Orakzai Sight and Nature
this page is abOut the Present condition Of District Orakzai..
28/05/2024
Upper Orakzai right now. 🔥❤️
26-5-2024
Junaid Orakzai
#2023
Orakzai Sight and Nature
❤️❤️🔥🔥
اگر اذانیں دینے سے بارشیں نہیں رُک رہیں تو
50 کی چیز 50 میں اور 100 کی چیز 100 میں بیچ کر دیکھیں
شاید قدرت کو رحم آ جائے!
05/08/2022
Uthman khel Abakhel Right Now 🔥🔥
Disstrict Orakzai Right Now. ❤️🔥
25/05/2022
Beautiful Orakzai ♥️♥️
24-5-2022
Pic Credit Zia Ul Muskan
06/01/2022
Bezote Feroz khel Mela Right Now 🔥🔥 date: 6-01-2022
Photo Credit: Muhammad Rafiq
03/01/2022
ایمانداروں دا زل یه رختیاووو واراوی.
لوئر اورگزئی بیزوٹ، فیروزخیل میلہ
3 January 2022
27/12/2021
سنٹرل اورگزئی میں بارف باری کے مناظر 27.12.2021
یاد رہے کہ لوئر اورگزئی میں برف باری نھیں ھوئی ھے۔
14/12/2021
افسوس ناک خبر۔
اج شام بمورخہ 14 دسمبر 2021 کو
لوئر اورگزئی قوم اتمان خیل گاؤں میاں گان میں ایک ہی خاندان میں لڑائی ھوئی جس میں (یونس) نامی نوجوان کو گولی لگی جس کی وجہ سے وہ فوت ہو گیا۔
لڑائی میں ایک دوسرے (حاجی عقل شاہ) نامی آدمی کو بھی گولی لگی جو شدید زخمی ھوا جسے مشتی ھسپتال منتقل کر دیا گیا۔۔
مسئلہ کا ابھی تک پتہ نہ چل سکا جس کی وجہ سے یہ واقع پیش آیا۔
14/12/2021
ضلع اورگزئی میں موسم سرما کی پہلی برف باری شروع۔ 😱
14.12.2021
اس پیج کے زریعے آپ کو اورگزئی کے موجودہ صورتحال اور اورگزئی کی خوبصورتی کے بارے میں آگاہ کیا جائے گا۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Peshawar