Rehan Khan Afridi
Pakistan
امیر جماعت اسلامی سراج الحق صاحب پر دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ۔ اللّہ تعالیٰ ہمارے ملک پر خصوصی رحم فرمائے ۔
30/03/2023
صرف فرق دیکھو
28/03/2023
اپنی و عطیات شوکت خانم اسپتالوں کودیجئے۔
آپکی زکوٰۃ ہمیں اس قابل بناتی ہےکہ زندگیاں بدل سکیں۔ باہم ملکر ہم کرسکتے اور وہ فرق پیدا کرسکتےہیں جو تاحیات باقی رہے۔ اس رمضان سرطان کے مستحق مریضوں کےعلاج کیلئےاپنی و عطیات شوکت خانم اسپتالوں کودیجئے۔
ملاحظہ کیجئے!
bit.ly/Zakat23
28/03/2023
فطرانہ ادا کرنے کیلۓ آخری روزے کا انتظار کیوں؟
آج ہی ادا کریں
تاکہ ضرورت مند بھی اپنے بچوں کے لئے خوشیاں خرید سکیں
Imran Khan
جمعہ دن مبارک
اے اللّه پشاور دھماکے میں شہید ہونے والوں کی کامل مغفرت فرمااور جتنے بھی زخمی ہیں سب کو جلد از جلد صحت یابی عطا فرما
آمین🤲😢
دنیا کی سب سے بہترین کتاب قرآن پاک ہے۔
15/12/2022
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Peshawar