what's going on in malakand division

what's going on in malakand division

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from what's going on in malakand division, Health/Beauty, kpk, Peshawar.

To make an ease source of informations across the globes especially in the malakand division
Making it a very attractive and interested on sharing such news which are for the benefit of public meant public awareness and public alertness to any news…………..

02/05/2026

River Peshawar

17/09/2023

یہ لڑکا جس کا نام مرادخان ہے ضلع باجوڑ علاقہ ارنگ سے اس کا تعلق ہے ـ گذشتہ کئ دنوں سے پراسرار طور پر لاپتہ ہے ـ بہت دوستوں نے سوشل میڈیا پر اسکے لئے آواز اٹھائی ہے مگر جرأت ہے کہ ضلع انتظامیہ حرکت میں آئے ـ ـ؟
ابھی تک اسکا پتہ نہیں چلا اور نہ کسی قسم کی کاروائی کی گئ
کیونکہ یہ ایک غریب آدمی ہے اپنے گھر والو کیلئے مزدوری کرتا تھا ۔ ضلعی انتظامیہ اس خواب غفلت سے بیدار ہوجائے اور مراد خان کا سراغ لگانے میں اپنے وسائل بروئے کار لائیں ـ



.. every one should take part in his recovery..

26/08/2023

خیبر پختونخواہ کے ڈیموں سے بجلی جس ریٹ پر تیار ہو رہی ہے اسی پر خیبر پختونخواہ کے عوام کو ملنا چاہیے۔۔
اگر نہیں۔۔
تو خیبر پختونخواہ کے عوام بجلی کے بل جمع نہ کرے
بائیکاٹ کرے اور یہ بائیکاٹ پورے خیبر پختونخواہ میں ہونا چاہیے
ائیے ہم سب مل کر خیبر پختونخواہ کے عوام کے حقوق کے لیے کھڑے ہو جائے۔..

22/08/2023

Congratulations to all students of ssc for their tremendous results especially Arang,s students....keep up the hard work .

02/08/2023

Well done senator sb you deserve the best ...
Bass ap nay apna haq ada kia baqi hum p hay k hum Bajaour ko kistarah secure karte hay...

10/07/2023

A+ve blood required for a patient whose cardiac surgery will be held on...so kindly donate blood and save the life

10/07/2023

Take care especially in summer. ..

09/07/2023

*موبائل سم پر گانے بند کرانے کا طریقہ*
*اگر آپکی موبائل سم پر گانے لگے ھوئے ھیں تو ان کو بند کروا دیں اس میں آپ کے دو فائدے ھیں*
*ایک تو آپکے جو فضول پیسے ضائع ہوتے ہیں وہ بچ جائیں گے اور دوسرا یہ کہ جتنے لوگ گانا سنکر گناہ گار وتے ھیں وہ سب گناہ بھی آپ کو نہیں ملے گا۔*
*تمام نیٹ ورکس کے کوڈ یہ ہیں*

(1) *زونگ* سے *UNR* لکھ کر *230* *پر بھیج دیں*

(2) *ٹیلی نار* سے *UNSUB* لکھ کر *230* *پر بھیجیں*

(3) *موبی لنک* سے *UNSUB* لکھ کر *230* *پر بھیجیں*

(4) *یوفون* سے *UNSUB* لکھ کر *666* *پر بھیجیں*

(5) *وارد* سے *RBT OF* لکھ کر *7171* پر بھیجیں۔

*یہ معلومات سب کو سینڈ کریں*

*جتنے لوگ اس پر عمل کر کے اپنی سم سے گانے بند کرائیں گے ان سب کا ثواب آپ کو ملے گا اور آپ کے لیے صدقہ جاریہ کا سبب بنے گا اور آخرت میں نجات کا ذریعہ ہوگا*

اللہ پاک ہمیں نیک کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے
آمین ثم آمین..

08/07/2023

چند سال پہلے ترکی میں ایک بھیڑ Sheep نے نجانے کیوں پہاڑی سے چھلانگ لگا دی اور اس کی دیکھا دیکھی پندرہ سو مزید بھیڑوں نے چھلانگ لگائی اور چار سو پچاس بھیڑیں موت کی بھینٹ چڑھ گئیں ۔۔ لاشوں کا ڈھیر اونچا ہونے کی وجہ سے باقی یا بچ گئیں یا زخمی ہوگئیں ۔۔ اسے کہتے ہیں ہرڈ سائیکالوجی ۔۔۔ یعنی ریوڑ کی نفسیات
Herd Psychology
اور عام زبان میں بھیڑ چال۔۔
ہرڈ تھیوری ۔۔ Herd theory کا مطلب کسی انفرادی عمل کا پورے گروپ یا گروہ کا فالو کرنا یا عمل کرنا بغیر کسی براہ راست ڈائرکشن کے ۔۔۔ یہ بہت زیادہ تر جانوروں میں دیکھا جاتا ہے جیسے مچھلیوں کا ایک سمت تیرنا یا پرندوں کا اڑنا یا بھیڑوں کا چلنا ۔۔ مگر انسانوں میں بھی یہ عمل اس وقت بہت زیادہ دیکھا جاتا ہے جب سیاست یا مذہب کا معاملہ ہو کیونکہ اس میں مرکزی یا بنیادی ہدایات سے انحراف کر لیا جاتا ہے ۔۔ اور صرف ایک بھیڑ چال میں لوگ چلتے ہیں اور اپنے اور سماج کے لیے مشکلات پیدا کرتے ہیں ۔۔ اس وقت دنیا کا سب سے بڑا چیلنج ہی مذہبی اور سیاسی بھیڑ چال کو ختم کرنا ہے ۔۔

06/07/2023

آج کل دیر لوئر کے ہر پٹرول پمپ پہ 500 کا تیل ڈالو تو 400 کا نکلتا ہے اس کو کون چیک کر یگا ہمارا ساتھ دیجیے، ان کے خلاف آواز اٹھا ئیں
(شکریہ)

05/07/2023

Ajkal mahol estarh hay ..plz apni bacho p rahm karo unki tarbeyat ache tareqi say karo...warna baad may ap sub pachtaongy...

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Kpk
Peshawar
2500