Islam Offishal

Islam Offishal

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Islam Offishal, Health/Beauty, Dir lower, Peshawar.

13/06/2026

اس بچی کے جسم پر بہنے والا پسینہ پسینہ نہیں، دولت کی وہ ندی ہے جس کے بہاؤ سے حکمرانوں کے محلات روشن اور اشرافیہ کی محفلیں آباد ہیں۔

وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم نے ایک ایسا طبقاتی نظام جنم دیا ہے جہاں محنت کرنے والے محروم اور محنت کے ثمرات سمیٹنے والے آسودہ ہیں۔

مزدوری کرنے والا پریشان
جب کہ اشرافیہ اے سی کے روم سو کر بچے کے مستقبل سنوارنے کے دعوے کررہ ہیں ۔

رب العالمین کی عدالت میں مقدمہ چلایا جائے گا
ان شاءاللہ

وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم
معاشرے میں توازن ختم کرتی ہے
شاہ ولی اللہ محدث دہلوی رح

08/05/2026
13/03/2026

السلام عليكم۔

30/12/2025

اطلاع عام
دہ ریاض موبائل والا لر بازار ثمرباغ دہ زوی امداد اللہ نہ دہ تیر منگل پہ ورز دہ۔معیارو میلہ کے پرس پریوتے دے۔
پرس کے سہ۔نقدی او شناختی کارڈ موجود دے۔
مالک وائی نقدی زانلہ واخلئی خو دا شناختی کارڈ راتہ واپس کئی۔۔
رابطہ نمبر 03149009153

14/12/2025

#وفاة

10/12/2025

ثمرباغ مین بازار میں
چابی کئ گوم ہوگیا ہے
اگر کیسے کو ملی تو اس نمبر پر رابطہ کریں
030000606031

Photos from Qari Ubaid Durani's post 04/12/2025

اعلان جنازہ،
محمدظاھرخان استاد اور ڈاکٹروحید کا بھانجا
عزیزالحسین کابیٹااور مولانا حبیب الرحیم سالار کا
بھائی وفات پاچکاھےجس کا نمازجنازہ آج بمورخہ 4دسمبر2025بوقت 6بجےثمرباغ سٹیڈیم میں اداکیاجاییگاجنازےمیں شرکت۔
فرماکرثواب دارین حاصل کریں۔

Category

Address


Dir Lower
Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islam Offishal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Peshawar.