Malik Imtiaz Khalil Official

Malik Imtiaz Khalil Official

Share

Help people

13/02/2023

پاکستان انٹرنیشنل ہیومن رائٹس کے صوبائی صدر خیبرپختونخوا حیات خان آفریدی پر قاتلانہ حملہ۔ جس میں وہ زخمی ہوئے اس وقت وہ ہسپتال میں زیر علاج ہیں یاد رہے کہ ایسے واقعات سے ہماری ٹیم کا حوصلے پست نہیں ہوگا

11/02/2023

ملک امتیاز خلیل پاکستان انٹر نیشنل ہیومن رائٹس پشاور ڈویژن کے صدر نے بصیر ویلفیئر فاؤنڈیشن کے چیئرمین بصیر خان کی فون پر آکے ایک منشیات کے عادی افراد غازی کو فری علاج کے لئے منشیات سنٹر منتقل کیا جارہاہے مزید ویڈیو میں دیکھے شکریہ

07/02/2023

پاکستان انٹرنیشنل ہیومن رائٹس پشاور ڈویژن کے صدر ملک امتیاز خلیل صاحب نے ترکی اور شام میں زلزلے سے متاسرہ انسانی جانوں کی ضیاع پر انتہائی دکھ کا اظہار کیا اور حکومت سے اور تمام مسلم ممالک سے اس مصیبت کی گھڑی میں ترکی عوام کیساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہونے اور مدد دینے کی آپیل کی آئیے مزید اس ویڈیو میں دیکھئیے شکریہ

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Peshawar