Atif aslam Pakistan kpk

Atif aslam Pakistan kpk

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Atif aslam Pakistan kpk, Health/Beauty, پشاور پاکستان, Peshawar.

14/05/2026
29/12/2025

خبردار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مارکییٹ میں کچھ بیگھ مانگنے والے لوگ عمانی کرنسی 100 پیسہ والہ نوٹ100روپی کے نام پر ہزاورں میں فروخت کررہے ہیں جوکہ 50 یا 60روپے پاکستانی بنتے ہیں #خبرنامہ

15/05/2025

جنگ ختم ہوگئی ہم نے خوب انجواۓ بھی کرلیا🙂
اور اللہ کے فضل سے فتح بھی ہماری ہوئی❤️
لیکن اگر انجواۓ سے فری ہو گے ہو تو او اب واپس غزہ و فلسطین کے آواز اٹھاو🙏🥺
اب تو وہاں کفن کےلیے کپڑا بھی نہی ہے🥺🥺
یااللہ اے مالک جیسے ہمیں فتح دی اور سارا معاملہ رفع دفع ہوا ایسے ہی غزہ و فلسطین پر کرم فرما😭😭
ہم بھی کتنے مجبور ہیں ایک غم جاتا ہے تو دوسرا کھاتا یے😥😥😥
اللھم انصرنا الفلسطین و غزہ و کل مسلمین🙏🥺🤲❤️

#BreakingNews #HeadlinesNews #politicsswabi جو بھی مغربی ممالک میں خاندان سمیت منتقل ہونے پر فخر کرتے ہیں وہ اس خطرے سے آگاہ ہوں ۔جرمنی کے ایک سکول نے پولیس کو شکایت کی کہ ایک بچی کے والدین بچی کو سکھا رہے ہیں کہ "ہم جنس پرستی اسلام میں حرام ہے" جو کہ جرمن قانون کی خلاف ورزی ہے لہذہ بچی کو اسکے انتہا پسند والدین سے الگ کرکے چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں رکھا جائے۔
 اسکول انتظامیہ کی شکایت کے بعد پولیس مسلمان خاندان سے ان کا بچہ گھسیٹ کر لے گئے 
صرف 2021 میں جرمنی میں اس طرح سے اپنے خاندانوں سے چوری ہونے والے مسلمان بچوں کی تعداد 4500 ہے
 اس طرح کے واقعات جرمنی نیدرلینڈز، سویڈن اور دیگر مغربی ممالک میں بھی جاری ہیں 
یورپی ممالک میں بچوں کو محض تشدد کی وجہ سے خاندان سے دور نہیں کرتے، 
بلکہ بچوں کو یہ سکھانا بھی ان  جرائم میں شامل ہے کہ "ہم  جنس پرستی حرام اور گناہ ہے یا زنا حرام ہے" تو یہ سکھانے پر بھی مغربی حکومتیں خاندان سے ان کے بچے چھین لیتے ہیں
"رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا " آخری دور میں اسلام پر عمل کرنا ایسے ہوگا جیسے جلتے انگارے کو مٹھی میں لینا"-
انسانی حقوق کے علمبردار اور ترقی یافتہ ممالک کا اصلی اور بھیانک دجالی چہرہ 10/02/2025

#BreakingNews #HeadlinesNews #politicsswabi جو بھی مغربی ممالک میں خاندان سمیت منتقل ہونے پر فخر کرتے ہیں وہ اس خطرے سے آگاہ ہوں ۔جرمنی کے ایک سکول نے پولیس کو شکایت کی کہ ایک بچی کے والدین بچی کو سکھا رہے ہیں کہ "ہم جنس پرستی اسلام میں حرام ہے" جو کہ جرمن قانون کی خلاف ورزی ہے لہذہ بچی کو اسکے انتہا پسند والدین سے الگ کرکے چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں رکھا جائے۔ اسکول انتظامیہ کی شکایت کے بعد پولیس مسلمان خاندان سے ان کا بچہ گھسیٹ کر لے گئے صرف 2021 میں جرمنی میں اس طرح سے اپنے خاندانوں سے چوری ہونے والے مسلمان بچوں کی تعداد 4500 ہے اس طرح کے واقعات جرمنی نیدرلینڈز، سویڈن اور دیگر مغربی ممالک میں بھی جاری ہیں یورپی ممالک میں بچوں کو محض تشدد کی وجہ سے خاندان سے دور نہیں کرتے، بلکہ بچوں کو یہ سکھانا بھی ان جرائم میں شامل ہے کہ "ہم جنس پرستی حرام اور گناہ ہے یا زنا حرام ہے" تو یہ سکھانے پر بھی مغربی حکومتیں خاندان سے ان کے بچے چھین لیتے ہیں "رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا " آخری دور میں اسلام پر عمل کرنا ایسے ہوگا جیسے جلتے انگارے کو مٹھی میں لینا"- انسانی حقوق کے علمبردار اور ترقی یافتہ ممالک کا اصلی اور بھیانک دجالی چہرہ

21/12/2024

Subha Bakhair ❤️

07/09/2024
Principal Marchaky Dy 07/09/2024

Principal Marchaky Dy Principal Marchaky Dy

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


پشاور پاکستان
Peshawar