chitral pk 123
I am a student
دلوں کا بادشاہ 💕
گلگت میں خطرناک سیلاب #گلگت # #
05/02/2023
محسن چترال😭😭😭
ارشد شریف صاحب کے گھر کا مناظر رات کے ٹائم کا 😭😭😭😭😭😭😭
انتہائ اہم # # #
چترال سے تعلق رکھنے والے نوجوان گردوں کی بیماری میں مبتلا ہو گیا دونوں گردے کام کے قابل نہیں رہے دو بچوں کے والد اس بیماری کی وجہ سے اس کی نوکری بھی چلی گئی صحت کارڈ سے علاج جاری ہے ہیں مگر گردہ ٹرانسپلانٹ کرنے کے لیے مزید پیسے چاہیے اللہ کے نیک اور سخی بندوں سے مالی تعاون کی درخواست ہے
اس بھائی کا نمبر
03339372792
MCB bank account no
1451728551007830
Rehmat bibi
# # #
A young man from Chitral is suffering from kidney disease, both kidneys are not functioning. The father of two children lost his job due to this disease. He is undergoing treatment with health card.
18/10/2022
فرنٹیئر کور نارتھ چترال سکاوٹس 142 ونگ کے قابل فخر فرزند اقبال الدین سکنہ موری کو صوبیدار میجر کے عہدے پر ترقی دی گئی.
اس سلسلے میں ونگ ہیڈ کوارٹر علی مسجد لنڈی کوتل میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں ونگ کمانڈر صاحب اور ترقی پانے والے سپوت کے عزیز اقارب موجود تھے.
اس پروگرام میں ڈی پی او خیبر جناب عمران خان اور انجمن ترقی کھوار حلقہ پشاور کے صدر جناب رحمن اللہ نے بھی خصوصی شرکت کی۔ ڈی پی او خیبر نے ونگ کمانڈر صاحب کے ہمراہ اقبال الدین کو رینک لگائے اور خصوصی مبارکباد دی اور ان کی نئے ذمہ داریوں کے حوالے سے نیک خواہشات کا اظہار کیا.
۔۔Front Courier North Chitral Scouts 142 Wing's proud son Iqbaluddin Sukna Mori has been promoted to the rank of Subedar Major.
In this exercise, a ceremony was held at Wing Headquarters Ali Masjid Lindi Kotal.A ceremony was organized in which Wing Commander and relatives of the promoted Sput were present.
In this program, DPO Khyber Mr. Imran Khan and President of Anjuman Praghi Khowar Peshawar Circle Mr. Rehman A
12/10/2022
فطرت کی خوبصورتی اور وادی چترال کوشت کی خوبصورتی 🥰❤️ اپر چترال ❤️💝 کی خوبصورت نظارہ
Kosht chitral valley 🥰🥰🥰🥰 beautiful view ❤️
Bo shali gazal Ansar Elahio 😘🥰❤️❤️
Hardi gamar ma tip😭magar hosow bagatam😆😀
Chitral baranis
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Peshawar