TASO KHPL ZRHA awazona
یقین کرو اللہ پر سب کچھ دینا ولا ہے ALWAYS HPPY
AOA
MERY BAHIOO IOMED HY SUB TEK AW TAK HO GHY ALLAH APKO KHUSH RAKY DOSTO HUM AIK AJAR KAM SHORA KYA HY THU PLZ HAMARE SATH TAWOON KARE AWR APNY MUSALMAN BAHI KE HAQ ADA KARE PLZ INEED THE DONATION SHUKRIAA
19/04/2022
AllAH sub khuch dekhta hy
سعودی عرب میں رہنے والے اور جہاں جہاں صبح روزہ ہے سب کو میری طرف سے رمضان مبارک کی بہت بہت مبارک ہو اور پاکستان والوں اپ کو ایڈوانس مبارک دعا ہے رب کریم اس مبارک مہینے کے صدقے جو دنیا سے جا چکے ان کی مغفرت فرمائے امین جو بیمار ان کو صحت یابی عطا فرمائے جو مشکلات میں گھیرے ہوئے ان کی مشکلات دور فرمائے جو اولاد جیسی نعمت سے مرحوم ان کو اولاد نرینا عطا فرمائے اور میرے اس پاک وطن کو دشمن کی ہر چال کو ناکام کرے امین اللہ ہم سب کا حامی ناصر ہو
دعاؤں میں ضرور یاد رکھیے گا
ڈاکٹر سلیمان
ایمان فاونڈیشن کی طرف سے
🙏🏻🙏🏻❤
01/04/2022
01/04/2022
الحمداللہ پیکج پہنچ گئ❤❤
ایمان فاونڈیشن
مجھے اپ لوگوں سے درخواست ہے کے فنڈ کرے
03335835257 jazz cash
03177963510 easy paisa
شکریے
ایمان فاونڈیشن
السلام علیکم
پیارے دوستوں سلام کے بعد عرض یہ ہے جیسا کے اپ لوگوں کو پتا ہے کہ رمضان کا با برکت ماہیا نہ قریب قریب ا رہا ہے تو کچھ لوگوں میں بے چینی بڑ جاتے ہیں وہ کیو وہ اس لیے کیونکہ ہمارے علاقے میں بہت سے ایسے ضرورت مند لوگ ہیں جن کا ب مشکل گزارہ ہوتا ہے اور وہ ا پ لوگوں کی راہ دیکھ رہے ہیں ۔
اس موقع کے تناسب سے ( ایمان فاونڈیشن )
نے ایک نیا دن کی آغاز کے ساتھ ایک نیا مہم چلانے کا شروعات کیا ہے۔ جس میں غریب و نادر اور بیواؤں کیلئے رمضان package food کا ا هتمام ہوگا ۔
تو صاحب استطاعت اور page کے سارے ممبرز سے یہ درخواست کے اس میں جتنا ہو سکے اپنے زکوة عطایت اور صداقت اس کار خیر میں donate کرے۔
JAZZ CASH NUMBER
03335835257
EASY PAISA NUMBR
03177963510
Regards: Suleman Afridi
اسلام علیکم
سلام کے بعد عرض یے ہے اپ لوگوں کو پتا ہو گا کے رمضان کا مہینے ارہا ہے اللہ کی فضل وکرم سے اللہ نے اتنا توفیق دے ہے کے ہم سب لوگوں کی مدد کریں میں نے پہلے بہی اور اخری سانس تک لوگوں کی مدد کروں گا میرا اپنا پیج ہے اپ لوگوں کے ساتہ شئیر کرتا ہوں اسے لائک اور فالو کریں اور 03335835257 یی میرا نمبر ہے اس پے جاز کیش اکونٹ ہے اور الحمداللہ ہم ایک فاونڈیشن کا اغاز بھی کیا انشاءاللہ اس کے ترو لوگوں کے ضرورت ایک دوسریں کا رکھںی گی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Board Bazar Near Rail Way Line
Peshawar