SABIR KHAN
sabirkhan6666
*موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے دل کے دورے اور فالج سے اموات کی شرح بڑھ رہی ہے۔ سب سے پہلے لپڈ پروفائل ٹیسٹ (Lipid Profile Test) کروائیں۔*
*اس موسم میں:*
*1. سبز چائے کا زیادہ استعمال کریں۔*
*2. دیسی تھوم کچی کھاؤ-*
*3. چائے میں دار چینی شامل کریں۔*
*4. نہاتے وقت پہلے پاؤں پر پانی ڈالیں پھر جسم پر، پانی سیدھا سر پر نہ ڈالیں*
*5. سر ڈھانپے بغیر موٹرسائیکل چلانے سے گریز کریں۔*
ایک پینٹر کو ایک کشتی پر رنگ کرنے کا ٹھیکہ ملا۔
کام کے دوران اُسے کشتی میں ایک سوراخ نظر آیا اور اُس نے اِس سوراخ کو بھی مرمت کر دیا۔
پینٹنگ مکمل کر کے شام کو آس نے کشتی کے مالک سے اپنی اُجرت لی اور گھر چلا گیا۔
دو دن بعد کشتی والے نے اُسے پھر بلایا اور ایک خطیر رقم کا چیک دیا۔ پینٹر کے استفسار پر اُس نے بتا یا کہ اگلے دن آس کے بچّےبغیر اُس کے علم میں لائے کشتی لے کر سمندر کی طرف نکل گئے۔ اور پھر جب اُسے خیال آیا کہ کشتی میں تو ایک سُوراخ بھی تھا تو وہ بہت پریشان ہوگیا۔ لیکن شام بچّوں کوہنستے مسکراتے آتے دیکھا تو خوشگوار حیرت میں مبتلا ہوگیا۔ اُس نے پینٹر سے کہا کہ یہ رقم تمہارے احسان کا بدل تو نہیں مگر میری جانب سے تمہارے لیئے محبت کا ایک ادنیٰ اظہار ہے۔۔۔۔
آپ کی زندگی میں بھی بہت سےایسے چھوٹے چھوٹے کام آئیں گے جو آپ کے کام نہیں ۔۔۔۔
مگر وہ کام بھی کرتے جائیے۔۔نیکی کبھی رائیگاں نہیں جاتی۔کسی نہ کسی کی زندگی بچاتی ہے ۔کسی نہ کسی کی خوشیوں کا باعث بنتی ہے۔مثبت سوچ اور مثبت کردار ہی کامیابی ہے۔اگر آپ پردے میں کسی کے ساتھ نیکی کریں گے تو یقین کیجیئے آپ کے مشکل وقت میں اللہ آپ کی مدد وہاں کرے گا جو آپ کے وہم و گمان میں بھی نہیں ہوگا۔۔
Copied..
Celebrating my 3rd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
👈1- معدہ ( Stomach ) : اس وقت ڈرا ہوتا ہے جب آپ صبح کا ناشتہ نہیں کرتے ۔
👈2 - گردے ( Kidneys ) اس وقت خوفزدہ ہوتے ہیں جب آپ 24 گھنٹے میں 10 گلاس پانی نہیں پیتے ۔
👈3 - پتہ ( Gall bladder ) اس وقت پریشان ہوتا ہے جب آپ رات 11 بجے تک سوتے نہیں اور سورج طلوع سے پہلے جاگتے نہیں ہیں .
👈4 - چھوٹی آنت ( Small intestines ) اس وقت تکلیف محسوس کرتی ہے جب آپ ٹھنڈے مشروبات پیتے ہیں اور باسی کھانا کھاتے ہیں،
👈5 - بڑی میں آنت ( Large intestine ) اس وقت خوفزدہ ہوتی ہے جب زیادہ تلی ہوئی یا مصالحہ دار چیز کھاتے ہیں.
👈6 - پھیپھڑے ( Lungs ) اس وقت بہت تکلیف محسوس کرتے ہیں جب آپ دھواں دھول سگریٹ بیڑی سے آلودہ فضا میں سانس لیتے ہیں ۔
👈7 - جگر ( Liver ) اس وقت خوفزدہ ہوتا ہے جب آپ بھاری تلی ہوئی خوراک اور فاسٹ فوڈ کھاتے ہیں
👈8 - دل ( Heart ) اس وقت بہت تکلیف محسوس کرتا ہے جب آپ زیادہ نمکین اور کولیسٹرول والی غذا کھاتے ہیں .
👈9 - لبلبہ ( Pancreas ) لبلبہ اس وقت بہت ڈرتا ہے جب آپ کثرت سے مٹھائی کھاتے ہیں اور خاص کر جب وہ فری دستیاب ہو،
👈10 - آنکھیں ( Eyes ) اس وقت تنگ آجاتی ہیں جب اندھیرے میں موبائل اور کمپیوٹر پر ان کی تیز روشنی میں کام کرتے ہیں ۔
👈11 - دماغ ( Brain ) اس وقت بہت دکھی ہوتا ہے جب آپ منفی negative سوچتے ہیں ۔
👈! اپنے جسم کے اعضاء کا خیال رکھئے اور ان کو خوفزدہ مت کیجیئے ۔
یاد رکھئے یہ اعضاء مارکیٹ میں دستیاب نہیں ہیں ۔۔۔!!!!
اس معلومات کو جتنا ہو سکے اپنے پیاروں کے ساتھ شیئر کریں ۔
پوسٹ اچھی لگے تو پیج کو لائیک کریں اور صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے لوگوں کو بھی بتائیں ۔
*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*
13/04/2023
ramzan home care
پشاور میں مریض کو ھیلتھ کئیرکی درج ذیل سروسزاپنےگھر 🏠 پرحاصل کریں۔
1۔ کیتھیٹر (Catheter) لگوانا
2۔ این جی(NG) ٹیوب لگوانا
3۔ آئی وی کینولالگوانا
4۔ ڈرپ Drip لگوانا
4۔ (ا) ڈریسنگ (مرھم پٹی) کروانا
(ب) Diabetic Foot {شوگر کے مریض کے پاوں کی پٹی} کروانا
5۔ انجکشن 💉 (ٹیکہ)لگوانا
6۔ پیدائشی معذور بچوں (CP Children) کی ھیلتھ کئیر کروانا
7۔ فزیوتھراپی کروانا۔
8.کلین اینیما کروانا
9. سائیکوتھراپی اور سپیچ تھراپی
10. میل اینڈ فیمیل نرسنگ سٹاف 24hours شِفٹ وائز مریض کے ساتھ گھر میں نرسنگ کئیرکےلئےموجود ھے
11. کرونا کے مریضوں کی کئیر کے لئے "کرونا ٹائیگر فورس" سپیشل تربیت یافتہ ٹیم موجود ھے
آپ کی صرف ایک ہی کال 📞 پر ھماری تجربہ کار اور تربیت یافتہ سٹاف آپ کے گھر پرحاضرھونگے۔
رابطہ:
03339446629
🙏پلیز اپنے فرینڈز کے ساتھ یہ میسج ضرور شئیر کریں
Home - MY HEALTHCARE Your Health Experts at your door step Get Brighter Smile from Pakistan's Best Home based HealthCare Services Book a Consultation Please enable JavaScript in your browser to complete this form.Name *FirstLastPhone *Email *Message *WebsiteBook Now SMAF Committed To Excellence SMAF introduces ‘’My-...
12/02/2022
12/11/2021
Ameen 🤲💔
12/11/2021
Thought of the day 🌹
03/09/2021
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Peshawar