BISP KPK
BISP KPK
11/04/2023
بینظیرانکم سپورٹ پروگرام نے تمام تحصیلوں میں ڈائنامک رجسٹریشن سنٹرز قائم کیئے ہیں۔ اگر آپ کا گھرانہ پچھلے سروے میں شامل نہیں ہو سکا یا آپ سروے میں خاندان کی معلومات میں تبدیلی کروانا چاہتے ہیں،تو آپ اپنی تحصیل میں قائم رجسٹریشن سنٹر پر تشریف لے جائیں۔ یاد رکھیں❕سروے کے دوران اپنا موجودہ اور درست موبائل نمبر فراہم کریں تاکہ پروگرام میں اہلیت کے حوالے سے آپ کوبزریعہ ایس ایم ایس آگاہ کیاجا سکے۔
11/04/2023
بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کی وہ بینفشریز جن کے بچے بینظیرتعلیمی وظائف پروگرام کے تحت نرسری تا پنجم تک تعلیم حاصل کررہے ہیں۔انہیں لڑکوں کی تعلیم کےلئے1500جبکہ لڑکیوں کی تعلیم کےلئے2000روپےسکول داخلہ لینےاور سکول70فیصد سےزائد حاضری کویقینی بنانےپرسہ ماہی بنیادوں پرادا کیےجاتے ہیں۔
06/04/2023
حکومت پاکستان نے بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام سے مستفید ہونے والے خاندانوں کی مالی معاونت میں25فیصد اضافہ کر دیا ہے۔
۰اضافے کے بعد اب جنوری تا مارچ سہ ماہی قسط 8,500روپے اور اپریل تا جون 9,000 روپے ہو گی۔
۰یہ رقم متعلقہ بینکوں کے اے ٹی ایم سے 24 گھنٹے یا
۰متعلقہ بینکوں کے ادائیگی مراکزسے(صبح9 سےشام 4)بجے تک حاصل کی جا سکتی ہے۔
05/04/2023
بینظیرانکم سپورٹ پروگرام نے تمام تحصیلوں میں ڈائنامک رجسٹریشن سنٹرز قائم کئے ہیں۔اگر آپ کاگھرانہ پچھلےسروے میں شامل نہیں ہو سکا یا آپ سروے میں خاندان کی معلومات میں تبدیلی کروانا چاہتے ہیں،تو آپ اپنی تحصیل میں قائم رجسٹریشن سنٹر پر تشریف لے جائیں۔
02/04/2023
توجہ طلب!
بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کی جانب سے ملک بھر میں بینظیر وظائف کی تقسیم جاری ہے۔
یہ وظائف 7000 سے 8500 روپے کردے گئے ہیں.
کچھ جعلساز معصوم لوگوں کو لوٹنے کی کوشش بھی کرتے ہیں
براہ کرم آگہی کے لئے اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
29/03/2023
بینظیر کفالت کی مالی امداد میں %25 اضافہ۔ اضافے کے بعد اب جنوری تا مارچ سہ ماہی قسط 8,500روپے اور اپریل تا جون9,000 روپے ہو گی۔1/4
29/03/2023
حکومتِ سندھ کا گندم بیج خریداری پر سبسڈی پروگرام۔ صوبہ سندھ میں سیلاب سے متاثرہ کسانوں کے لئے حکومتِ سندھ کی جانب سے بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کے ذریعے امدادی رقوم کی تقسیم کا آغاز ہو چکا ہے۔3/4
16/03/2023
بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کے ڈائنامک رجسٹریشن سنٹرز پر سروے کے لئے آنے والے افراد سے درخواست ہے کہ اپنےساتھ اپناشناختی کارڈ اور بچوں کا نادرا 'ب' فارم لازمی لائیں.
16/03/2023
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا عملہ بینظیر تعلیمی وظائف کی آگاہی مہم کے دوران مختلف سکولز میں اساتذہ و طلبہ کو پروگرام میں شمولیت کے حوالے سے آگاہی فراہم کر رہا ہے۔
بی آئی ایس پی بورڈ کی جانب سے بی آئی ایس پی ملازمین کے لئے مراعات کا اعلان:
۰بی آئی ایس پی کنٹیجنٹ ملازمین کی تعیناتی کی مدت 89 ایام سے 1 سال کر دی گئی۔
۰دورانِ ملازمت وفات پانے والے ملازمین کے لئے پلاٹ کی مد میں معاوضے جیسی دیگر مراعات کی منظوری ۔
07/12/2022
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Kpk
Peshawar
NO