Khan BaBa NH&MP
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khan BaBa NH&MP, Health/Beauty, Peshawar.
03/10/2024
موٹر سائیکل پر سوار ایک شخص صرف ایک مزدور کو کام کیلئے لینے آیا تو کئی مزدور زبردستی اس کے موٹر سائیکل پر سوار ہونے کی کوشش کر رہے ہیں تاکہ یہ شام کو اپنے گھر روٹی کے منتظر بچوں کیلئے روٹی کے چند نوالے لے جائیں.
حقیقت یہ ہے کہ جب تک روٹی کے چند نوالوں کے لیے مزدور آپس میں ہی مقابلہ کرتے رہیں گے تب تک ان کے حالات کبھی نہیں بدلیں گے....
12/07/2023
یہ ہیں ڈی آئی جی پنجاب پولیس محبوب اسلم جو کیولری گراؤنڈ لاہور کینٹ میں کنال کنال کی پانچ کوٹھیاں کرائے پہ لے کر چند دوستوں کے تعاون سے ایک سو سے زائد یتیم بچوں کو پال رہے ہیں۔تمام کمروں میں اے سی لگے ہیں۔ بچوں کا رہن سہن، کپڑے اور خوراک قابل رشک ہیں۔ محبوب صاحب اور انکی فیملی انکے ساتھ کھانا کھاتے ہیں۔ ان بچوں کے ساتھ رہتے ہیں بچوں کی حفاظت کے لیے ایک سٹاف بھی موجود ہے ۔ان بچوں کی خاطر وہ لاہور سے باہر کوئی اچھی پوسٹنگ لینے پہ تیار نہیں ہوتے۔ تمام بچوں کو ہاکی اکیڈمی میں داخلہ دلوا رکھا ہے۔ سکول میں بچے اپنا تعارف ایسے کرواتے ہیں کہ ہمارے والد ڈی آئی جی پولیس ہیں۔۔ان بچوں میں چند ایسے بچے بھی ہے جو سندھ میں سیلاب کے دوران اپنے پیاروں سے بچھڑ گے تھے۔ سلیوٹ سر💓
24/04/2023
ایک فتنے کے ساتھ دوسرا فتنہ بھی شامل ہوا وہ بھی عیاشی مارچ کے لئے واو
23/04/2023
اس تصویر نے لکھنے پر مجبور کیا مکان کچا لیکن انسان پکا قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے مومن مردوں سے کہہ دو کہ وہ اپنی نگاہیں نیچی رکھیں مفتی صاحب تیری حیاء اور سادگی کو سلام پیش کرتا ہوں اللّٰہ تعالیٰ آپ کے شہادت قبول فرمائے اور جنت الفردوس اعلیٰ مقام عطاء فرمائے آمین
19/04/2023
مفتی عبد الشکور شہید کے فقر و زھد پر پاکستانیوں کی شکایت تھی کہ موت سے پہلے کیوں نہیں بتایا، تو یہ ایک اور زندہ ولی ہے جو لکی مروت سے رکن قومی اسمبلی ہیں. کل اثاثہ یہ مٹی کا گھر چارپائی دو چار جوڑے مٹکا صندوق ، یہ عظیم شخصیت شیخ الحدیث مولانا محمد انور صاحب ممبر قومی اسمبلی ہیں ، جمعیت علمائے اسلام کے اس ایم این اے کا تعلق لکی مروت سے ہے ، ایم این اے بنے سے قبل پیزو لکی مروت میں مدرسے میں 8 ہزار تنخواہ پر درس دیتے تھے اب بھی درس دیتے ہیں
19/04/2023
فرق جان کر جیو
اسد قیصر کے پاس 15 سال پہلے اپنی گاڑی نہیں تھی، اور آج ان کے بیٹے انگلینڈ سے سبق حاصل کر رہے ہیں، اور دوسری طرف وفاقی وزیر مفتی عبدالشکور شہید کے معصوم بیٹے کی حالت پر ترس آتا ہے۔
فیصلہ آپ پر ہے کہ اسدقیصر قیصر 15 سال میں کہا تک پہنچ گیا اور ہمارا غریب وفاقی وزیر یہ ہے ہم میں اور تمھارے سیاست میں صرف یہی فرق ہے تم چاپلوسی کر کے دوسرے کے کرپشن کو چھپاتے ہو اور ہمارے اکابرین کی زندگی کھلی کتاب ہے۔
مجھے فخر ہے کہ میں ایسی سیاسی پارٹی سے منسلک ہو۔
16/04/2023
میں نے تو کبھی ایسا وزیر نہیں دیکھا جس کا گھر وزیر رہتے ہوٸے بھی کچا ہو
دیکھو ظالمو علماء پر تنقید کرنے والوا ایک مذھبی وزیر کا گھر
اللہ پاک پاکستانیوں کو سمجھ عطاء فرمائے آمين
26/03/2023
اس بلٹ پروف کمرے سے وہ لیڈر خطاب کرے گا جو خدا کے سوا کسی سے نہیں ڈرتا.
یہاں کھڑے ہوکر وہ بتائے گا کہ بزدل شخص کھبی لیڈر نہیں بن سکتا ۔
موت سے تو بالکل بھی نہیں ڈرتا !!🤫😂
21/03/2023
وہ غریب کی تذلیل کیا جو پاکستان کے بغیر ہو ، وہ پاکستان کیا جس میں غریب کی تذلیل نا ھو ۔ پاکستان اور غریب کی تذلیل لازم اور ملزوم ھے ، کہتے ہیں پاکستان قائم رہنے کیلئے بنا ھے تو پتہ چلا کہ پاکستان میں پیدا ھونے والا ھر غریب ھر فرعون کے در پر ذلیل ھونے کیلئے سانس کی تکرار پر مجبور ھے ۔
10/02/2023
یہ تصاویر کسی مضبوط اعصاب والے انسان کو توڑ کر رکھ دینے کیلئے کافی ہیں!
ایک ترک شخص میسوت، ساری رات اپنی پندرہ سالہ بیٹی ارماک لیلہ کا ہاتھ تھامے اس ملبے کے ڈھیر کے ساتھ بیٹھا رہا ہے,..... جس کے تلے اس کی بیٹی کی لعش موجود ہے۔ ارماک ملبے تلے پھنسی رہی اور بالآخر دم توڑ گئ ہے، میسوت کو معلوم ہے کہ اس کی بیٹی اب زندہ نہیں ہے، مگر وہ بیٹی کو تنہا چھوڑنے کی ہمت نہیں کرتا ہے یا ایسی ہمت کرنا نہیں چاہتا ہے۔
اپنے پیاروں سے پیار کیجیئے!
دوسروں کے پیاروں سے پیار کیجیئے!
کیونکہ پیار قدرتی آفات کے ملبے تلے دب کر بھی نہیں مرتا!
06/02/2023
بہت جلد ایک عدالت لگنے والی ہے اور اس عدالت میں،
وہ وکیل بھی خود ہوگا اور گواہ بھی اور جج بھی اور پھر اعلان ہوگا۔۔!!
وَامۡتَازُوا الۡيَوۡمَ اَيُّهَا الۡمُجۡرِمُوۡنَ
اے مجرموں آج تم الگ ہو جاؤ 🍁
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Peshawar