zahid Ullah
Zahid ullah
اکثر خاندانوں میں ایسے نمونے ھوتے ہیں جو اپنوں❤️ سے حسد کرتے ہیں اور غیروں کے جوتے پالش کرنے سے فخر محسوس کرتے ہیں😇
پتہ ہے محبت کیا ہے چودہ سال پہلے حضرت محمد ﷺ کا ہر رات تہجد میں روتے ہوئے دُعا کرنا یا اللہ میری امت کو بخش دے
اللہ پاک نے حضرت نوح علیہ السلام کو 950سال عمر دی ملک الموت عزرائیل أئے تو دیکھا کہ اللہ کے نبی حضرت نوح ایک چھپرے میں بیھٹے تھے تو ملک الموت نے کہا کہ اللہ کے نبی اللہ پاک نے أپ کو 950سال عمر دی ہے أپ اپنا گھر بنا لیتے أپ چھپرے میں بیھٹے ہیں تو نوح علیہ السلام نے کہا کہ میں روزانہ جب سورج طلوع ہوتا تو تیری راہیں تکتا رہتا کہ شاید میری زندگی کاأج أخری دن ہو لیکن أپ نے أنے میں دیر کر دی میں تو انتظار میں بیھٹا تھا تو ملک الموت نے کہا کہ مجھے تو اطلاع مل چکی ہے کہ ایک زمانہ أئے گا لوگوں کی عمریں 100سو سے بھی کم ہوں گی لیکن وہ بڑے بڑے محل بنائیں گے جیسا کہ وہ یہاں دنیا میں کئی صدیاں رہنا ہے تو حضرت نوح علیہ السلام نے کہا کہ اللہ پاک مجھے میری 100 سال عمر کا بتاتے تو میں سر سجدہ سے نہ أٹھاتا❣️
❣️
انسان کا اپنے دشمن سے انتقام کا سب سے اچھا طریقہ یہ ہے کہ وہ اپنی خوبیوں میں اضافہ کرے
29/09/2024
جمع کر دی گئی دولت بھی ساتھ نہیں جاتی لیکن دولت کمانے کے لیے اگر گنا کیے ہے تو وہ ضرور ساتھ جاتی ہیں
عظیم خوشخبری❣️
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خطاب کیلئے آنے پر پاکستانی وفد کا واک آؤٹ اقوام متحدہ جنزل اسمبلی میں پاکستان زندہ باد 🇵🇰
❣️❣️❣️
26/09/2024
میرا کلاس دوست ملک عامر
25/09/2024
محلہ اربابان دہ ارباب سعد اللہ رور دہ ارباب حسین خان ارباب عثمان مرحوم او ارباب فیض محمد مرحوم حضرت بلال ارباب حضرت علی ,ارباب حافظ اللہ ,ارباب امیر حمزہ پلار او دہ ارباب فاروق او لیاقت ترہ ارباب حیات خان پہ حق رسیدلے دے نن مازیگر 04 بجے دہ حسن خیلو جناز گاہ کی ادا کیگی
انسان کو سب سے بڑا سبق وہی سے ملتا ہے جہاں وہ سب سے زیادہ مخلص ہوتا ہے
یااللّٰه ایسی موت عطا کرنا جس میں کلمہ اور کفن دونوں نصیب ہو
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Peshawar
25000