M iftikhar ha
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from M iftikhar ha, Health/Beauty, Peshawar.
"اب جبکہ (اس خبر کی) اشاعت کی اجازت مل گئی ہے... میرے سگے بھائی، کتائب القسام کے ترجمان اور عسکری میڈیا آفس کے بانی و قائد (ابو عبیدہ) حذیفہ سمیر عبداللہ الکحلوت، عظیم قائدین کی راہ پر چلتے ہوئے جامِ شہادت نوش کر چکے ہیں۔
کاش ہم اپنی جانیں آپ پر فدا کر دیتے اور آپ ہمارے درمیان رہتے.. کاش ہم اپنا سب کچھ قربان کر دیتے اور آپ کو نہ کھوتے، اے امت کی آبرو، اے ہمارا فخر، ہماری عزت اور ہمارے سروں کے تاج! لیکن یہ اللہ کی تقدیر ہے، جو جب آ جائے تو اسے ٹالا نہیں جا سکتا۔ 💔
اللہ ہمیں، آپ کو، آپ کے اہل خانہ اور ہمارے تمام پیاروں کو جنت الفردوس میں اکٹھا کرے۔ 💔
آپ کی جدائی نے ہمیں وہ دکھ دیا ہے جو پہلے کبھی محسوس نہیں ہوا۔
ہم اس دنیا میں آپ کو جی بھر کر دیکھ بھی نہ سکے، کیونکہ آپ جہاد کی راہ میں مصروف رہے اور اپنے دینی، اخلاقی اور وطنی فریضے کی ادائیگی میں مخلص رہے۔ ہم آپ کو بہت کم دیکھ پاتے تھے۔
لیکن ہمارے لیے یہی کافی ہے کہ ہم آپ سے جنت الفردوس میں ملاقات کریں گے...
آپ زندگی میں بھی پاکیزہ رہے اور (شہادت کے بعد بھی) پاکیزہ ٹھہرے، اے دل کے پیارے، اے آنکھوں کی ٹھنڈک، اور اے ہمارا اور پوری امت کا سر فخر سے بلند کرنے والے۔"
بھائی ابراہیم الکحلوت
كتائب الـ.ـقـ.ـسـ.ـام:
- ننعى القائد الملثم أبو عبيدة الناطق باسم كتائب الـ.ـقـ.ـسـ.ـام
- ننعى القائد الملثم أبو عبيدة باسمه الحقيقي حذيفة الكحلوت أبو إبراهيم الناطق باسم كتائب الـ.ـقـ.ـسـ.ـام
امت مسلمہ کی ایک محبوب اور قابلِ فخر ہستی ابو عبیدہ کی شہادت کا اعلان کیا جاچکا، انا للّٰہ وانا الیہ راجعون۔ اللّٰہ تعالٰی اپنی شان کے مطابق انھیں بہترین اجر عطا فرمائے، ان کی کامل مغفرت فرمائے اور شہادت قبول فرما کر جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے!
✍️۔۔۔
چین کے ایک ڈاکٹر کا اعتراف دنیا کے ضمیر کو جھنجھوڑ دینے والا ہے۔
❗اس ڈاکٹر نے بتایا کہ اُسے حکم دیا گیا کہ ایک 18 سالہ زندہ لڑکے کے دو گردے اور ایک آنکھ نکال لے… اور اُس نے یہ حکم بجا لایا۔
"میں نے دونوں گردے اور ایک آنکھ نکال لی… وہ زندہ تھا…"، ڈاکٹر کی زبان سے نکلے یہ الفاظ انسانیت کے لیے ایک تازیانہ ہیں۔
سوچو! ایک نوجوان جس نے ابھی زندگی شروع کی تھی، صرف اس لیے کہ وہ ایغور تھا، اُس کے جسم کو بازار بنا دیا گیا۔
یہ کوئی قصہ نہیں… یہ حقیقت ہے۔
ایغور مسلمانوں کو جیلوں میں نہیں، قصائی خانوں میں رکھا جاتا ہے، جہاں ان کا ہر عضو قیمت بن چکا ہے۔
اور امت…؟
خاموش تماشائی بنی بیٹھی ہے۔
یہ ظلم کب رُکے گا؟
اور ہم کب جاگیں گے؟
آپ کیا سمجھتے ہیں! ٹھوکر کھاکر گرتے وقت اس ماں کے دل سے نکلنی والی آہ بے کار چلی جائے گی؟
ہرگز نہیں! پوری امت کو جواب دینا ہوگا۔
Meet_The_All-New_Carrera_250cc!!_🔥💪___More_Power,_More_Thrill._An_Upgrade_From_The_Trusted_Carrera_200,__
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Website
Address
Peshawar