Eman khan
خواہش اگر نکاح کی ہو ۔۔۔۔۔تو �
محبت کبھی حرام نہیں ہوتے �
10/09/2024
💗ایسا ڈوبا ھوں تیری یاد کے سمندر میں جاناں 💗
💗دل کا دھڑکنا بھی اب تیرے قدموں کی سدا لگتی ہے 💗
اگر آپ کے
بڑوں نے آپ کو وراثت میں دشمنی نہیں دی
تو اپنے بڑوں کا شکریہ ادا کریں.
"لڑکے کی ماں نہیں ہے"
رشتہ کروانے والی یہ بات خوبی کے طور پہ بتاتی ہے 😐
تلخ حقیقت
20/06/2024
شرم تم کو مگر نہیں آتی
اس وقت 160 روپے کی ڈیڑھ لیٹر کولاکولا، انٹرنیشنل برانڈ، معیار دنیا میں نمبر ون، خرچہ پبلسٹی پر کروڑوں روپے، دوکاندار کو فریج بھی دیتے ھیں. وہ 160 روپے ڈیڑھ لیٹر
جبکہ لوکل برانڈ گورمے، اور next cola بھی 160 کی ڈیڑھ لیٹر، نہ معیار کوکاکولا والا، نہ دوکاندار کو فریج دیتے ھیں، اور نہ کروڑوں کی پبلسٹی
اس وقت ان لوکل کا ریٹ کم از کم۔ کوکاکولا سے %50 کم ھونا چاھیے
یہ بھی تو فلسطین کی حمایت میں اپنا حصہ ڈالیں
یا یہ فل ٹائم مذہبی کارڈ کا منجن بیچ کر عوام کو لوٹتے رھیں گے
اس سے تو بہتر ھے کہ عوام کوکاکولا اور پیپسی کولا کے ساتھ ساتھ لوکل گورمے اور next cola کا بھی بائیکاٹ کر دے
14/06/2024
"پٹھانوں میں کوئی گیم سینس نہیں ہوتا، ساری زندگی بس ابا کے ساتھ مسجد گئے ہیں۔"
اعجاز احمد کو یہ بات کرنے سے پہلے دیکھنا چاہیئے تھا کہ اس ملک نے کرکٹ کی دنیا میں صرف دو ورلڈ کپ جیتے ہیں اور دونوں پٹھانوں کی قیادت میں جیتے گئے۔
سکواش کی دنیا میں سب سے زیادہ ٹائٹل جیتنے والے جہانگیر خان اور جہان شیر خان دونوں پٹھان تھے۔
29/04/2024
جتنے ایران نے میزائیل مارے ہیں اگر اتنی تعداد میں پاکستانی پتنگ بھی اڑائیں تو سو پچاس کے گلے کٹ جاتے ہیں
ڈرامے باز 😂😂😂
آپ سے گزارش ہے سفر کے دوران سگریٹ روڑ پر نہ پھینکیں گندم کی فصل کہیں کہیں پک کر تیار ہو گئی ہے کسی غریب کسان کا نقصان نہ ہوجاۓ !!!
مکان اور دکان کی حفاظت کیلئے تعویز دینے والے پیر صاحب نے اپنے گھر کی حفاظت کے لیے CCTV کیمرے لگا رکھے ہوتے ہیں!!
ہالینڈ کا صرف وزیر اعظم سائیکل پر آتا ہے ہمارا تو پورا ملک ہی سائیکل پر آنے والا ہے!!
کردار کے ننگے جسموں کو کپڑوں یا کفن سے نہیں چھپایا جا سکتا۔
ترک کہاوت
🖤 💯💙💞
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Peshawer
Peshawar