What is going on in Peshawar

What is going on in Peshawar

Share

This page is for Information and health / beauty

31/12/2024
12/12/2024

AoA....
Group members Lag Khpal city name comment k 6 page k da Kam Kam ze Dostan di

12/12/2024

اگر یہ لوگ اس بس سے گر کر جاں بحق ہوگئے تو اس کی ذمہ دار حکومت ہوگی،،

علاقے کے لوگ لاشیں سڑک پر رکھ کر احتجاج کریں گے، حکومت کو گالیاں دیں گے اور پھر پیکیج کا مطالبہ کریں گے،،

بی آر ٹی کو شروع ہوئے تقریبا 6 سال ہوگئے لیکن اج تک "باڑہ بس" کے پیچھے لٹکنے والے ہی ہیں۔۔۔!!!

05/11/2024

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یہ بچہ جس کا نام ابوذر ہے اور قاری تسلیم خان عرف گل لالا قاری کا بیٹا ہے جو کل شام درس کے لئے مسجد گیا تھا مگر تا حال گھر واپس نہیں آیا ہیں آپ تمام دوستوں سے درخواست ہیں کہ پوسٹ کو شئیر کریں اور دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ اس کو بخیر و عافیت گھر پہنچا دیں۔ جزاک اللہ خیرا
رابطہ نمبر: 03179781592

09/08/2024

تھانہ گلبرگ پولیس کی اہم کاروائی، چند یوم قبل نوتھیہ پھاٹک میں اندھا قتل کا ڈراپ سین، شوہر کو اپنی ہی بیوی نے آشنا اور اس کے ساتھی کے ساتھ ملکر قتل کیا۔

گرفتار ملزمان میں مقتول کی بیوی بھی ملوث نکلی، جبکہ مقتول کی بیوی اور ملزم نعیم قریبی رشتہ دار ہیں، ملزم نعیم کی ملزمہ (ا) زوجہ ثاقب کے ساتھ کچھ عرصہ سے تعلقات تھےـ

جس پر دونوں نے مل مقتول کو راستے سے ہٹانے کا لائحہ عمل طے کیا اور منصوبہ بندی کے تحت ملزمہ نے اپنے شوہر کو واک اور آئس کریم کے بہانے گھر سے باہر نکالا، اس دوران ملزمان نعیم نے اپنے دوست نہال کے ساتھ مل کر اسلحہ آتشین سے فائرنگ کرکے مقتول ثاقب کو قتل کردیا۔

ملزمہ نے پولیس ٹیم کے سامنے اصل حقائق سے پردہ اٹھاتے ہوئے آشنا کے ساتھ مل کر اپنے شوہر کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا، جبکہ پولیس ٹیم نے ملوث دیگر ملزمان کو بھی گرفتار کرلیا۔

جن کے قبضے سے واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ پستول بھی برآمد کرلیا گیا، ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے، اسی طرح ملزمہ کو مزید کارروائی کی خاطر وومن پولیس سٹیشن منتقل کردیا گیا۔

08/08/2024

ایف آئی اے پشاور زون کی بڑی کاروائیاں - جعلی پاکستانی شناختی کارڈ بنوانے میں ملوث 6 افغان شہری گرفتار

نجیب اللہ نامی افغان شہری کو طورخم بارڈر پر گرفتار کیا گیا

ملزم نجیب اللہ کے پاس جعلی پاکستانی شناختی کارڈ برآمد کیا گیا

ملزم کے پاس سے افغان تذکرہ بھی برآمد

ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزم چمن بارڈر کے راستے پاکستان داخل ہوا

ملزم نے کوئٹہ میں مقیم قاری حافظ کے ذریعے پاکستانی پاسپورٹ اور شناختی کارڈ حاصل کئے

ملزم کی نشاندھی پر جعلی پاکستانی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کے حامل 5 مزید افغان شہریوں عثمانیہ ہوسٹل پشاور سے گرفتار کر لیا گیا

ملزمان کے قبضے سے مختلف پاکستانی شناختی کارڈز ، پاکستانی پاسپورٹ اور افغان تذکرے بھی برآمد

ایجنٹ کی گرفتای کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں

ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزمان پاکستانی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ استعمال کر کے سعودی عرب براستہ کابل جانے کا ارادہ رکھتے تھے

نادرا اور پاسپورٹ آفس کے ملازمین کے ملوث ہونے کا تعین دوران تفتیش کیا جائے گا

ترجمان ایف آئی اے....

16/04/2024

‏خیبرپختونخوا حکومت نے سابق وزرائے اعلیٰ کا پروٹوکول ختم کر دیا، سابق وزراء اعلی سردار مہتاب عباسی، امیر حیدر ہوتی، صابر شاہ اور پرویز خٹک سے پرائیویٹ سیکرٹریز کے خدمات بھی واپس.....

16/04/2024

پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 53 پیسے اضافہ
ڈیزل 8 روپے 14 پیسے مہنگا ہوگیا۔ نوٹیفکیشن جاری

18/02/2024

گزشتہ روز گلبہار نمبر 4 اعجازآباد گیس لیکچ دھماکے میں ناصر جاوید انکی اہلیہ اور چھوٹا بیٹا کمرے کی چھت گرنے بعد موقع پر جانبحق ہوگئے تھے۔ جب چھوٹا بھائی جہانگیر بری طرح جلنے کے بعد ایچ ایم سی ہسپتال میں زیر علاج ہے۔حکومت وقت اس گھرانے کے ساتھ خصوصی مالی مدد کا اعلان کرے۔

18/02/2024

وطن سے محبت کا نرالہ انداز 😂
شہری نے جھنڈے میں ڈنڈے کے بجائے کنڈا گھسا دیا، شہری جھنڈے کے ذریعے بجلی چوری کر کے واپڈا والوں کو ماموں بناتا رہا۔۔۔
ذرہ نم ہو تو یہ مٹی، بڑی زرخیز ہے ساقی !!!

18/02/2024

*‏پشاور احتجاج کی جگہ کے باہر فائرنگ کرنے والے کو عوام نے پکڑ لیا خوب دھلائی کی گئی پھر حوالہ پولیس کر دیا گیا*👊👊

*آئندہ 9 مئی کرنے کی جسارت کوئی نہیں کرے گا کیونکہ عوام اب ان بہروپیوں سے نمٹنا جان گئی ہے💪🔥❤️🇵🇰*

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Peshawar