Mufti asad Mahmood
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mufti asad Mahmood, Health/Beauty, peshawar, Peshawar.
شکر الحمدللہ
❤️❤️❤️
03/10/2025
الحمدللہ چینل بن گیا ہے
https://whatsapp.com/channel/0029Vb6J7ZK7dmeXJ4AqmV2p
03/10/2025
❤️❤️❤️
احتجاج احتجاج احتجاج
آج بروز جمعہ پورے پاکستان میں انشاءاللہ
حکمرانو۔۔۔۔! امریکہ کی غلامی کا پٹہ گلے سے اتار دو
اگر تم نے اب بھی بزدلی دکھائی تو یہ قوم کھڑی ہوگی اور تمہارے مدمقابل کھڑی ہوگی
مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی للکار
03/10/2025
ہاں بس یہی دعا ہے اللہ کریم سے
آپ کا سایہ ہمیشہ سلامت رہے 🤲
جے یو آئی ضلع پشاور کے زیراہتمام
کل بروز جمعہ، سہ پہر 3 بجے نمک منڈی پشاور میں فلسطینی عوام پر جاری اسرائیلی مظالم، گلوبل صمود فلوٹیلا پر حملے اور صہیونی فسطائیت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ہوگا
تمام کارکنان اور عوام الناس سے بھرپور شرکت کی اپیل۔
منجانب؛ جمعیت علماء اسلام ضلع پشاور
جےیوآئی خیبرپختونخوا نے کل 3 اکتوبر کو صوبہ بھر میں فلسطینی عوام پر اسرائیلی مظالم اور گلوبل صمود فوٹیلا پر حملے کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا اعلان کیا ہے کون کون تیار ھے
ا۔س۔ر۔ا۔ئ۔ی۔ل نہیں ہے یہ امریکہ کا کتا 🐕 ہے
باولا کتا
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ
کیا ہمیں ایک واٹس ایپ چینل بنانا چاہیئے
تمام فالورز اپنی رائے سے آگاہ کریں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Contact the business
Telephone
Website
Address
Peshawar
Peshawar
25000