Syed Arif official
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Syed Arif official, Health/Beauty, Peshawar.
عافیہ صدیقی کی بڑی بہن عافیہ صدیقی سے بیس سال بعد ملاقات
یا اللہ ❤️🩹
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے اپنے غیبی خزانے سے رہائ کا بندو بست بنا
یا اللہ سینیٹر مشتاق احمد خان کو کوششوں کو محنت کو کاوشوں کو پورا اور حل فرما آمین ♥️♥️
#ڈاکٹر #عافیہ #کو #رہا #کو
سب تحریکی بہن بھائ آواز اٹھائیں جزاکم
یہ آٹا نہیں انسانیت کی تزلیل ہو رہی ہے، یہ پیسے غریب لوگوں کو عزت کے ساتھ بھی دیے جاسکتے تھے ۔ جیسے عمران خان نے دیے تھے
اُفّف دہ سہ حال دے خُدایا رحم اوکے ۔۔۔۔۔۔۔
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام اور ہمارے علاقے کے غریب خواتین ۔
رمضان المبارک میں کوٸی بھی دعا مانگو تو قبول ھوتی ہے آج اپنی پیاری اور بہادر بہن کیلٸے بھی دعا مانگتے ہیں
یا اللہ پاک ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو جلدی رہاٸی عطا کریں
آمین ثم آمین😭🤲😕
درد ناک واقعہ ۔۔۔۔آخر تک دیکھی ۔۔۔۔۔
26/03/2023
افطاری کے وقت خیال کرے ⚠️
آففف اللّٰہ ۔😭😭😭😭😭
۔۔۔۔۔اللّٰہ دے پا پختون قوم رحم اوکی ۔۔۔۔۔۔
04/03/2023
پشاور کے 14 سالہ اذان آفریدی اپنے خوابوں کے پیچھے اٹلی جاتے ہوئے جان سے ہاتھ دھو بیٹھا
ان آنکھوں کے خواب تعبیر سے پہلے چور چور ہوگئے
(اٹلی کشتی حادثہ 100 افراد جان بحق ہوئے ہیں ان میں اذان آفریدی بھی شامل تھا)
04/03/2023
👉😭👈
پنجاب کے علاقہ چکوال کے کوٹ گلہ میں تھانہ ٹمن پولیس اور وہاں کے مقامی پنجابیوں نے 4 پشتونوں کو پکڑ کر جنگل میں لےگئے اور پھر پنجاب پولیس اور مقامی پنجابیوں نے
پہلے انکے ارد گرد جھڑی بوٹیوں کو آگ لگائی جس میں وہ بری طرح جھلس کر زخمی ہوگئے
بعد میں انکو تھانہ یا کسی اور جگہ منتقل کردیے جسکا تاحال کوئی پتہ نہیں چلا ،،
پولیس اور مقامی افراد نے ان 4 پشتونوں پر الزام لگایا ہے کہ یہ چور ہیں اور ان 4 افراد پر مشتمل ایک گینگ تھا اور یہ بھی کہاگیاہے کہ انکےپاس اسلحہ تھا اور پولیس پر فائرنگ کی لیکن ان 4 پشتونوں کےپاس نہ اسلحہ تھا اور نہ ہی چوری کی گئی کوئی چیز برآمد ہوئی،،
پشتونوں کےساتھ پنجاب پولیس اور عام پنجابیوں کی انسانیت سوز سلوک کی بھرپور الفاظ میں مزمت کرتے ہیں اور اپنے قائد تحریک منظور احمد پشتین سے اس ظلم عظیم کےخلاف ایک بڑے احتجاج کی اپیل کرتے ہیں ہم کب تک پشتونوں کےساتھ پنجابیوں کے ظلم کو سہتے رہیں گے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Peshawar
8585044
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |
| Sunday | 09:00 - 17:00 |