Life Care Hospital & Research Institute
Life Care Hospital & Research Institute is 14 floors general hospital located in phase 5 Hayatabad, Peshawar.
19/08/2026
WE ARE HIRING!
Lifecare Hospital & Research Institute is looking for qualified and experienced professionals to join our team.
1.Medical Officer (ICU)
MBBS, FCPS Training Complete or Qualified
Minimum 2 years’ relevant experience
2.Medical Officer
MBBS, FCPS Training Complete or Qualified
Minimum 2 years’ relevant experience
3.Assistant Manager – Supply Chain
Master’s in Supply Chain from an HEC-recognized university
Minimum 3 years’ relevant experience
Last Date to Apply: 22 August 2026
Address: Sector A-3, Phase V, Hayatabad, Peshawar
Download the application form from www.lch.com.pk and submit your CV and required documents via courier or in person to the HR Department.
Only shortlisted candidates will be called for an interview.
🧠 حرام مغز (Spinal Cord) کی بیماریوں کا بروقت اور جدید علاج زندگی بدل سکتا ہے۔
حرام مغز انسانی جسم کا نہایت حساس حصہ ہے، اور اس سے متعلق بیماری یا سرجری کے فیصلے ہمیشہ تجربہ کار نیورو سرجن کی نگرانی میں ہونے چاہییں۔ بعض مریضوں میں بیماری کی نوعیت کے مطابق آپریشن کے بعد کمزوری، سن ہونا، چلنے پھرنے میں دشواری یا دیگر پیچیدگیاں بھی سامنے آ سکتی ہیں، اس لیے درست تشخیص اور جدید ٹیکنالوجی انتہائی اہمیت رکھتی ہے۔
لائف کیئر ہسپتال اینڈ ریسرچ انسٹیٹیوٹ، فیز 5، حیات آباد پشاور میں جدید طبی سہولیات اور جدید طریقۂ علاج کے ذریعے حرام مغز سے متعلق پیچیدہ بیماریوں کا مؤثر علاج فراہم کیا جا رہا ہے۔
🎥 مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں اور اسے زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ عوام میں صحت سے متعلق درست آگاہی پھیلے۔
👨⚕️ معزز ڈاکٹر حضرات سے بھی گزارش ہے کہ اس معلوماتی ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔ اگر کسی مریض کو جدید نیورو اسپائن علاج کی ضرورت ہو تو بروقت مناسب ماہر کے پاس ریفر کرنا ایک عظیم انسانی خدمت اور صدقۂ جاریہ ثابت ہو سکتا ہے۔
17/08/2026
آنکھوں کی بینائی، اب جدید لیزر ٹیکنالوجی کے ساتھ
کیا آپ بھی دنیا کو عینک کے بغیر صاف دیکھنا چاہتے ہیں؟
اب جدید “Laser Vision Correction”” کے ذریعے عینک یا کانٹیکٹ لینز سے نجات کا موقع حاصل کریں۔ “”Kundi Eye Care
& Laser Clinic”” میں پروفیسر نعمت اللہ کنڈی کی زیرِ نگرانی جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے آنکھوں کے لیزر علاج کی سہولت دستیاب ہے۔
✨ جدید لیزر ٹیکنالوجی
✨ کم تکلیف اور تیز ریکوری
✨ عینک سے آزادی کی جانب ایک قدم
✨ جدید **SMILE Pro** لیزر ٹیکنالوجی
مزید معلومات اور اپائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں:
**0300-5920463 | 0304-3176771**
اپنی آنکھوں کی بہتر صحت اور واضح نظر کے لیے آج ہی رابطہ کریں۔
15/08/2026
Dr Amjad Ali Clinic Timings:
Contact the given number for information and appointments.
پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کے موقع پر لائف کیئر ہسپتال اینڈ ریسرچ انسٹیٹیوٹ، حیات آباد فیز 5 پشاور میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
اس موقع پر ہسپتال کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر زاہد امان نے اپنے خطاب میں وطنِ عزیز کی ترقی، امن، استحکام اور خوشحالی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ تقریب کے اختتام پر پاکستان کی بقا، سلامتی اور عوام کی فلاح کے لیے خصوصی دعائیں مانگی گئیں، جبکہ یومِ آزادی کی خوشی میں کیک بھی کاٹا گیا۔
اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ امن، اتحاد، ترقی اور خوشحالی کا گہوارہ بنائے۔ آمین۔ 🇵🇰💚
06/08/2026
We're Hiring – Senior Lab Technologist | Lifecare Hospital & Research Institute
Lifecare Hospital & Research Institute is inviting applications from qualified and experienced professionals for the position of Senior Lab Technologist.
Position: Senior Lab Technologist
Qualification: BS/MS MLT from an HEC-recognized institute
Experience: Minimum 5 years of relevant professional experience
If you are committed to delivering excellence in laboratory diagnostics and patient care, we encourage you to become part of our growing healthcare team.
Last Date to Apply: 10 August 2026
How to Apply:
Download the application form from www.lch.com.pk
Submit the completed application form, updated CV, and all required documents via courier or in person to the HR Department.
Address:
Sector A-3, Phase V, Hayatabad, Peshawar
Note: Only shortlisted candidates will be contacted for an interview.
06/08/2026
We're Hiring – Finance Officer | Lifecare Medical Institute
Lifecare Medical Institute (LMI) is looking for a dedicated and experienced Finance Officer to join our professional team.
Position: Finance Officer
Qualification: M.Com, BBA, MBA, or an equivalent degree
Experience: Minimum 2–3 years in a relevant field
If you have strong financial management skills and are passionate about contributing to a leading healthcare institution, we encourage you to apply.
Last Date to Apply: 17 August 2026
How to Apply:
Submit your updated CV along with all required documents by courier or in person to the HR Department.
Contact: 091-5230486
Address:
• Sector A-3, Phase V, Hayatabad, Peshawar
• Ring Road, Opposite Deans City / Imtiaz Mart, Peshawar
Note: Only shortlisted candidates will be contacted for an interview.
فالج (Stroke) کی صورت میں ہر لمحہ قیمتی ہوتا ہے!
فالج ہونے کے بعد گولڈن پیریڈ کیا ہوتا ہے؟ اس دوران بروقت علاج کیوں ضروری ہے؟ اور اگر علاج میں تاخیر ہو جائے تو اس کے کیا سنگین نقصانات ہو سکتے ہیں؟
ان تمام اہم سوالات کے بارے میں مفید معلومات حاصل کریں ڈاکٹر محمد اویس سے، جو کنسلٹنٹ نیورو فزیشن، انٹروینشنل نیورولوجسٹ اور وائس پریزیڈنٹ، پاکستان اسٹروک سوسائٹی ہیں۔
یہ ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں، خود بھی آگاہی حاصل کریں اور اپنے دوستوں، عزیزوں اور اہلِ خانہ کے ساتھ ضرور شیئر کریں تاکہ خدانخواستہ اگر کبھی کسی کو فالج جیسی ہنگامی صورتحال کا سامنا ہو تو بروقت درست فیصلہ کرنے اور فوری علاج تک پہنچنے میں یہ معلومات مددگار ثابت ہوں۔
پشاور کے پہلے روبوٹک سرجن، ڈاکٹر اشفاق عالم آفریدی
بیریاٹرک سرجن لائف کیئر ہسپتال اینڈ ریسرچ انسٹیٹیوٹ، پشاور جنہوں نے 2024–2025 کے دوران تائیوان کے دنیا کے معروف اور ہائی والیوم باری ایٹرک و میٹابولک سرجری سینٹر میں خصوصی تربیت حاصل کی۔
اور پروفیسر CK Huang کے ساتھ مل کر دنیا کی پہلی Remote Robotic Weight-Loss Surgery انجام دینے کا اعزاز بھی حاصل کیا، جس میں سرجن آپریشن تھیٹر کے اندر موجود ہونے کے بجائے اپنے دفتر سے روبوٹک سسٹم کو کنٹرول کرتے ہوئے سرجری انجام دے رہے تھے، جبکہ مریض آپریشن تھیٹر میں موجود تھا۔ یہ باری ایٹرک سرجری کی تاریخ میں ایک منفرد اور تاریخی سنگِ میل تھا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Website
Address
Plot 33, Phase 5 Sector A3 Hayatabad, Khyber Pakhtunkhwa
Peshawar