Bajaur wants peace
ہم امن چاہتے ہیں مگر ظلم کے خلاف
گر جنگ لازمی ہے تو پھر جنگ ہی سہی
احتراماً 💌
M_Fazlu Rahman SB💌
ریاست اگر مذاکرات کرتے ہے تو پہلے قاری الیاس کے دھرنے سے جو وعدے کی تھیں وہ پورا کریں__!!
اس دن کے بعد جتنے بھی ٹارگٹ کلنگ ہوئی اس کے ایف آئی آر جرگہ ممبران ، ڈی پی او اور کمانڈنٹ پر کاٹ دی جائی گے اب کے بار جھوٹے وعدوں سے دھرنا ختم نہیں کرنا چاہیے اس بار ضمانت کور کمانڈر پشاور ،وزیراعلی کے پی کے اور آئی جی کے پی کے سے مانگنا چاہیے
💔🏳️
19 اگست باجوڑ امن دھرنا
باجوڑ قومی جرگہbajaur qumi jarga
باجوڑ میڈیا
باجوڑ نیوز
#اےعلماءباجوڑ🙏
میں علماء باجوڑ سے بہت گیلہ مند ھو کیونکہ یہ بہت بے پرواھی کرتے ہیں ھماری باجوڑ کے ہر عالم ظالموں کے نشانی پر ہیں اور جب ھم کشران ان کو کہتے ہیں دیکھو حالات ٹھیک نہیں ہیں اختیاط کیجے
پر جواب میں ہر ایک کہتے
``مونگ سرہ دہ چا سہ کار دہ``
ایک دن مفتی سلطان محمد شھید رح ملتان کے سفر پر تھا تو رات پیشاور میں گزاری میں نے کہا آپ اتنا اکیلا گھومتے ھو نہ ساتھ کوئی ہیں اسلحہ پلیز 🙏
بخدا ان کے جواب یہ تھا مونگ باندی سوک سہ کوئی😭
لھذا افسوس سے اختیاط بہتر ہیں ۔۔
اپنے حفاظت کیلئے خود سوچیں بس
څومره بلها کلَک یُو، لېوني نه شُو
څومره بلها ظلم ، بلها جبر دے 😭
💔🏳️
19 اگست باجوڑ امن دھرنا
💔🏳️
19 اگست باجوڑ امن دھرنا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
باجوڑ ایجنسی
Peshawar
ISALAMAWAMAN