Zamung Pir Bala
We spread love, union and brotherhood to make it possible
"I declare this Khwaga Pir Bala is so beautiful that I can hardly believe it " The beauty of nature can have a profound effect upon our senses, mind and hearts.
بخت رحمان آف پیربالا جو کہ راہزنوں اور دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید ہوا اسی سلسلے کے موقع پر پرسوں بتاریخ 27/11/2024 بروز بدھ بوقت صبح 10:00 بمقام پیربالا چوک میں ایک پرامن احتجاج دہشت گردی اور سنیچر کے خلاف ہوگا ۔ جن میں علاقے کے بڑے بڑے امیر جو ہر پارٹی سے تعلق رکھتے ہیں شرکت کرنگے۔اہل علاقے سے اپیل کی جاتی کہ اس احتجاج میں بھرپور انداز میں حصہ لیں۔
29/03/2024
کچھ دنوں پہلے صدو گڑھئ ورسک علاقے میں پیش آنے والے المناک واقعے پر ایک بار پھر جرگہ ممبران نے دونوں فریقین کو ڈزبندی کے لئے رازی کیا۔اور 4 اموات والی المناک واقعے کی 3 دن والی ڈزبندی 2024-4-20 تک بڑھا دی گئی ۔ اللّٰہ پاک سے مزید خیر و عافیت کی دعا ھے۔
29/03/2024
پیربالا کا رہائشی عبادعلی کا والد صاحب علی اصغرخان بیماری کے باعث وفات پاچکا ہے ۔ نماز جنازہ آج بروز جمعہ دن 11 بجے پیربالا جنازگاہ میں ادا کی جائے گی😥
تمام دوستوں کو زمونگ پیربالا پیج کی طرف سے اسلام علیکم۔یہ پیج بہت عرصے بعد زندہ ہوا ہیں۔
27/05/2023
اطلاح گمشدگی
زیر نظر تصاویر میں پیربالا ورسک روڈ کے رہائشی یہ تینوں بچے آج سکول سے واپسی پر لاپتہ ہوئے ھیں ۔ اگر کسی کو ان بچوں کے بارے میں معلومات ہو تو قریبی پولیس سٹیشن کو اطلاع دے یا ان نمبر پر رابطہ کریں ۔ آگے شئیر کریں 03149045277
25/05/2023
ملاگوری: پیربالا سی این جی پمپ میں جاںبحق ہونے والے ٹیکسی ڈرائیور رحیم شاہ ولد میناب شاہ کا تعلق گھڑئی کلے لوڑہ مینہ ملاگوری سے ہے۔
24/05/2023
پیربالا میں پل پر تعمیراتی کام کے باعث جمعرات 25 مئ کو صبح 9 بجے سے دوپہر 3 بجے تک گیس بند رہےگا۔
تھانہ مچنی گیٹ کی حدود،پیربالا بھٹے کورونہ تاریخ 22/05/2023 رات کے وقت 12:33am میں عمر گل کی دوکان میں چوری کی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج ۔ملزم کا چہرہ صاف نظر آتا ہے ۔
ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں ۔تاکہ ملزم کو گرفتار کی جائے ۔
عمران خان کے گرفتاری کی وجہ سے ورسک روڈ پیربالا چوک کو مکمل طور پر بلاک کردیا ہے-
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Warsak Road
Peshawar