AQvlog
درہ آدم خیل 🌺 کے چلتے پھیرتے مومنٹ حجرے•رواج •شادی• عید• رمضان• اور ویلوگ 🥀
https://www.youtube.com/@Hadi-official12
10/07/2026
Friday 10 jul 2026📆
Darra Adam khel Bazar 🚩
🤗Darra bazar
باران
کس کس جگہ پہ بارش ہو رہی ہے 🇵🇰
School 🏫
کیا ترقی کرینگے اگر ہمارے سکولوں کی حالت ایسی ہو
یہ آج ۱۰ بجے کے قریب لوڈر چینچی الٹ گیا تھا بابوزو موڑ مین ہائی وے پر
یہ وہ روڈ ہے جہاں پر ہزاروں بڑ ے گاڑیوں کا آنا جانا ہوتا ہے
لکن اگر ان کی حالت دیکھی جائے تو یہ
پیدل جانے کے قابل بھی نہیں ہے
اگر ٹول پلازہ کی بات ہو تو درہ آدم خیل
ٹیکس کی بات ہو درہ آدم خیل
انضمام درہ آدم خیل
خدارا کچھ تو سہولت بھی عوام کو فراہم کرلو 🥹
Mohmmand 🚩
22/06/2026
🥹
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Telephone
Website
Address
Peshawar