Aftab Hussain
روحانی جسمانی امراض کا علاج بزریعہ قرآن
23/02/2022
❣ کچن سے گھریلو جھگڑوں کا خاتمہ❣
جو خواتین کھانا پکاتے ہوئے یَالَطِیْفُ، یَا وَدُوْدُ
کا ورد کریں گی ان کے گھر سے بیماریاں ،لڑائی جھگڑے،
میاں بیوی کی آپس میں ناچاقیاں،ختم ہو جائیں گی
اور گھر کے اندرآپس میں پیار ،محبت ، چین وسکون آجائے گا۔کچن سے گھریلو جھگڑوں کا خاتمہ
📌کمنٹ میں
✍️ سبحان اللہ ✍️ لکھیں اور آگے شیئر کریں صدقہ جاریہ کی نیت
سے ۔
روحــــانیت کو فــــروغ دینے میں ہمارا ساتھ دیں
اگر آپ کو میرے پوسٹ پڑھنے سے فائدہ ہورہا ہے
تو ایک مرتبہ میرے Page کا ضرور وزٹ کیجئے گا,
اگر پسند آۓ تو اپنے دوستوں کو بھی لازمی انوائٹ کریں,
✍️ اچھی بات شئیرکرنا بھی صدقہ جاریہ ہے
📿 آفتاب حسین درویش روحــــانی معالج📿
22/01/2022
💟🌺چندخصوصــــی روحــــانی اعمــــــال🌺💟
📌وہ عاملين حضرات جن کو جادوجنات کے معاملات میں پریشانی اور تکلیف کا سامنا ہے وہ یہ عمل کریں
تاحیات روزانہ فجـــــر کی سنتوں اور فرض کے
درمیـــان
آیت الکرسی 13 مرتبہ یا 21 مرتبہ یا 41 مرتبہ پڑھنے کا معمول بنائیں. اور پھر اپنی روحانی طاقت کا موازنہ کریں
📌اور اگر آپ کو دست شفاء کا مسئلہ ہے مثلاً زیادہ تر مریضوں کو آپ کے روحانی علاج سے فائدہ نہیں ہوتا.
تو آپ تاحیات روزانہ فجـــــر کی سنتوں اور فرض کے درمیـــان
سورہ الفاتحہ وصل میم(مِلْحَمْدُلِلہ ) کے ساتھ 41 مرتبہ پڑھنے کا معمول بنائیں.
📌اور اگر آپ کو تسخیرِ خلق عام وخاص حاصل نہیں
تو آپ تاحیات روزانہ فجـــــر کی سنتوں اور فرض کے درمیـــان
سورہ مزمل 13 مرتبہ یا 21 مرتبہ یا 41 مرتبہ پڑھنے کا معمول بنائیں.
📌اور اگر آپ فراوانی رزق کی وجہ سے آپ پریشان ہیں
تو آپ تاحیات روزانہ فجـــــر کی سنتوں اور فرض کے درمیـــان
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظيم وبحمدہ أستغفر اللہ
100 مرتبہ پڑھنے کا معمول بنائیں.
✍️ تمام قارئین کرام کو عمل کی اجازت عام ہیں ✍️
اگر آپ کو میرے پوسٹ پڑھنے سے فائدہ ہورہا ہے
تو ایک مرتبہ میرے page کا ضرور وزٹ کیجئے گا,
اگر پسند آۓ تو Follow کر کے see first لازمی کریں,
شکریہ اس طرح آپ کومیرے سارے پوسٹس ملتے رہے گے.
📿روحــــانی معالج📿
اعمال شفاء پشاور
03441909316
06/01/2022
01/01/2022
🍃💓👇️وظیفہ خاص الخاص👇💓🍃
ہرقسم جادو خبیث جنات بندش نظربد اور پریشانیوں کے خاتمے کیلئے سورة فلق اور سورة والناس صبح و شام 41 مرتبہ 41 دن تک پڑھیں نماز کی پابندی لازمی اور روزانہ حسب توفیق صدقہ دیں
انشاء اللہ تمام مسائل ختم ہوجائنگے۔ اگر مریض عمل خود نہ کرسکتا ہو تو کوئی دوسرا نمازی شخص باوضو ہو کر بھی عمل کرسکتاہے اور آخر میں پانی اورمریض کو پھونک مار کردم کردے
📌کمنٹ میں✍️ الـــــلّهُ اکبــــــر ✍️لکھیں اور آگے شیئر کریں ۔
روحــــانیت کو فــــروغ دینے میں ہمارا ساتھ دیں
اگر آپ کو میرے پوسٹ پڑھنے سے فائدہ ہورہا ہے
تو ایک مرتبہ میرے page کا ضرور وزٹ کیجئے گا,
اگر پسند آۓ تو Follow کر کے see first لازمی کریں,
شکریہ اس طرح آپ کومیرے سارے پوسٹس ملتے رہے گے.
✍️ اچھی بات شئیرکرنا بھی صدقہ جاریہ ہے
📿روحــــانی معالج📿
29/12/2021
😈😱👹👈 جادو اور جنات کے علامات 👉👹😱😈
👽💀☠☠👁👇👇👇👇😱😱😱😱
_*جادو و آسیب کی (25) علامات*_
*الرقية الشرعية #جادو #روحانی علاج*
_جادو و آسیب کی (25) علامات:_
(1) جاگنے کے بعد جسم کا درد کرنا، بہت زیادہ تھکاوٹ محسوس کرنا۔
(2) طبیعت میں چڑچڑا پن اور تنہائی پسند جانا۔
(3) ہر وقت یہ محسوس کرنا کہ کوئی دیکھ رہا ہے کوئی ساتھ ہے۔
(4) ذہن کا ماؤف ہو جانا، سوچنے سمجھنے کی صلاحیت ختم ہو جانا اور غیر ارادی حرکات کا سرزد ہونا۔
(5) محسوس کرنا کہ یہ کام کوئی زبردستی کروا رہا ہے یا کہلوا رہا ہے۔
(6) گھر والوں، بیوی بچوں، بہن بھائیوں سے نفرت محسوس کرنا۔
(7) عورتوں کے بال جھڑنا، جسم میں کٹ لگنا، خون کے چھینٹے گرنا، جسم پر بال نظر آنا، بالوں اور کپڑوں کا کٹنا، آنکھوں کے آگے دھاگے، بال، سانپ وغیرہ نظر آنا۔
(8) آنکھوں میں تیز چمک کا پیدا ہونا، سانس لینے میں تنگی ہونا، دل کی دھڑکن تیز ہونا۔
(9) چھوٹی چھوٹی باتوں پر شدید غصّہ آنا اور غلطی اپنی بھی ہو تب بھی اقرار نہ کرنا۔
(10) رشتے داروں، دوست و احباب سے بلا وجہ اچانک بڑے بڑے جھگڑے پیدا ہوجانا، بہت زیادہ شکوک پیدا ہونا، ازدواجی تعلقات منقطع ہوجانا۔
(11) انجانہ سا خوف کہ گھر سے نکلا تو مر جاؤنگا، موت کے وسوسے آنا کہ آج مر جاؤنگا کل مر جاؤنگا۔
(12) سر، سینے، کمر کے نچلے حصّے یا کاندھوں میں دباؤ، بوجھ اور درد محسوس ہونا، جسم کے کسی ایک حصّے میں عموما سر یا معدے میں مستقل درد رہنا اور دوائی سے افاقہ نہ ہونا، متلی ہونا یا قے آنے کا احساس ہونا لیکن نہ آنا، پاؤں کی ایڑیوں اور پنڈلیوں میں درد رہنا۔
(13) سستی کا عادی ہوجانا، بکثرت جمائی آنا، بہت زیادہ بھولنا اور بکثرت نیند آنا۔
(14) نماز، قرآن، اذان وغیرہ سے تنگی محسوس کرنا اور دین کے بارے میں کفریہ خیالات کا آنا، مسجد جانے سے گھبرانا، دل کا تنگ پڑنا۔
(15) بیت الخلاء میں دیر تک ٹھہرنا اور گناہوں کی جانب شدّت سے لپکنا۔
(16) بلا وجہ رونے کا دل کرنا، گھر میں دل نہ لگنا، بے چین رہنا۔
(17) ایسا محسوس ہونا کہ کوئی آوازیں دے رہا ہے۔
(18) جسم سے یا منہ سے بہت سخت بدبو کا محسوس ہونا۔
(19) کاروبار کا اچانک بند ہوجانا۔
(20) رشتوں کا آنا لیکن بلا سبب ٹوٹ جانا۔
(21) عورتوں کے مخصوص ایام میں بے ربطگی ہونا۔
(22) کسی کو حد سے زیادہ چاہنے لگ جانا، اس کا غلام بن جانا۔
(23) شادی کے برسوں بعد بھی حمل نہ ٹھہرنا یا حمل گرجانا۔
(24) بے تکی باتیں کرنا، ٹکٹکی باندھکر ترچھی نگاہ سے دیکھنا۔
(25) اپنی حالت، شکل و صورت کا کوئی خیال نہ رکھنا، منہ اٹھا کر کہیں بھی چلتے رہنا، ویران جگہوں پر سوجانا، مرگی کے دورہ آنا۔
*اگر آپ بھی جادو، آسیب یا روحانی امراض جیسے کسی مخصوص مسائل کے شکار ہیں تو آج ہی علاج کیلئے ہم سے رابطہ کریں۔*
📲 03441909316 نزد کوہاٹ روڈ کوہاٹ اڈا پشاور آنے سے پہلے فون پر ٹائم ضرور لیں شکریا
⛔ضروری نوٹ : رابطہ کرنے سے پہلے ہمارے طریقہ علاج کے اصول جان لیں:
*نام کے زریعے علاج نہیں کرتے، نہ ہی ہم مریض سے کپڑے لانے کو کہتے ہیں اور نہ ہی کوئی، حساب کتاب وغیرہ کرتے ہیں*
_*مریض کی موجودگی میں صرف کتاب و سنت سے علاج و رہنمائی کرتے ہیں-*
👇👇💓 کمنٹ میں سبحان اللہ لکھیں 💓👇👇
روحــــانیت کو فــــروغ دینے میں ہمارا ساتھ دیں
اگر آپ کو میرے پوسٹ پڑھنے سے فائدہ ہورہا ہے
تو ہمیں فالو کریں اور اپنے دوستوں کو انوائٹ کریں 👍
👈ہمارا مشن👇
کاہنوں جادوگروں اور جعلی عاملوں
سے سادہ لوح عوام کوبچانا ہےاس کیلئے
آپکو ہمارا ساتھ دینا ہوگا 💗👍
✍️ اچھی بات شئیرکرنا بھی صدقہ جاریہ ہے
📿آفتاب حسین روحــــانی معالج📿
نوٹ : ملاقات بروز جمعہ صبح 8 بجے سے 10 بجے یعنی صرف
دوگھنٹے کیلئے لیکن آنے سے پہلے فون پر رابطہ لازمی کریں شکریہ
واٹس ایپ نمبر 👈03441909316👉کے پی کے پشاور 💓💌
📿 روحانی معالج📿۔
21/12/2021
💌وظائف میں اجازت کی ضرورت کیوں ہوتی ہے؟ 💌
معلومات عامہ کے لئے ایک مختصر نوٹ ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔
💦روحانی عملیات اور وظائف💦
کسی سورت آیت اسم الہٰی یا عزیمت کی تکرار مقرر تعداد مقرر وقت میں کرنے کے لئے اجازت کی ضرورت کیوں ضروری ہے میں بذریعہ مثال سادہ الفاظ میں دو پہلو لکھ کر آسان لفظوں میں سمجھانے کی کوشش کرونگا تاکہ ہر ایک پڑھنے والے کو آسانی سے ذہن نشین ہوجائے ۔💦💦روحانی عملیات اور وظائف💦
وظائف پڑھنے کے دو بنیادی اصول بیان عرض ہیں ....
1.....نمبر ایک ۔۔۔حصول ثواب💦
2.. ۔نمبر دو ۔۔۔۔رجوع روحانیت یعنی حصول مقاصد 💦
1.... نمبر ایک جب ہم حصول ثواب کی نیت سے کسی بھی سورت آیت یا اسم الہٰی کا لاتعداد ورد کرتے ہیں کسی بھی وقت تو اس حصول ثواب کی نیت پر ہمیں کسی سے بھی اجازت لینے ضرورت نہیں ہوتی ہے اور نہ کوئی اس ورد کے ہم پر کچھ منفی اثرات ہوتے ہیں یعنی ہم پر کسی بھی قسم کی کوئی رجعت وغیرہ نہیں ہوگی کیونکہ ہماری نیت حصول ثواب ہے ناکہ حصول روحانیت یا حصول مقاصد ہے،💦روحانی عملیات اور وظائف💦
یہاں ایک بات ہمیشہ یاد رکھیں کہ تمام اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے مثال کے طور پر آپ ہزار رکعت نفل پڑھ لیں لیکن آپکو دو رکعت فرض نماز کا ثواب نہیں ملے گا غور طلب بات یہ ہے کہ جب ہم نفل یا فرض پڑھتے ہیں تو جب ہماری نیت فرض نماز کی ہوگی وقت فرض نماز کا ہوگا جب ہمیں فرض نماز کا ثواب ملے گا بیشک وہی قرآنی سورتیں تلاوت کریں جو نفل میں کی تھی لیکن نیت اور وقت فرض نماز کا نہیں ہوگا تو ہمیں کبھی بھی فرض نماز کا ثواب نہیں ملے گا ثابت ہوتا ہے کہ ہمارے ہر عمل میں نیت کا دخل واضح ہے، 💦💦روحانی عملیات اور وظائف💦
2.....نمبر دو۔۔۔ رجوع روحانیت یعنی حصول مقاصد
اس کے لئے ایک عملیات کا قانون مرتب ہے اجازت کا مطلب ہے اذن دینا اگر کسی مستند عامل نے آپکو اجازت دی گویا کہ اسکی روحانی طاقت آپکی طبیعت میں منتقل ہوئی جب آپ اس عمل کا ورد وغیرہ کرینگے تو آپکو کوئی مسئلہ یا پریشانی درپیش نہیں ہوگی بلکہ کامیابی ملے گی اسکے علاوہ بہت سارے روحانی فوائد حاصل ہونگے، 💦💦روحانی عملیات اور وظائف💦
بہت سارے وظائف اسلامی تعلیمات حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور صحابہ کرام سے منسوب ہیں جو احادیث سے ثابت ہیں بعض کی تعداد بھی لکھی ہوئی ہے وہ وظائف حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور صحابہ کرام کے اذن سے مرتب ہیں جوکہ ہر مسلمان پڑھ سکتا ہے اس میں کسی منفی اثرات یا رجعت کا کوئی خطرہ نہیں لیکن عین شریعت کے دائرے میں رہتے ہوئے پڑھیں، 💦
عملیات کے قوانین میں اجازت کا ہونا سر فہرست ہے اور ان قوانین کی اجازت کے بعد بھی مکمل پاسداری کرتے ہوئے بجا لانے ہیں مثال کے طور پر اگر کوئی شخص دنیاوی قوانین کی خلاف ورزی کرتا ہے تو اسکے لئے بھی سزا کا قانون موجود ہے جو خلاف ورزی کرنے والے کو سزا دی جاتی ہے،💦💦
اسی طرح اگر کوئی شخص عملیات کے قوانین کی خلاف ورزی کرتا ہے بغیر اجازت کسی کتاب سے نیٹ گوگل سے یا کسی کی سنی سنائی بات کا وظیفہ شروع کریگا تو وہ بھی طرح طرح کے مسائل سے دو چار ہوگا بجائے فائدے کے اپنا نقصان اپنے ہاتھ سے خود کریگا بغیر اجازت رجوع روحانیت حصول مقاصد کے لئے جو بھی بازاری کتب نیٹ گوگل نیٹ سے وظیفہ اٹھاکر تسبیح لیکر شروع کریگا اسکو عملیاتی قوانین کی خلاف ورزی پر جو سزادی جاتی ہے اس سزا کا نام ہے" رجعت" رجعت کی لفظی معنی ہے پلٹنا لوٹنا رجعت ایک ایسی چیز ہے جب کسی کو ایک بار لگ جائے تو آسانی سے ختم نہیں ہوتی ہے جب تک کسی مستند عامل سے علاج نہ کرایا جائے یا کسی ولی کامل کی نگاہ کرم سے بھی ختم ہوجاتی ہے ،💦💦💦
جو لوگ گوگل اور کتابی وظائف پڑھ چکے ہیں میرے ذاتی سروے اور ریسرچ کے مطابق 95% رجعت میں مبتلا ہیں اور آج تک بھی وہ ادھر سے ادھر سے پکڑ کے وظیفہ پڑھنا شروع کردیتے ہیں جوکہ انکی پریشانی میں مزید اضافہ کررہا ہے سب دوایاں جب اسٹور پر ملتی ہیں تو ہمیں ڈاکٹر کے پاس جانے کی ضرورت کیا ہے؟ آج کل انسان شاٹ راستے کی تلاش میں خود سے ڈاکٹر یا عامل بننے کی جو کوشش کرتے ہیں وہ حد سے زیادہ اپنا نا تلافی نقصان کررہے ہیں امید کرتا ہوں کہ میری تحریر پڑھ کر آپکو کچھ فائدہ ضرور ہوگا دعا ہے کہ رب العزت ہم سب کو ہدایت دے شریعت محمدی اور اسلامی تعلیمات پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے ۔۔آمین
25/10/2021
🌿💞بسم الله الرحمن الرحيم !💞🌿
📖 *الرقیتہ الشرعیتہ (🌹👈شرعی دم👉🌹)* 🎆 *جادو ، نظربد اور آسیب کا علاج ، قرآن و سنت کی روشنی میں*۔۔۔۔۔۔ !
📌 خوشی اور غم دنیا کی ریت اور زندگی کا اٹوٹ حصہ ہے جس کے زریعہ اللہ تعالٰی اپنے بندوں کو آزماتا ہے ،خوشی ملنے پر اللہ کی شکر گزاری اور مصیبت و پریشانی میں صبر کی توفیق تو بس مومن بندوں کو ہی حاصل ہوتی ہے ،جادو، نظربد اور آسیب کے اثرات مصیبتوں اور پریشانیوں کے ضمن میں آتے ہیں جو اللہ کے اقدار میں سے ہیں، اس میں کوئی شک نہیں کہ مشیت الہی (اللہ کی چاہت ) کے بغیر ان میں سے کوئی چیز کسی کو کچھ بھی نقصان نہیں پہونچا سکتی ،ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالٰی آپ کی حفاظت فرمائے البتہ اس طرح کی کسی چیز سے آپ کو آزمایا جارہا ہے تو آپ کو صبر کے ساتھ قرآن و سنت کی روشنی میں علاج کی کوشش کرنی چاہیے -جادو ،نظربد اور آسیب کے اثرات کے علاج سے متعلق چند منتخب آیات اور سنت رسول صلی اللہ علیہ و سلم سے ثابت دعائیں مذکور ہیں اسے پڑھنے سے پہلے درج زیل امور کا خیال رکھیں
🔴 کتاب اللہ سنت رسول صلی اللہ علیہ و سلم اور منہج سلف (صحابہ و تابعین کا طریقہ )پر مضبوطی سے قائم رہنے کا پختہ ارادہ کر لیں اور زندگی بھر اس پر عمل کرنے کی کوشش کرتے رہیں، نیز شرکیہ عقائد اور بدعات سے اپنے دل کو پاک و صاف کر لیں
🔴 *فرائض کی پابندی* کے ساتھ نوافل کا اہتمام کریں
🔴 *گھر میں کثرت سے قرآن* پاک کی تلاوت کرتے رہیں؛ خاص کر سورہ البقرة کی تلاوت کا اہتمام کریں
🔴 *شیطان کے شر* سے اللہ کی پناہ طلب کرتے رہیں بالخصوص : بیت الخلاء میں داخل ہوتے وقت ،غصہ کے وقت ،ہمبستری کے وقت، مسجد میں داخل ہوتے وقت اور باہر نکلتے وقت ،قرآن کریم کی تلاوت کے وقت، نماز کے دوران وسوسہ ہونے پر ،نیند میں بے چینی کے وقت ،کوئی برا خواب دیکھنے پر، کسی وادی یا ویران جگہ اترنے پر ،گدھا یا کتے کی آواز سننے پر، دل اللہ اور دین اسلام کے خلاف شہبات (وسوسے اور برے خیالات )آنے پر -
🔴 *کثرت سے اللہ کا زکر کرتے رہیں*گھر میں داخل ہوتے وقت سلام کریں اور دعا پڑھیں اور سونے سے پہلے بسم اللہ کہہ کر دروازہ بند کریں کھاتے پیتے وقت بسم اللہ کہیں، برتنوں کو بسم اللہ کہہ کر بند کریں، سوتے وقت آیتہ الکرسی، سورہ البقرہ کی آخری دو آیتیں ،سورہ اخلاص، سورہ الفلق اور سورہ الناس کی تلاوت کا اہتمام کریں -
🔴 *قرآن و سنت*میں جن کاموں کی نسبت شیطان کی طرف کی گئی ہے ان سے بچیں، مشلا *تکبر؛ غصہ، فضول خرچی، جلد بازی، بائیں ہاتهہ سے کھانا پینا وغیرہ*
🔴 *جمائی آنے پر*منہ پر ہاتھ رکھیں خواہ حالت نماز میں کیوں نہ ہو
🔴 *اللہ تعالٰی پر مکمل توکل* (بھروسہ )اور اسی سے شفا کی امید رکھتے ہوئے ان آیات اور دعاؤں کو پڑھیں -
🔴 *مریض کے جسم*اور گھر سے تعویز گنڈہ ،ہر قسم کی بندشوں اور شرکیہ چیزوں کو نکال دیں -
🔴 *مریض کے گھر کو شیطانی آواز*(گانے بجانے، میوزک) اور اس کے تمام آلات نیز تصویروں، موتیوں، مجسموں اور کتوں وغیرہ سے پاک کر دیں -
🔴 *رقیہ شرعیہ (دم )*قرآنی آیات پر مشتمل ہے لہزا اس کے پڑھنے سے قبل وضو کر لیں اور جسم اور جگہ کی پاکی کا اہتمام کریں -
🔴 *ایمان اور تقوی*کی کمی کے سبب شفا میں تاخیر ہو سکتی ہے اس لیے کثرت سے استغفار کرتے ہوئے برابر رقیہ جاری رکھیں اور اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہوں -
🔴 *اللہ نے آپ کو شفا سے نوازا*اور آپ پھر سے اللہ کی نافرمانی کی طرف پلٹ جائیں تو یہ بڑھی ناشکری ہوگی ،یاد رکھیں کہ اللہ کے ناشکروں کے لیے بڑا سخت عذاب ہے -
🌹 *شرعی دم کے لیے مندرجہ زیل نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم سے ثابت شدہ دعائیں اور قرآنی آیات پڑھیں*
📖 🍁 *سورہ الفاتحه مکمل* 🔹 *سورہ البقرہ 1 تا 5* 🔺 *سورہ البقرہ آیت 164* 🔸 *سورہ البقرہ آیت 255* 🔹 *سورہ البقرہ آیت 285 تا 286*🔸 *سورہ الاعراف آیت 54* 🔻 *سورہ الاعراف آیت 117 تا 119* 🔹 *سورة یونس آیت 79 تا 81* 🔸 *سورہ الإسراء آیت 82* 🍁 *سورہ طہ آیت 65 تا 69* 🔹 *سورہ المؤمنون آیت 115 تا 118* 🍃 *سورة الصافات 1 آیت 10* ✨ *سورہ الحشر آیت 22 تا 23* 🔹 *سورة الجن آیت 3*🍁 *سورہ الکافرون مکمل* سورہ *الاخلاص مکمل* 🍃 *سورہ الفلق مکمل* 🌴 *سورہ الناس مکمل*
🌷🕌 *سنت رسول صلی الله علیہ و سلم سے ثابت دعائیں*
🔸 *أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ(مسلم)*
🔹 *أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللهِ التَّامَّاتِ الَّتِي لَا يُجَاوِزُهُنَّ بَرٌّ وَلَا فَاجِرٌ،مِنْ شَرِّ مَا يَنْزِلُ مِنَ السَّمَاءِ، وَمِنْ شَرِّ مَا يَعْرُجُ فِيهَا،وَمِنْ شَرِّ مَا ذَرَأَ فِي الأَرْضِ، وَمِنْ شَرِّ مَا يَخْرُجُ مِنْهَا،وَمِنْ شَرِّ فِتَنِ اللَّيْلِ وَالنَّهَارِ وَمِنْ شَرِّ طَوَارق الليلِ وَالنَّهَارِ ، إِلاَّ طَارِقًا يَطْرُقُ بِخَيْرٍ يَا رَحْمَـٰن (ترمذى)*
🔸 *أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّةِ مِنْ كُلِّ شَيْطَانٍ وَهَامَّةٍ وَمِنْ كُلِّ عَيْنٍ لامَّةٍ (البخاری)*
🔹 *أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّاتِ مِنْ غَضَبِهِ ، وَعِقَابِهِ ، وَشَرِّ عِبَادِهِ ، وَمِنْ هَمَزَاتِ الشَّيَاطِينِ ، وَأَعُوذُ بِكَ رَبِّ أَنْ يَحْضُرُونَ (أحمد و ترمذی)*
🔸 *حَسْبِيَ اللَّهُ لا إِلَـهَ إِلاَّ هُوَ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ (سات مرتبہ) (ابوداوٗد)*
🔹 *بِسْمِ اللَّهِ أَرْقِيكَ مِنْ كُلِّ شَيْءٍ يُؤْذِيكَ مِنْ شَرِّ كُلِّ نَفْسٍ أَوْ عَيْنِ حَاسِدٍ اللَّهُ يَشْفِيكَ بِسْمِ اللَّهِ أَرْقِيكَ (مسلم)*
🔸 *أَسْأَلُ اللَّهَ الْعَظِيمَ رَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ ، أَنْ يُعَافِيَكَ وَيَشْفِيَكَ (سات مرتبہ) (أحمد و ابوداود)*
🔹 *تین مرتبہ 《بِسْمِ اللَّهِ》 اور سات مرتبہ 《أَعُوذُ بِاللَّهِ وَقُدْرَتِهِ مِنْ شَرِّ مَا أَجِدُ وَأُحَاذِرُ》(مسلم)*
🔸 *اللَّهُمَّ رَبَّ النَّاسِ ، مُذْهِبَ البَأسِ ، اشْفِ أَنتَ الشَّافي ، لا شافي إِلاَّ أَنْتَ ، شِفاءً لا يُغادِر سَقَماً . (البخاري)*
🔹 *بِسْمِ اللَّهِ الَّذِي لَا يَضُرُّ مَعَ اسْمِهِ شَيْءٌ فِي الْأَرْضِ وَلَا فِي السَّمَاءِ وَهُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ (تین مرتبہ) (ابوداوٗد)*
21/10/2021
👈خوبصورت اسلامی معلومات❣
👈قرآنی علاج مسنون وظائف مجرب عملیات ❣
👈 اپنے پیاروں کے ساتھ شیئر ضرور کیجئے❣
♥️سبحان اللہ الحمداللہ♥️
♥️اللہ کی زمین اتنی پیاری ہے اللہ کی جنت کیسی ہوگی۔❤️
05/07/2021
💞 🌹 سورة بقرہ کی آخری آیات 🌹💞
میں اکثر ساتھیوں کو سورۃ بقرۃ کی آخری دو آیات تلاوت پڑھنے کو کہتا ہو، آج اِن آیات کریم کی مختصر فضیلت سنیں ـــــــ! ""
سورۃ بقرۃ کی آخری دو آیات جنات جادو اور شیطانوں سے حفاظت کیلئے نہایت مفید ہیں، گھر، دوکان کاروبار میں برکت کیلئے لئے بھی مفید ہیں ــــــ! ""
نیز یہ آیات ابطال السحر کیلئے بھی بہت فائدہ مند ہیں
ایک ہی عمل انسان کیلئے کافی ہوتا ہیں خواہ علاج کیلئے ہو یا دیگر دنیاوی حوائج اور مقاصد کے حصول کےلئے ہو مگر بشرط یہ کہ سورت کی عظمت شان، فضیلت، شان نزول، تفسیر معنی و ترجمہ دل میں بٹھا کر تلاوت کرئے ـــــــ! ""
اکثر لوگـــ کہتے ہیں فلاں وظیفے میں کوئی اثر نہيں ہیں میں نے بہت وظیفے کئے ہیں مگر کچھ فرق نہيں پڑا
اِس سے بڑ کر اور کیا جہالت ہوسکتی ہیں ـــــ! ""
اثر اوراد میں وہی ہیں جو نزول وحی کے وقت تھی البته اثر ہمارے زبانوں میں نہیں ہیں، باطن کی صفائی بھروسہ توکل اور کامل یقین رکیں کہ شافی ﷲ تعالی ہیں ــــــ! ''
میں اکثر دوستوں کو کہتا ہو کہ کلام پاڪـــــ اور حدیث مبارڪـ پر اکتفاء کرئے یہ آپکے علاج معالجہ اور دنیا و آخرت کی بھلائیوں کیلئے بس اور کافی ہیں ـــــ! ""
📌کمنٹ میں ✍️ سبحان اللہ ✍️ لکھیں اور آگے شیئر کریں صدقہ جاریہ کی نیت سے ۔
روحــــانیت کو فــــروغ دینے میں ہمارا ساتھ دیں
اگر آپ کو میرے پوسٹ پڑھنے سے فائدہ ہورہا ہے
تو ایک مرتبہ ہمارے پیج کا ضرور وزٹ کیجئے گا,
اگر پسند آۓ تو Like کر کے اپنے دوستوں کو بھی لازمی انوائٹ کریں,
✍️ اچھی بات شئیرکرنا بھی صدقہ جاریہ ہے
📿 آفتاب حسین درویش روحــــانی معالج📿
21/06/2021
❣ خوبصورت معلومات کیلئے پیج لائک کریں❣
❣اپنے پیاروں کیساتھ پوسٹ شیئر کریں جزاک اللہ❣
21/06/2021
❣ اپنے پیاروں کیساتھ پوسٹ شیئر کریں جزاک اللہ❣
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Peshawar