Alama iqbal 123
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Alama iqbal 123, Health/Beauty, Peshawar.
(مرد حضرات اکثر ا یہ سوچتے ہیں )
کہ ان کی پوسٹ لڑکیوں سے زیادہ لائکس اور کمنٹس یعنی ہائی فائی کیوں نہیں ہوتی..🫣 تو اج میں اپ کو بتاؤں گی کہ ان کی پوسٹ میں کیا کمی ہوتی ہے☺️ ویسے تو بہت سے اور مرد حضرات ہوتے ہیں جن کی پوسٹ بہت ہائی لیول میں ہوتی ہے لڑکیوں سے بھی زیادہ 😯😯اور ان میں ایسی کیا خصوصیات ہوتی ہیں جس کی وجہ سے ان کی پوسٹ بہت ہی اچھی اور اٹریکشنز لگ رہی ہوتی ہیں🤔 سو میں اپ کو ٹپس بتانے لگی ہوں اگر اپ ان کو فالو کریں 🤗 اور بھی اچھے خیالات اور اچھے ائیڈیاز ملیں گے کہ کیسے ہم ایک اچھی معیاری اور اٹریکشن پوسٹ کر سکیں جس سے گروپ میں فیمس ہوا جائے
1_ سب سے پہلے تو اپ کی اپنی dp بہت اٹریکشن میں ہونی چاہیے یعنی کہ ایسی ڈی پی ہونی چاہیے کہ جیسے اگر کوئی بندہ scroll کر رہا ہے fb میں تو وہ سکرول کرتے ہوئے رک جائے کہ واہ🤩 ڈی پی تو بڑی کمال کی ہے ۔
2_ اپ کی پوسٹ معیاری کیسے بن سکتی ہے روزانہ کی اپنی ایکٹیوٹیز کو بھی شیئر کر سکتے ہیں😍 مثال کے طور پر کہ اگر اپ کسی ایک دکان پر گئے ہیں اور وہاں پر اپنے جوگرز لینے لگے ہیں تو اپ نے ایک فورن سی فوٹو لی اور اس کے اندر سفید اور بلیک رنگ کےجوگر دکھائے اور پھر اپ نے ممبرز سے پوچھا کہ مجھے ان دونوں جوگرز میں سے کون سے جوگر لینے چاہیے اور اب بخوبی جانتے ہیں کہ پاکستان مشورے دینے میں بہت اگے ہیں 😜
3_لڑکیوں اور لڑکوں کوکو جو چیز اٹریکٹ کرتی ہے ( جم) gym places اگر اپ جم جوائن کرتے ہیں تو بہت ہی اچھی بات ہے میرے خیال سے ہر لڑکے کو اور لڑکی کو جم جوائن کرنی چاہیے😐 اگر تو اپ gym ہیں تو اپ جم میں اپنی فوٹو یا پھر جو tools وغیرہ ہوتے ہیں اس کی فوٹو اور اس کے متعلق یہ ٹول کس قسم کا ہے یہ بھی لازمی شیئر کر سکتے ہیں نالج کے طور پر 😳اس سے اٹریکٹ بہت ہوتی ہیں لوگ
4ـ اگر ایک مرد کی اواز بہت خوبصورت اور دلکش ہے تو اپ اس کی بھی ریلز بنا سکتے ہیں اس میں شعر و شاعری اور اچھی بات اور گروپ میں live meeting بھی کر سکتے ہیں اس سے اپ گروپ میں فیمس ہوں گے اور اور لوگ اس بات پر اٹریکٹو بھی ہوتے ہیں
5_اپ کو اپنے ایکسپیرینس شیئر کرتی ہوں🥹 اس پوائنٹ کو ڈسکس کرنے سے پہلے میں نے بہت سے گروپس میں دیکھا کہ لڑکے جو ہیں وہ عجیب طرح کی پوسٹ کرتے ہیں یعنی کہ ایک لڑکی سے پوچھتے ہیں کہ اپ کے ہیئر یعنی بال کتنے بڑے ہیں لینتھ بتائیں یا اپ مmarried ہیں یا نہیں ہیں🙄 مجھے بہت فخر ہے کہ میرے گروپ کے لڑکے ایسے نہیں ہیں الحمدللہ 🫣میرے بتانے کا مقصد یہ ہے کہ کہ اپ ایسی پوسٹ سے دور رہیں🤗
6_ اپ سب جانتے ہیں کہ پاکستان میں 90 پرسنٹ لوگ کھانے کو بہت پسند کرتے ہیں اگر اپ کھانے بنانے کے شوقین ہیں یہاں پھراپ کھانا کھانے کے شوقین ہیں تو اپ اپنی پوسٹ اس مطابق بھی کر سکتے ہیں یعنی کہ پکچر میں اپنا کھانا بنایا ہوتا ہے یعنی کہ اپ بہت اچھے cook ہیں تو اپ پک میں وہ بھی شیئر کر سکتے ہیں اور اگر اپ کھانے کی بہت شوقین ہیں اور بہت اچھا کھاتے ہیں تو اپ وہ بھی پک کو شیئر کر سکتے ہیں🤭 پک کو شیئر کرنے کے بعد جو بھی اپ سوال کرنا چاہیں تو کر رہے ہیں اور یہ بہت اچھی بات ہے 🙂🩷
7_ اللہ پاک نے سب کی صورت بہت ہی اچھی اور اٹریکٹو بنائی ہے یہ الگ بات ہے کہ ہر ہر بندے کی اپنی پسند ہوتی ہے میرے لحاظ سے اپ کو اپنی aesthetic پک بھی شیئر کرنی چاہیے. اور ساتھ ہی اپ اس پکچر کے ساتھ کوئی پوئٹری بھی شیئر کر سکتے ہیں یا کوئی ایک سوال بھی کر سکتی ہیں جس سے ممبرز جواب دے سکیں 🥰
8-ابزرویشن اور ایکسپیرینس کے لیے اپ کو دوسروں کہ pages کو دیکھنے کی ضرورت ہے کہ وہ اپنی پوسٹ کیسے کرتی ہیں جس کی وجہ سے انہوں نے fame حاصل کیا اس سے اپ بہت ہی cool ideasلے سکتے ہیں 🎊
میرے یہ پوسٹ لکھنے کا مقصد صرف یہی ہے کیونکہ بہت سے ایسے لڑکے ہیں جو کہ اس ذہنی مرض کا مبتلا ہے🥲 وہ یہ سمجھتے ہیں کہ ان کی پوسٹ بہت پیچھے رہ جاتی ہے لڑکیوں سے یا پھر وہی سمجھتے ہیں کہ ہماری پوسٹ پر کوئی بھی ممبر نہیں اتا جبکہ ہماری پوسٹ بہت ہی اچھی ہوتی ہیں اور میں نے بہت دفعہ دیکھا🥺 کہ بہت سے لڑکوں کی پوسٹ بہت ہی اچھی ہوتی ہے اور ان پر کم ہی کمنٹس اور وہ اتنی ہائی فائی نہیں ہوتی😔 تو ایسی شاید کمیاں ہوں گی🤔 جس کی وجہ سے ان کی پوسٹ پیچھے رہ جاتی ہوگی
دوسری یہ بات میری یہ پوسٹ بتانے کا بالکل مقصد یہ نہیں ہے کہ میرے گروپ کے جو لڑکے ہیں وہ اچھی پوسٹ نہیں کرتے یا پھر میں یہ دیکھتی ہوں کہ ان کی پوسٹ پر کوئی کمیٹ یا لائک نہیں اتا نہیں🤔 ان کی پوسٹ بہت ہی اچھی ہوتی ہے اور معیاری ہوتی ہے🙃 اورکچھ حد تک بہت فیمس بھی ہوتی ہے یہ جسٹ میرے ائیڈیاز تھے تو میں نے سوچا کہ میں اپ کو شیئر کر دوں 😕
کیونکہ مجھے یقین ہے کہ اگر میں لڑکا ہوتی تو عائشہ طارق سے بھی زیادہ اچھی پوسٹ کرتی اور یقین جانو میری پوسٹ ضرور فیمس ہوتی 😜
تیسری بات اگر کسی کو میری بات کوئی دل پہ لگ جاتی ہے تو میں دل سے سوری بولتی ہوں کیونکہ میں اچھا لکھنا نہیں جانتی 🫣🤭
Apki admin: Allama Alama iqbal 123
Nichy pic bhai ki hai. Usi se ye sab seekha 😜
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه
"اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ
الصلوةُ خَيْرٌ مِّنَ النَّوْمِ
بیشک نماز نیند سے بہتر ھے
🌹آج کا پیغام🌹
"اللّٰــــہ پر بھروسہ رکھیں آپکی آنسوؤں سے بھیگی ہوئی کوئی بھی رات اور تکلیف میں گزرا ہوا کوئی بھی دن کبھی رائیگاں نہیں جاتا
کیونکہ زندگی کا ہر آسان اور تکلیف دہ لمحہ اللّٰــــہ پاک کے کسی عظیم منصوبے کا حصہ ہوتا ہے، جو کبھی تو جلدی سمجھ میں آ جاتا ہے اور کبھی انتظار کرنا پڑتا ہے
اگر اللّٰــــہ کہتا ہے
مشکل کیساتھ آسانی ہے تو
یقین رکھنا اسکی کہی ہوئی بات میں حکمت ہوتی ہے, لیکن ہم نہیں سمجھتے.
ﷻﷻﷻ
دعا ہے کہ رب کریم ھمیں نبی کریم ﷺ کےبتائے ھوئے طریقوں پر چلنے کی توفیق عطا فرما
یا اِلٰہِی
ھمارے لیے ھماری دنیا بہترین بنادے اور آخرت بہترین تر کردے
اپنے خاص فضل و کرم سے
آَمِيّـٍـِـنْ يَآرَبْ آلٌعَآلَمِِيِنِ
نماز قائم کریں
خوش رهیں آباد رهیں
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه
"اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ
الصلوةُ خَيْرٌ مِّنَ النَّوْمِ
🌹آج کا پیغام🌹
اللہ تمہیں تکلیف نہیں دینا چاہتا تم خود ہی اپنے لیے تکلیف کا انتخاب کرتے ہو، پتا ہے تمہیں تکلیف کیوں ہوتی ہے؟ کیوں کہ تم ان دروازوں میں اپنی انگلیاں پھنسالیتےہوجو دروازے اللہ پاک تمہاری بہتری کے لیے بند کرتا ہے
ہم سب محتاج ہیں اس ذات کے جو اندھیری رات کو روشن صبح میں بدلتا ہے،وہ ہمارا خالق، مالک رازق ہرشےپرقادرہےرب العالمین ہم سبکو،ہمارے والدین اور ساری امت کومعاف فرماہمارےبیماروں کو صحت عطا فرما
دعا ہے کہ رب کریم ھمیں نبی کریم ﷺ کےبتائے ھوئے طریقوں پر چلنے کی توفیق عطا فرما
یا اِلٰہِی
ھمارے لیے ھماری دنیا بہترین بنادے اور آخرت بہترین تر کردے
اپنے خاص فضل و کرم سے
آَمِيّـٍـِـنْ يَآرَبْ آلٌعَآلَمِِيِنِ
نماز قائم کریں
خوش رهیں آباد رهیں
Everyone Viral
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه
"اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ
الصلوةُ خَيْرٌ مِّنَ النَّوْمِ
بیشک نماز نیند سے بہتر ھے
🌹آج کا پیغام🌹
کثرت مت مانگیئے، برکت مانگیے. کثرت آزمائش ھے, جبکہ برکت ایک نعمت.
کثرت نصیب ھے اور برکت خوش نصیبی.
کثرت آپکا اندازہ ھے کہ اس قدر ھو تاکہ آپکی ضروریات پوری ھوں اور برکت الله تعالی کی گارنٹی ھے کہ جو ملے اس میں ضروریات لازماً پوری ھوں.
کثرت والےحساب میں پھنس گئے اور برکت والے پار لگ گئے .
ھر پل مسکراتے رھیں
اللّٰہ کی رحمت اور سلامتی ھو آپ پراور آپ کے گھر کے ھر فرد پر آمین اللہ آپ کو دین اور دنیا کی سب نعمتیں برکتیں اور خوشیاں نصیب کرے آج کا دن آپ کی زندگی کا سب سے خوبصورت دن ھو اللّٰہ آپ کو عزت و احترام سے نوازے آپ کو نبی پاک صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی زیارت نصیب ھو اس دنیا میں اللّٰہ نے جو بھی خوشی بنائی ھے آپ کا نصیب ھو آمین
دعا ہے کہ رب کریم ھمیں نبی کریم ﷺ کےبتائے ھوئے طریقوں پر چلنے کی توفیق عطا فرما
یا اِلٰہِی
ھمارے لیے ھماری دنیا بہترین بنادے اور آخرت بہترین تر کردے
اپنے خاص فضل و کرم سے
آَمِيّـٍـِـنْ يَآرَبْ آلٌعَآلَمِِيِنِ
نماز قائم کریں
خوش رهیں آباد رهیں
: ,,*♥️بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم♥️ ۔ شُروع اَللہ کے پاک نام سے جو بڑا مہر بان نہايت رحم والا ہے ۔♥️*
*♥️السلام عليكم♥️*
*♥️ اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*
*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*
انسانوں کے ساتھ زندگی کے قواعد
1. جب آپ نوجوانوں سے ملیں - انہیں انتہائی محرک بنائیں۔
2. جب آپ بچوں سے ملیں - انہیں تعلیم دیں۔
3. جب آپ بوڑھوں سے ملیں - ان کی مدد کریں۔
4. جب آپ عقلمند لوگوں سے ملیں - ان کا مطالعہ کریں۔
5. جب آپ رہنما سے ملیں - ان کی عزت کریں۔
6. جب آپ بیوقوف لوگوں سے ملیں - ان سے بچیں۔
7. جب آپ نرم دل لوگوں سے ملیں - انہیں قدر کریں۔
8. جب آپ مغرور لوگوں سے ملیں - انہیں نظر انداز کریں۔
9. جب آپ شریف لوگوں سے ملیں - ان کا مقلد بنیں۔
10. جب آپ آرزوؤں والے لوگوں سے ملیں - ان کو اونچا اٹھائیں۔
11. جب آپ مضبوط لوگوں سے ملیں - ان کی حمایت کریں۔
12. جب آپ مذہبی لوگوں سے ملیں - ان کو برکت دیں۔
13. جب آپ بوڑھوں سے ملیں - ان کا احترام کریں۔
14. جب آپ کمزور لوگوں سے ملیں - ان کو مضبوط کریں۔
15. جب آپ محنتی لوگوں سے ملیں - ان کو حوصلہ افزائی کریں۔
16. جب آپ مہربان لوگوں سے ملیں - ان کو اعزاز دیں۔
17. جب آپ ایماندار لوگوں سے ملیں - ان کی ترویج کریں۔
18. جب آپ نیک لوگوں سے ملیں - انہیں انعام دیں۔
19. جب آپ بد لوگوں سے ملیں - ان سے بچیں۔
20. اور ہر صورت میں "دیکھیں، دعا کریں اور سب کو خوشیوں کی خواہش کریں۔"
1. ڈاکٹر بین کارسن نے کہا، "میں ابتدائی اسکول میں تعلیم کے دوران لڑکھڑاتا رہا مگر 1987 میں دنیا کے بہترین نیورو سرجن بن گیا۔"
سبق: جدوجہد ایک نجات کی علامت ہے کہ آپ کامیابی کی حد پر ہیں۔ ابھی ہمت نہ ہاریں۔
2. بل گیٹس نے کہا، "میں نے اپنی یونیورسٹی کی تعلیم بھی مکمل نہیں کی مگر دنیا کے امیر ترین آدمی بن گیا۔"
سبق: اسکول آپ کو دولتمند نہیں بناتا۔ اسکول صرف ان چیزوں کو روشن کرنے کا ذریعہ ہوتا ہے جو آپ کو دولتمند بنا سکتی ہیں، آپ کو دولتمند نہیں بناتا۔
3. کرسٹینو رونالڈو نے کہا، "میں نے اپنے والد کو کہا کہ ہم بہت امیر ہو جائیں گے مگر انہوں نے مجھ پر یقین نہیں کیا۔ میں نے اس کو حقیقت بنا دیا۔"
سبق: آپ کے الفاظ آپ کی زندگی کو حکمت عمل کرتے ہیں۔ اگر آپ وہ کہتے ہیں جو آپ نے کہا ہو تو .......
#
اگر آپ تسلسل میں موتبرہ ہیں، تو یہ پڑھیں۔
تسلسل سے لڑنے کے استراتیجیے:
1. روزانہ چھوٹے قدم اٹھا کر عادات کو بنائیں۔ اگر آپ ایک 500 صفحات کتاب ختم کرنا چاہتے ہیں، تو روزانہ 10 صفحات پڑھیں، نہ کہ 100 صفحات۔
2. بس کام شروع کریں:
خود کو مجبور کریں کہ کام شروع کریں اور پہلا قدم اٹھائیں۔ سب سے مشکل قدم ہمیشہ پہلا ہوتا ہے۔ جب آپ پہلا قدم اٹھائیں گے، آپ تسلسل بھول جائیں گے اور کام مکمل ہوجائے گا۔
3. اپنی طاقت کو مدنظر رکھیں
دن بھر میں منظم استراحت لیں (چلیں، پھیلیں، کھائیں، پانی پیں، آرام کریں، وغیرہ)۔ اپنے پیک پرودکٹو اوقات تلاش کریں اور خود کو دھکیلیں۔ جب آپ کی طاقت کم ہو رہی ہو، تو ان استراحتوں کا فائدہ اُٹھائیں۔
4. زیادہ طاقت حاصل کرنے کے طریقے دریافت کریں
کافی آرام (7 - 8 گھنٹے)، صحت مند غذا، ہفتہ میں چند بار ورزش، کافی پانی پینا وغیرہ۔ کم طاقت عموماً تسلسل کا باعث بنتی ہے۔
5. ناکامی کا خوف دور کریں
ناکامی کا خوف تسلسل کا باعث بن سکتا ہے۔ حالانکہ، ناکامی کامیابی کا اہم حصہ ہے۔ آپ ایک دوسرے کے بغیر نہیں رہ سکتے۔ اگر آپ جلدی کامیاب ہونا چاہتے ہیں، تو آپ کو زیادہ ناکامیوں سے گزرنا ہوگا۔ ان ناکامیوں سے سیکھیں اور ترقی کریں۔
6. یہ بھی دیکھ لیں کہ کام مکمل کرنے کی خواہش آپ کو واپس نہیں رکھ رہی ہے
اسے مکمل کرنے کی کوشش کرنے سے تسلسل ہوگا، اور یہ جان لینا کہ کچھ بھی کبھی بھی مکمل نہیں ہوگا، آپ کو تسلسل کو شکست دینے میں مدد ملے گی۔ اس عادت کو توڑنے سے آپ اُن جگہوں پر پہنچیں گے جو آپ کبھی نہیں سوچ سکتے تھے۔
7. فہرست بنائیں
فہرستیں آپ کو محسوس کرنے میں مدد کریں گی، اور "DONE" کے طور پر کچھ کو کھڑکنے سے آپ کو حوصلہ افزائی ملے گی۔ فہرست بنانے سے آپ کوئی چیز بھولنے کا خطرہ کم ہوگا۔
#
03/05/2024
اسلام و علیکم! 🫱🏻🫲🏻
درودِ پاک پڑھ لیجئے۔🫠
ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِ ﺍﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍلرَّﺣِﻴْﻢ"🥰
اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-💞
اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ✨💕*♥️
الله تعالى اپنــے خاص كرم سـے آپكى زندگى مـيں سكون كى ايسى بـہار لائـے جو كبھى ختم نہ ہو🥰
آپ کو ارض و سماء کی تمام آفات سے محفوظ رکھے اور آپ کو ہمیشہ خوشی ، تندرستی اور صحت عطا فرمائے♥️
آمین❤🙂
02/05/2024
THE ELDERS WILL SAY!!!
1. "A stitch in time saves nine."
2. "Actions speak louder than words."
3. "All good things come to those who wait."
4. "An apple a day keeps the doctor away."
5. "Birds of a feather flock together."
6. "Better late than never."
7. "Don't count your chickens before they hatch."
8. "Don't put all your eggs in one basket."
9. "Every cloud has a silver lining."
10. "Every dog has its day."
11. "Every man for himself."
12. "Fortune favors the bold."
13. "Give a man a fish and you feed him for a day; teach a man to fish and you feed him for a lifetime."
14. "Haste makes waste."
15. "It takes two to tango."
16. "Kill two birds with one stone."
17. "Let sleeping dogs lie."
18. "Make hay while the sun shines."
19. "Necessity is the mother of invention."
20. "No pain, no gain."
21. "Out of the frying pan and into the fire."
22. "Practice makes perfect."
23. "Rome wasn't built in a day."
24. "The early bird catches the worm."
25. "The grass is always greener on the other side."
26. "The pen is mightier than the sword."
27. "There's no smoke without fire."
28. "Too many cooks spoil the broth."
29. "Two heads are better than one."
30. "When in Rome, do as the Romans do."
31. "Where there's a will, there's a way."
32. "You can't judge a book by its cover."
33. "You can't make an omelet without breaking eggs."
34. "You reap what you sow."
35. "A watched pot never boils."
36. "Actions speak louder than words."
37. "Beggars can't be choosers."
38. "Better safe than sorry."
39. "Curiosity killed the cat."
40. "Don't bite the hand that feeds you."
41. "Don't cry over spilled milk."
42. "Don't put off until tomorrow what you can do today."
43. "Easy come, easy go."
44. "Familiarity breeds contempt."
45. "Half a loaf is better than none."
46. "Idle hands are the devil's workshop."
47. "It's no use crying over spilt milk."
48. "Jack of all trades, master of none."
49. "Kill the fatted calf."
50. "Let bygones be bygones."
51. "Look before you leap."
30/04/2024
1. لوگ آپ کی عزت اس بنیاد پر کریں گے کہ آپ خود کی عزت کیسے کرتے ہیں، لوگوں سے کیسے بات کرتے ہیں، اور آپ ارد گرد کے لوگوں کو احترام اور اچھی اور مثبت توانائی کے ساتھ کیسے سلوک کرتے ہیں۔
2. کوئی رشوت کی مقدار آپ کو پسند نہیں کر سکتی اگر آپ برے انسان ہیں۔
3. اچھے رویے کے ساتھ لوگ آپ کے قریب آتے ہیں، جبکہ برے رویے لوگوں کو دور کر دیتا ہے۔
4. پہلے لوگوں کو اپنی کہانی بتائیں۔ ان کی کہانی خود بھی بتائیں گے۔ (کسی کو اعتراف کرانے کی فن).
5. اندھے لوگ زیادہ حساس ہوتے ہیں۔
6. اگر آپ چاہتے ہیں کہ کوئی نیا آپ کو پسند کرے، تو جو لوگ آپ ابھی ملا ہوں ان کا نام لیں۔ لوگوں کو اپنے نام سے بلانے کا شوق ہوتا ہے اور یہ فوراً ایک احساس اعتماد اور دوستی قائم کرے گا۔
7. اپنے گزرے ہوئے مشکلات کے لئے شکریہ ادا کریں۔ یہ آپ کو مضبوط، دانا، اور نرم بناتے ہیں۔ انہیں آپ کو توڑ نہیں سکتا اور یہ آپ کو بناتے ہیں۔
8. آہستہ کھانے والے عموماً اپنے زندگی کو کنٹرول میں رکھنا پسند کرتے ہیں اور زندگی کی قدر کرتے ہیں۔ تیز کھانے والے عموماً عزم و آرزو، نئے تجربات کے لئے کھلے دل ہوتے ہیں، اور عموماً بے صبر ہوتے ہیں۔
9. نئے لوگ سے بات کرنے سے پہلے، آپ کی طرف سے ایک مسکراہٹ ان کو آپ کی طرف مثبت رویہ حاصل کرتی ہے۔
10. 70 فیصد لوگ بس اس لئے ٹھیک بنتے ہیں کہ وہ اپنی مسائل دوسروں کو تکلیف نہ دینا چاہتے ہیں۔
11. دولتمند بننے کے لئے آپ کو سب چیزوں میں ماہر ہونے کی ضرورت نہیں ہے، لیکن آپ کو ایسی کچھ چیزوں میں ماہر ہونے کی ضرورت ہے جن میں کوئی بھی آپ کو نہیں ہرا سکتا۔
12. لوگ سمجھتے ہیں کہ مضبوط ہونا محسوس نہیں کرنا ہے۔ لیکن حقیقت میں، سب سے مضبوط لوگ وہ ہیں جو محسوس کرتے ہیں لیکن اس سے گزر جاتے ہیں۔
13. ظاہر ہے کہ کسی کو پسند کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ کرنے میں صرف 4 منٹ لگتے ہیں۔ اس طرح، اگر آپ کسی پر اچھا اثر ڈالنا چاہتے ہی
ں تو آپ کے پاس صرف 4 منٹ ہیں۔
1. ہم ایسے دور میں زندگی گزارتے ہیں جہاں ہم بہت سے انسان دیکھتے ہیں، لیکن انسانیت نہیں۔
2. ہم ایسے دور میں رہتے ہیں جہاں امیر کے پاس بچوں سے زیادہ کمرے ہوتے ہیں اور غریب کے پاس کمرے سے زیادہ بچے ہوتے ہیں۔
3. ہم ایسے دور میں رہتے ہیں جہاں اسمارٹ فون آپ کو دور رہنے والے کے قریب لے آتے ہیں، لیکن قریب رہنے والے سے دور کر دیتے ہیں۔
4. ہم ایسے دور میں رہتے ہیں جہاں ہم فیس بک کو کھولتے ہیں، مقدس کتاب کو کم کھولتے ہیں۔
5. ہم ایسے دور میں رہتے ہیں جہاں ایک والدہ دس بچوں کی دیکھ بھال کر سکتی ہے، لیکن دس بچے ایک والدہ کی دیکھ بھال نہیں کر سکتے۔
6. ہم ایسے دور میں رہتے ہیں جہاں امیر بھوک کو ہضم کرنے کے لئے چلتے ہیں، جبکہ غریب بھوک کو تلاش کرنے کے لئے چلتے ہیں۔
7. ہم ایسے دور میں رہتے ہیں جہاں عورتوں کو عریان ہونے کے لئے پیسے دیے جاتے ہیں، جبکہ دوسروں کے پاس اپنی عریانیت کو ڈھانکنے کے لئے کپڑے نہیں ہوتے۔
8. ہم ایسے دور میں رہتے ہیں جہاں ہماری رابطہ کی فہرست بڑی ہوتی ہے، لیکن ہمارے تعلقات کمزور ہوتے ہیں۔
9. ہم ایسے دور میں رہتے ہیں جہاں ہمارے ملکیت زیادہ ہوتی ہے، لیکن ہماری قدر کم ہوتی ہے۔
10. ہم ایسے دور میں رہتے ہیں جہاں ہمیں اچھی زندگی گزارنے کی سمجھ ہوتی ہے، لیکن کسی طرح اچھی زندگی جینا بھول جاتے ہیں۔
11. ہم ایسے دور میں رہتے ہیں جہاں بہت سے لوگ ہر چیز کی قیمت جانتے ہیں، لیکن کسی چیز کی اصل قیمت نہیں جانتے۔ بیشک، ہم ایک عجیب دنیا میں رہتے ہیں۔ اللہ ہمیں مدد اور راہنمائی فراہم فرمائے۔ آمین۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Peshawar