Jami tv
SPORTS activities
صبح بخیر☀ 🌝⏰
"السلام علیکم!
آج میں اپنے ایک دوست کے ساتھ اس راستے سے گزر رہا تھا۔
یہ وہ راستہ ہے جہاں سے روزانہ سکول کے بچے، بزرگ، اور بہت سے لوگ گزرتے ہیں۔ لیکن یہاں کانٹے دار پودے اور جھاڑیاں اُگ آئی تھیں جس سے لوگوں کو سخت تکلیف ہو رہی تھی۔
تو میں نے اپنے دوست سے کہا کیوں نہ ہم ہی اسے صاف کر دیں۔ ہم نے اوزار لیے اور صفائی شروع کر دی۔
*اور صفائی کے دوران جو بھی راستے سے گزرتا، وہ رک کر ہمیں داد دیتا، ہمیں دعائیں دیتا۔* بزرگوں نے شاباش دی، بچے خوش ہو کر دیکھ رہے تھے۔ اس داد اور دعاؤں نے ہماری ساری تھکاوٹ ختم کر دی۔
تقریباً ایک گھنٹے کی محنت کے بعد الحمدللہ راستہ بالکل صاف ہو گیا اور اب لوگ آسانی سے گزر سکتے ہیں۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ 'راستے سے تکلیف دہ چیز کو ہٹا دینا صدقہ ہے'۔
دوستو، چھوٹی سی نیکی ہے لیکن اجر بہت بڑا ہے۔ آپ بھی اپنے آس پاس ایسا کوئی کام ضرور کریں۔ جزاک اللہ خیر@
Pls highlight.
12/02/2026
دل والے۔ 💓
12/02/2026
15/12/2025
26/07/2025
قلب والے جمیع الله گولڈ میڈلیسٹ کو گلدستہ💐 پیش کر رہے ہیں اور ان کے ساتھ نومی خان موجود ہیں۔
ایڈمن۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Peshawar
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Jami tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.