PTI islam abad
social madea
15/06/2022
وفاقی وزیر علی امین خان گنڈہ پور کے گن مین ابراھیم عرف پھلوان روڈ ایکسیڈنٹ میں وفات پا گئے
- إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ پہلوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے وفات پا گئے 😓
جنازہ شام نماز کے بعد گرہ محبت میں ادا کی جائیگی
اللہ تعالٰی جنت الفردوس میں اعلٰی مقام نصیب فرمائے
آمین ثم آمین
07/06/2022
اج دیر تالاش میں نو (9)بہنوں کا اکلوتا بھائی موٹرسائیکل اکسڈنٹ میں زندگی کی بازی ہار گیا
جب باپ کو اکلوتے بیٹے کے ناگہانی موت کی خبر ملی تو وہ برداشت نہ کر سکے اور ہارٹ اٹیک سے اس وقت ھی وفات پاگئے۔باپ بیٹے کا جنازہ ایک ہی وقت ادا کر دیا گیا ۔
پورا علاقہ سوگوار
خدارا 🙏🙏اپنے بچوں /چھوٹوں کو موٹرسایکل کے زریعے قتل ہونے سے بچائیں
اپنے بچوں سے پیار کا ھرگز مطلب یہ نھیں کہ وہ جو بھی ضد کرے اپ اس کو بغیر سوچے سمجھے پورا کرے ان سے محبت کا مطلب ان کی اچھی تربیت ھے بس
خاتم النبیین حضرت مُحمّد ﷺ ہمارے بڑی شان والے ❤️❤
15/02/2022
شہید تو صرف بینظیر اور بھٹو ہی ہوئے ہیں باقی سب تو آم کھاتے ہوئے ہلاک ہو گئے تھے
دنیا اسامہ کو دہشتگرد کہتی رہی
آج عمران خان نے اسے شہیدوں کے صف میں کھڑا کیا ہے
پر افسوس اس بات کا ہے کہ کافروں سے زیادہ مسلمانوں کو تکلیف ہو رہی ہے😤😤
اسکا تو پتا نہیں شہید ہے کہ نہیں لیکن اتنا پتا ہے کہ وہ غیرت مند تھا
آپکی طرح بغیرت نہیں تھا
متفق ھو تو ایک بار شیئر ضرور کیجے گا۔۔۔
14/02/2022
Please like page
اس سے پہلے آپ نے ایسا میجک کبھی نہیں دیکھا ہوگا👏👏
اے صلاح الدین ایوبی فلسطین کے بچے
تمہیں پکار رہے ہیں عرب ، عجم ، کےمسلمان بہرے ہوگئے ہیں کوئی نہیں سن رہا۔😢اے ابابیلوں سے ہاتھی مروانے والے میرے اللّه مسجد اقصیٰ کی رونقیں اجاڑنے والوں کو نشانِ عبرت بنا دیں🙏۔آمین😭
ڈاکٹر عافیہ صیدیقی کے موت کے بارے میں افواہیں۔۔ پہلانے والوں
۔ ویڈیو دیکھیں۔۔۔۔
خدارہ احطیاط کیجئے۔۔ گھر سے کم نکلے۔۔ نکلتے وقت کم ازکم ماسک کا استعمال۔۔ ضرور کیجئے۔
humanity
Mujy ye video buht achi lagi apko kesa laga comnts kar k batayen...
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Peshawar