Spen Alak
Live in Peshawar
21/07/2024
رُو بروُ بیٹھ کے وہ شخص نہ جانے مجھ سے
اپنی آنکھیں جو جُھکاتا ہے کیا چھپاتا ہے۔۔!!
اور اپنی زندگی میں دو لوگوں کا بہت زیادہ خیال رکھنا ایک وہ جس نے تمہارے جیت کے لیے اپنا سب کچھ ہار دیا ہو😔 یعنی کہ اپ کے بابا جان دوسرا وہ جس کی دعاؤں سے تم سب کچھ جیت گئے یعنی آپ کی امی جان🥰
اگر میں اچانک تمہارا مہمان بن کر اؤں تو کیا کھلاؤ گے😁😂
کوشش کریں نسلی لوگوں سے دوستی رکھیں یہ ناراض بھی ہو غیرت پہ وار نہیں کرتے
آج کا سوال...🤔
اس دنیا میں سب سے قیمتی چیز کیا ہے۔ !!🤔
❤❤
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Peshawar