What is going on in jamrud
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from What is going on in jamrud, Health/Beauty, jamrud Khyber, Peshawar.
ضلع خیبر
باڑہ کے علاقہ سپاہ منڈی کس سپاہ بغداد ماڈل سکول کے قریب حوڑ میں نامعلوم شخص کی قتل شدہ لاش پڑی ہے
22/02/2023
سابق صوبائی وزیر کامران بنگش کا جمرود آمد، جیل بھرو تحریک کیمپ سے خطاب کیا، حاجی امیرخان نے ویلکم کہا، کارکنان نے محبت کے اظہار پر سلفیاں بنائی۔
ضلع خیبر
باڑہ قوم برقمبرخیل کے علاقہ سپن ڈھنڈ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے عبدالرحمن نامی شخص قتل ملزم فرار ذرائع
20/02/2023
کامران شهيد
کل بروز منګل صبح10 بجے کامران شهيد کو انصاف دلانے کےليے باب خيبر پر پرآمن احتجاج هوګا
تمام اقوام سے شرکت کى اپيل کى جاتى هے
20/02/2023
جمرود چھوٹی نہر پر گاڑی نہ رکھنے پر فائرنگکے نتیجے میں دو شخص جاں بحق
عوام نے سڑک مکمل طور پر بند کر دیا،
20/02/2023
جمرود باب خیبر
20/02/2023
جمرود غنڈی چھوٹی نہر کے نزدیک فائرنگ دو شخص زخمی ذرائع
12/10/2022
Jamrud ka ba da k*m zai wi
Cha sahi jawab warko yaw month baad ba jazz card melawegiii
09/10/2022
خڑ خیبر
عید میلادالنبی ص مبارک ہو
زمونگ پانڑا درسرا لائک او فالوں کو ( مننہ)
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Jamrud Khyber
Peshawar