Gelaman Domel wazir

Gelaman Domel wazir

Share

khan

16/10/2025

حاجی زارمالی خان والد حاجی عید محمد خان ،حاجی کرمالی خان کا بھائی اور ملک اسماعیل وزیر کے چچا وفات
پاچکا جسکا نماز جنازہ کل بروز جمعہ بتاریخ 2025-10-17بوقت 11 بجے اپنی آبائی گاوں کوٹکہ عید محمد خان قبرستان میں ادا کی جائے گی

Photos from Gelaman Domel wazir's post 05/08/2025

پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی راہنما امیدوار پی کے 99 ملک اسمعیل خان وزیر 5 اگست کو عمران خان کی رہائی کے لئے ٹاون شپ میں اختجاج ریلی پی ٹی آئی کارکنان کے ہمراہ شرکت

17/05/2025

وزیر اعلی علی امین اور گورنر فیصل کی شہر میں 44 ڈگری سنٹی گریڈ گرمی ہے او 20 گھنٹے ظالمانہ لوڈشڈنگ ہے. واللہ شرم کی حد ہے

25/04/2025

بگھوڑے نے تو پہلا جہاز پکڑنا ہے۔
اور ملک سے بھاگ جانا ہے۔
ملک کی فکر تو ہمیں ہے جنہوں نے اس ملک میں رہنا ہے ۔
علیمہ خان 👇👇

18/10/2024

جمشید بھائی کی موجودہ حالت دل دہلا دینے والی ہے۔ بنوں کا وہ نوجوان، جو ہمیشہ حق اور انصاف کی آواز بلند کرتا رہا، آج اپنی بے بسی میں کسی کی آواز کا منتظر ہے۔ لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں ان کی حالت دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے، اور یہ احساس ہمیں شرمندگی میں ڈبو دیتا ہے کہ ہم اس کے لیے کچھ نہیں کر سکے۔

جمشید خان کا قصہ درحقیقت ہماری قوم کی بے حسی کا آئینہ دار ہے۔ اس بہادر نوجوان کو یاد رکھنا اور اس کے حق میں کھڑے ہونا ہم سب کی اجتماعی ذمہ داری ہے۔

07/09/2024

انشاءاللہ بہت جلدی زمان پارک لاہور میں جشن منائیں گے
خان ا رہا ہے

Photos from Gelaman Domel wazir's post 05/09/2024

پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی راہنما امیدوار پی کے 99 ملک اسمعیل خان وزیر کا حافظ آفس پر الہاشمی
زراعت سجاد بارکوال خٹک اور ڈی ہاوسنگ عمران خان کی امد پارٹی کے امور پر تبادلہ خیال

13/01/2024

ملک اسمعیل خان صاحب
اللہ نے اپ کو جو عزت دیا ہیں اللہ کی قسم وہ نہ ایم پی اے کو دیا
نہ ایم این اے کے پاس ہے
کیونکہ اپ 2010 سے لیکر اب تک صرف عمران خان کا سپاہی رہاہے نہ اپ نے کوئی عہدہ لیا ہے نہ ہی فنڈز کا ممبر رہا ہے
اپ نے ہمیشہ یہ حق ورکرز کو دیا ہے ہر میٹنگ میں اپ نے ورکرز کے ترجمانی کیا ہے
جب بھی کوئی مشکل حلات آئی پارٹی پر اپ فرنٹ لائن پر کڑا ہوتا ہے ابھی 9 مئی کے بعد پارٹی پر بہت مشکل حلات آئی جن میں ورکرز کو بہت لوگ دوربین میں بھی نظر نہیں آتے تھے اپ نے ورکرز کی رہائی کیلئے دن رات ایک کرکے عدالتیں تھانے کا چکر لگاتارہاں
ورکرز کی خواہش تھی کے ہمارے حلقے پی کے 99 کا ٹیکٹ اپ کو میلے تو بہت بہتر ہوگا لیکن یہ ہمارے حلقے کی بدقسمتی ہے کے ایک بار پھر
اپ ٹیکٹ سے محروم رہے
اسمعیل خان صاحب اپ ہمارے دلوں میں رہتے ہیں اپ ہمارے حلقے کا ہیرو تھے۔ہیرو ہیں
جیتے رہوں 🌹
Ismail Wazir 🌹❤

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Peshawar