Kpk Nurse
Nursing is one of the most professionally, personally, and spiritually rewarding careers ��
14/06/2022
✌✌✌سب قافلے اور سب راستے کل پشاور کی طرف, انشااللہ ۔۔۔تمام اضلاع کی نرسنگ کمیونٹی اور سٹوڈنٹس کل نکلیں اپنی بقا کی خاطر, اپنے حقوق کی خاطر ۔۔۔ایم۔ٹی۔آئی ,سول سرونٹس, ادارا جاتی نرسز سب کل نکلیں ۔۔۔۔انشااللہ جیت حق کی ہوگی ۔ ۔۔✌❤
29/05/2022
All 👇
21/05/2022
ایم ایچ راولپنڈی میں زیرِ نظر بچے کے پیٹ سے #لاتعداد میں #کیڑے #نکلے اور ٹرے میں نظر آنےوالی چیز کوٸی نوڈلز وغیرہ نہیں بلکہ اس بچے کے پیٹ سے نکلے ہیں ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ غیرمعیاری جوسز غیرمعیاری #چپس #لیز وغیرہ سے ایسا ہو سکتا ہے
بچے کو پیٹ میں انتہاٸی سخت درد ہو جانے کے بعد ایم ایچ لایا گیا تھا تو ڈاکٹرز نے چیک اپ کے بعد جب آپریشن کیا تو ایسا خوفناک منظر دیکھا گیا
اللہ اس بچے کو صحت دے آمین
12/05/2022
International Nurses Day🧑⚕️❤️12 May 2022
We Proud of Our Profession 😍✌️
A Voice to Lead—Invest in Nursing and Respect Rights to Secure Global Health' is the theme for International Nurses Day 2022
09/05/2022
انتقال پر ملال
نرسنگ سٹوڈنٹ فاطمہ اپر چترال گزشتہ روز ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چترال میں مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئیں۔
مرحومہ ایوب میڈیکل کالج ابیٹ آباد سے بی ایس این (نرسنگ) کر رہی تھی۔
اللّہ پاک مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور انکی درجات کو بلند فرمائے، اللہ تعالی ان کے لیے قبر اور آخرت کا معاملہ آسان فرمائے، جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے ممبران #چترال #نرسز #فورم دکھ کی اس مشکل گھڑی میں غمزدہ خاندانوں کے غم میں شریک ہیں۔
09/05/2022
ینگ نرسز ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا کی کال پر نوشہرہ ڈی ایچ کیو کی سٹاف نرس رخسانہ کی بہیمانہ قتل کے خلاف پورے خیبرپختونخواہ کے ہسپتالوں میں نرسز ہاتھوں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔
یہ عمل ان کے قاتلوں کی گرفتاری تک جاری رہیگا۔ اگر ان کے قاتلوں کو جلد از جلد گرفتار نہیں کیا گیا تو صوبے کے تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی سروسز کے علاوہ تمام سروسز کا بائیکاٹ کیا جائےگا۔
حکومت وقت اور پولیس انتظامیہ سے مطالبہ ہے کہ جلد از جلد اس کیس کو حل کیا جائے۔
Heartily Congratulations to all Successful Students of 2nd Semester.
From KPK Nurse
06/02/2022
✌ Best apportunity for semester 1st and 3rd students 👇❤
If it's feasible for you and interested you will pay Rs. 5000 as registration n tution fee through bank account or easypaisa then you will be added to the group.
03401047246 Gulab Sher/ telenor easypaisa
Alied Bank Limited
IBAN #
PK21ABPA0010023754110010
Mob #03442245258
06/02/2022
بطور نرس ہم نے ہمیشہ اس بارے میں بات کی کہ دوسروں کے ساتھ ہمارا رویہ کیسا ہونا چاہیے!
دوسروں کے لیے ہم کیا کچھ کر سکتے ہیں!
کیا ہم نے کبھی اپنے بارے میں سوچا؟🙂
کبھی سوچا؟ کہ ہمیں بھی تو سہارے کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔
ہماری بھی تو ہمت ٹوٹ سکتی ہے۔
ہم بھی تو کبھی تھک کر،سر گھٹنوں پر گرائے بیٹھ سکتے ہیں۔
ہمارے بھی تو حوصلے پست ہو سکتے ہیں۔
کبھی سوچا؟
ایسے میں ہمارا سہارا کون بنے گا؟
کون ہماری ہمت بندھوائے گا؟
کون ہمارا ہاتھ تھام کر ہمیں دوبارہ سے کھڑا کرے گا؟
کون ہمارے کندھے پہ ہاتھ رکھ کر حوصلہ دے گا؟💔
آخر کون!!!
میں بتاتا ہوں۔
وہ شخص آپ خود ہیں۔
کسی کا انتظار مت کریں کہ وہ آکر آپکو تھامے، آپ کا حوصلہ بڑھائے،آپ کی ہمت بندھوائے۔
بلکہ!
ایک لمبا سانس لیں، اپنےآنسو پونچھیں، آئینے میں خود کو دیکھ کر مسکرائیں۔اور اپنی پیٹھ تھپتھپا کر کہیں۔
"تم اپنی طرح کے واحد ہو۔نا تم جیسا کوئی تھا اور نا تمہارے بعد کوئی تم سا ہوگا۔تم بہترین ہو۔"
کیسے کہہ دوں کہ تھک گیا ہوں میں!
جانے کس کس کا حوصلہ ہوں میں!
06/02/2022
Scrub life 💊💉
03/01/2022
proud ❤0F ❤Nurse 💊💉
08/05/2021
Congratulations to Ajani 🎊
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Peshawar