Zanb jip official
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zanb jip official, Health/Beauty, Peashwar, Peshawar.
ہم پرامن لوگ ہے ہمیں پرامن رہنے دیں۔۔ ورنہ نانی یاد کروائیں گے۔ قاضی حسین احمد صاحب کے دھرنے کی جھلکیاں ایک نظر دیکھ لیں پھر نہ کہنا خبر نہ ھوئی
اگر دنیا سراج الحق کے خلاف ہے
تو میں اس دنیا کی خلاف ہوں!!!
13/04/2023
یہ پانچ کتابوں کا جو تصویر ہیں تم لوگوں سے ایک سوال ہے اور تم ہی دینا ہیں ::::
1۔ خلافت وملوکیت مولانا سید ابو الاعلیٰ مودودی رحمۃ اللّٰہ نے شیعہ حضرات کے خلاف میں لکھا ہے اور ایک بہت بڑا جھاد کیا ہے
2۔ قادیانی مسئلہ مولانا مودودی رحمتہ اللہ نے قادیانیوں کے خلاف میں لکھا ہے اور ایک ایٹم بم کا کردار ادا کیا ہے
3۔ نصرانیت قرآن کی روشنی میں مولانا مودودی رحمتہ اللہ نے نصاریٰ کے خلاف میں لکھا ہے
4۔ یہودیت قرآن کی روشنی میں مولانا مودودی رحمتہ اللہ نے یہودیوں کے خلاف میں لکھا ہے
5۔ سنت کی آئینی حیثیت مولانا مودودی رحمتہ اللہ نے منکرین حدیث کے بارے میں لکھا ہے ______
سوال _____؟ اگر ہم شیعہ قادیانی یہودیوں عسائیوں منکرین حدیث کے ساتھی ہیں تو پھر مولانا مودودی رحمتہ اللہ نے یہ کتابیں کیوں انکے خلاف میں لکھا ہے
الجواب _______'
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Peashwar
Peshawar