MajboorLarki
میں نے اپنی زندگی کے مُشکل ترین لمحات اکیلے گُزارے ہیں۔
جب کہ سب کو یہ یقین تھا کہ میں ٹھیک ہُوں۔
اپنے اس حصے کو مار ڈالو جو یہ مانتا ہے کہ وہ کسی اور کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتا۔🥀
محسن وہ میری آنکھ سے اوجھل ہوا نہ جب۔
سورج تھا میرے سر پے مگر رات ہوگئی۔۔!🥀💔
حوصلہ دے کے چھوڑنے والے
تیری مجبوریوں کو آگ لگے....
پہلے ہم اچھے تھے اب بُرے کیسے ہو گئے...؟؟
خُود تو بدلے ہو، اب بیان تو مت بدلو...🙂🖤
اَبھی کچھ دیر میں محسن، وہ پتھر ٹُوٹ جائے گا
میں اُس کی سَرد مہری پہ ، محبت مار آیا ہوں.
04/10/2022
🙂..
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Peshawar
Peshawar
25000