Bilal Khan Mohmand
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bilal Khan Mohmand, Peshawar.
Bilal Khan Mohmand | Social Media Activist
Influencer| Journalist | Freelancer | Humanist
Public Servant | Student | Tourist | Political Leader | Digital Creator | Patriotic Citizen
23/04/2026
نئی حلقہ بندی کے مطابق ویلج کونسل مقصود آباد کی یہ بلاک کوڈ ہونگے ۔ جس کسی کے بھی اس بلاک کوڈ میں ووٹ کا اندراج نہیں ہوئے ہیں برائے مہربانی انہی بلاک کوڈز میں اپنا ووٹ اندراج کریں یہ تمام بلاک کوڈز مقصود آباد ویلج کونسل کے ہیں ۔
خان صاحب سے محبت اپنی جگہ٫ لیکن اس وقت حکومت خیبرپختونخوا کی پوزیشن یہ ہے کہ کم وقت میں زیادہ کرپشن کون کریں گا؟ مقابلہ کرپشن میں جاری ہے۔
جو ورکرز اپنے لیڈر سے کرگردگی پوچھنے کے بجائے ، ان کے سامنے لوٹکیاں دہراتے ہیں وہ ورکرز بھی شعور شعور کا دعویٰ کرتے ہیں!
🌹❤️
ملک پاکستان کا اللّٰہ تعالیٰ حامی و ناصر ہو۔
💯
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Peshawar