D E N T a L C a R E
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from D E N T a L C a R E, Health/Beauty, Peshawar.
Dental veneer
Dental implant procedure
Tooth removal via benex extraction system
Beauty of ceramic crown
Via Ali Dental Clinic
Flossing technique
Proper tooth brushing technique
Temporary Crown
09/09/2020
Thumb Sucking Habit
"بچوں میں انگوٹھا چوسنے کی عادت"
اکثر بچے انگوٹھا چوستے ہیں۔ اگر ڈھائی سے تین سال کے بچوں میں یہ عادت پائی جائے تو پریشانی والی بات نہیں ہے. لیکن اگر تین سال سے زیادہ عمر کے بچے اس عادت کا شکار ہوں تو یہ نارمل نہیں ہے. اور بچوں کے دانتوں پر برے اثرات مرتب ہو سکتے ہیں مثلاً :
*منہ میں انگوٹھا رکھنے کی وجہ سے زبان چونکہ نیچے کی طرف دبتی ہے تو اوپر کا جبڑا تنگ ہو جاتاہے. اسکی وجہ سے دانتوں میں خلا آ جاتا ہے.
*ساتھ ہی ساتھ اوپر کے دانت باہر کی طرف نکلے ہوتے ہیں،اور نچلے دانت اندر کی جانب جھکے ہوتے ہیں.
*پیچھے کی اوپری داڑھیں نچلی داڑھوں کے اندرونی جانب ہوتی ہیں جبکہ نارمل طور پر اوپری داڑھیں باہر کو جبکہ نچلی داڑھیں اندر کی طرف ہوتی ہیں.
علاج:
والدین کو. چاہیے کہ اگر بچہ اس عادت میں مبتلا ہو تو فوری طور پر اس کی توجہ کھلونوں کی جانب لگائیں.
سوتے ہوئے بچے کے منہ سے احتیاط سے انگوٹھا منہ سے نکال دیں.
بچے کی پیار سے رہنمائی کریں کہ انگوٹھے پر جراثیم ہوتے ہیں اسلیے اسے منہ میں نہیں ڈالتے.
انگوٹھا چوسنے کی عادت کو پیار سے ختم کرنے کی کوشش کریں، ڈانٹ سے بالکل بھی کام نہ لیں کیونکہ کہا جاتا ہے کہ کچھ بچے پریشانی میں بھی انگوٹھا چوستے ہیں.
اگر بچے کی اس عادت پر قابو پانا مشکل ہو رہا ہو تو ڈینٹسٹ سے رجوع کریں. وہ بچے کو habit breaker بنا کر دیتے ہیں جس سے چند ماہ منہ میں ڈینٹسٹ کے ایڈجسٹ کرکے رکھنے سے اس عادت سے چھٹکارا حاصل کیا جا سکتا ہے.
کچھ بچوں کے انگوٹھوں ہر thumb guard بھی لگایا جاتا ہے.
یہ بچے کے انگوٹھے ہر آسانی سے ایڈجسٹ ہو جاتا ہے اور جب بچہ منہ میں انگوٹھا ڈالنے لگتا ہے تو اس کی توجہ اس کیطرف ہو جاتی ہے.
یہ علاج تین مہینے تک کیا جاتا ہے.
Beauty of Veneers 😍😍
Via
04/09/2020
😂
Deeply teeth scaling
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Website
Address
Peshawar