Jan Jan Pakistan
Pakistan
19/07/2022
جب تبدیلئ سرکار کی امریکی سازش کے نتیجے میں VoNC آئی تو $178 روپے پر تھا۔ IMF معاہدے کے باوجود یہ منہ کے بل گرتا ہوا آج 224 پر پہنچ چکا ہے۔ چار سو پھیلی معاشی تباہی ثابت کر رہی ہے کہ شریفوں میں معیشت یا حکومت چلانےکا کوئی تجربہ نہیں۔ انکی واحد مہارت لوٹ مار، منی لانڈرنگ اور NRO لینے میں ہے۔ قوم تبدیلئ سرکار کی سازش اور پاکستان کو اس افسوسناک صورتحال کا شکار کرنے کے تمام ذمہ داروں کا احتساب کرے گی۔
25/06/2022
♥♥♥🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Peshawar
55301