Peshawar nursery center wari

Peshawar nursery center wari

Share

health department

24/08/2023

آج پشاور نرسری سنٹر واڑی میں ایک کیس موصول ہوا جس طرح آپ دیکھ سکتے ہیں بچے کی ناپ۔ umbilical cord لٹکا ہوا ہے ۔ آپ حضرات کی خدمت میں عرض یہ ہے کہ خدارا گھروں میں ڈیلوری کی کیسز سے پرہیز کرے ھسپتال پھنچاے اس بچے کی پیدائش گھر میں ھوئی تو ظاہر سی بات ھے گھروں میں دادی اماں کو کیا پتا ھوتا ھے کہ کھا تک ناپ کو کاٹنا ھے 18 گھنٹے پہلےاس بچے کی پیدائش ھوئی تھی اور پھر اسکو جراثیم لگ چکے تھے انتھائی کم وقت میں بچہ جراثیم کی لپیٹ میں آ جاتا ھے اور پھر ICU کی طرف روخ کرتے ھے ۔۔ پھر بھی اگر گھروں میں ایسا واقع پیش آئی تو کو کرنا کیا ھے 1،بچے کو گرم اور صاف چادروں میں لپیٹ لے تا کہ ٹمپریچر برقرار رھے 2،بچے کو خشک کرے جتنا جلدی ھوسکے کیونکہ جتنا جلدی خشک ھگا اتنا جلدی گرم ھوگا 3،ناپ umbilical cord کو 2.5 انچ تک یا دو انگلیوں کے برابر کاٹے اور صاف چیزوں سے جو کہ جراثیم سے پاک ھو اس سے کاٹ سکتے ھو 4،اور پھر ماں کے گود میں دے feeding کے لیے _____ فرض کرے آگر ایسا نہیں ھوا تو کون کونسی بیماریاں بچے کو لگ سکتی ہے جو کہ 100٪ possible ھے 1 neonatal sepsis اس میں بچہ خوراک چھوڑدیگا ٹمپریچر شروع ھوگا الٹیاں کریگا اور excessive cray کریگا
2 اس طرح neonatal tetanus جو کے بھت زیادہ خطرناک بیماری ھے جس سے جھٹکے اور جسم سخت ھوگا بچہ آوز شور وغل ،روشنی سے ڈرے گا اور کھنپتا ھوگا جو کے recovery کاپی مشکل ھے depend on stages اس طرح اگر آپ چاہتے ہیں کے اپکا بچہ صحت مند رھے تو صفائی سب سے زیادہ ضروری ھے for example bottle 🍼 cleaning
Pamper cleaning
وغیرہ وغیرہ۔ شکریہ

16/08/2023

Masha Allah cute baby admit in peshawar nursery centre wari

29/05/2023

دیر۔۔۔واڑی میں پشاور نرسری سنٹر میں کم عمر اور پیدائشی طور پر کمزور بچوں کی پرورش اور علاج کے حوالے سے خصوصی رپورٹ۔۔۔۔۔۔۔۔

29/05/2023

تيمرگرہ جانے کی ضرورت نہیں ابھی پشاور نرسری سنٹر واڑی دير اپر میں ہر قسم سہولیات موجود ہیں

Category

Website

Address


Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Peshawar nursery center wari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Peshawar.