

جبرائیل علیہ السلام فرماتے ہیں کہ میں نے مشرق سے مغرب تک ساری زمین الٹ پلٹ کر دیکھی
مگر ﷴﷺ جیسا حسین چہرہ نہیں پایا
سبحان اللہ.

30/09/2023

Ok

26/09/2023

‏یہ تصویرمقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ میں شہید کئے جانے والے ایک نوجوان کی غمزدہ ماں کی ہے کیا اس تصویر میں نظر آنے والی ماں کے کرب میں آپکو مقبوضہ جموں و کشمیر کی ماؤں کے کرب کی جھلک نظر نہیں آتی؟ کیا کشمیر اور فلسطین کی ماؤں کا کرب فروخت کر کے کوئی معاشی آسودگی حاصل کی جا سکتی ہے؟

25/09/2023

Next Stop 🛑 Adyala Before PM House
InshALLAH

10/09/2023

‏جب آپ ایک شخص کے خلاف 170 سے 180 مقدمات درج کرتے ہیں جس میں دہشت گردی اور قتل تک کے مقدمات شامل ہیں اور میڈیا کو بھی 10 ارب دیتے ہیں کہ سارا دن ان پر بات کرے تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کے پاس اس کے خلاف کوئی ثبوت نہیں! آپ صرف اس کی مقبولیت اور اس کی سچائی سے ڈرتے ہیں۔

16/10/2022

You're my inspiration. Living LEGEND ✨❤️

You came, you absolutely proved the definition of NEVER GIVE UP ✊
✨️🎆🎉🎊
Imran Khan PTI Punjab PAKISTAN TEHREEK INSAF OFFICIAL

15/10/2022

Sam Warasra Zruna Pa Golu LaGe

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Peshawar