What is going on in Pakistan
we should appreciate those people Who are available all the time for us.
12/03/2026
بریکنگ نیوز 🚨
عراق میں امریکی KC-135 ریفیولنگ طیارہ گر کر تباہ ہو گیا،🔥
ریسکیو آپریشن جاری ہیں۔
゚viralシalシ
07/03/2026
بڑے میاں کا ایک روپیہ پیٹرول کا بڑھانے پر دل پھٹ جاتا تھا
ابھی 55 روپے بڑھا دئیے ہیں پتہ نہیں کیا کیا پھٹ رہا ہوگا
🤔🤔🤔
اللہ تعالیٰ کا غذاب مختلف شکلوں میں آتا ہے ۔ 🤔
゚viralシalシ
سنو پاکستانیوں رات کو 55 روپے کا ڈاکہ ڈالہ ہے ان بے شرموں نے
02/03/2026
قصائی پنجرے میں ہاتھ ڈالتا ہے اور حسبِ ضرورت ایک یا دو مرغی نکال کر کاٹ دیتا ہے، پیچھے رہ جانے والی مرغیاں یہ سوچ کر خوش ہو جاتی ہیں کہ چلو ہم تو بچ گئیں حالانکہ ایک دو روز میں سب نے باری باری کٹ جانا ھے آج اُمتِ مسلمہ کی مثال قصائی کے پنجرے میں کھڑی اُن مرغیوں کی ھے 💔
قصائی کا اپ کو پتا ہے
゚viralシalシ
01/03/2026
سر کٹ گیا، جھکا نہیں
اناللہ واناالیہ راجعون
💔
01/03/2026
انا للہ وا ان الیہ راجعون 😥
بڑی طاقتوں کے سامنے ہار نہ ماننے والا جرات مند بوڑھا سیدزادہ عالم اسلام کو یتیم کر گیا ۔ کڑکتی دھوپ میں سائبان نہ رہا۔ لیکن اپ کی ایک دن کی ذندگی بڑے بڑے طرم خانوں تمغوں والوں کے ہزار سالہ ذندگی سے بہتر تھی ۔ اپ جیت گئے اپ کا حسینی مشن قبول ہو ۔
اسلام ذندہ ہوتا ھے ہر کربلا کے بعد
قافلۂ حجاز میں حُسینؓ بھی نہیں
گرچہ ہے تاب دار ابھی گیسوئے دجلہ و فرات
゚viralシalシ
27/02/2026
پشاور شہر میں آئے ہوئے معزز مہمان گرامی مانگنے کی تیاری اور میک اپ کرتے ہوئے 🫢🤣🤣🤣🤣
゚viralシalシ
پنجاب
بھکر داجل چیک پوسٹ پر خ ودک ش دھماکہ
جانی نقصان کے اطلاعات
゚viralシalシ
06/02/2026
اسلام آباد امام بارگاہ مسجد خدیجۃ الکبری ترلائی کلاں میں دھماکہ، پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں موقع پر روانہ.آئی جی اسلام آباد کی جانب سے وفاقی دارالحکومت میں ایمرجنسی نافذ
゚viralシalシ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Address
Peshawar