Mujahid khan official
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mujahid khan official, Health/Beauty, Peshawar.
07/07/2024
مہمند اولسی آمن پاڅون.. میاں منڈی بازار.. آپریشن کے خلاف دھرنا اور احتجاج جاری..
21/06/2024
پشاور میں فقیر آباد تھانے کے پولیس نے دو مہمند نوجوانوں پر شوٹ کیا ہے دونوں شدید زخمی ہیں ایک ڈسٹرکٹ مہمند نائب صدر زمیر گل کا بیٹا ہے اور دوسرا بھی اسکا رشتہ دار ہے دونوں ائیرپورٹ گئے تھے حاجیوں کو وصول کرنے پولیس نے روکنے کا کہا لیکن گاڑی نہیں رکی پولیس اہلکاروں نے ڈائریکٹ شوٹ کیا ہمارا آئ جی کے پی کے سے درخواست ہے کہ اس پر فوری عمل درآمد کرے اور اس کے تحقیقات کرے ۔۔۔
ہم شدید مذمت کرتے ہیں ۔۔
اس پر فوری ایکشن لینا چاہیے۔۔
شکریہ!
03/03/2024
قبائیلی علاقہ ضلع مہمند
میں دن سے مسلسل بارش کے بعد برفباری نیچی آگی شیخ بابا درہ سوران درہ میٹئ درہ میں برفباری کی خوبصورت مناظر سردی میں اضافہ
03/03/2024
ضلع مومند: ګنداؤں حلیمزٸې په غرونو د مارچ په میاشت کښې واوره۔
01/03/2024
01/03/2024
گاڑی چلانے والے حضرات ان بارشوں میں پیدل چلنے والوں کا ضرور خیال رکھیں
اللہ کے رحمت کو پیدل چلنے والوں کے لیے عذاب نہ بنایں👇
Today's during driving
•🔵Beautiful
•
01/03/2024
آج اگر حلوہ پہن کر گھومنے لگے تو کل یہ لوگ قرآنی آیات بھی پہن کر گھومیں گے۔
یہودی پہلے مائنڈ سیٹ بناتے ہیں۔ جب وہ چیز ہم قبول کرنے لگتے ہیں تب اصل وار کرتے ہیں
آج حلوہ کو ایکسیپٹ کر لیا گیا تو کل الفلاح بھی لکھا ملے گا۔ الرحمن بھی لکھا مل سکتا ہے۔ ضرورت کیا ہے ایسے لباس کی جب ہزاروں سال سے نہیں تھا تو اب کیوں؟
اور کوئی بھی ایسی چیز جو اسلام میں مسلمانوں میں کو تضاد پیدا کرتی ہو اس وجہ کو اس چیز کو ہی ختم کرنا چاہیے تا کہ مسلمانوں میں امن قائم و دائم رہ سکے۔
تھوڑا نہیں پورا سوچے ؟؟؟
01/03/2024
استغفر اللہ مسجد اقصی کی حالت ذرہ دیکھو
خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.
25/02/2024
My Israr. Khan 🥳❤️🥰
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Peshawar