Humanity انسانیت
Humanity first
24/03/2026
#عیش و عشرت سستی شہرت اور بینک بیلنس کے لیے آؤٹ لوفرہ نےجو راستہ اختیار کیا تھا وہ یقیناً اسلام پشتون کلچر اخلاقیات کے دائرے سے باہر تھا۔اسے کسی اور نے نہی اپنے ہی کردار نےمار ڈالا۔ہمارے مزہب کلچر روایات نے عورت ذات کو اپنے محدود دائرے میی اختیار دیا ہے۔اس اختیار اور آزادی سے تجاوز کروگے۔تو انجام آؤٹ لوفرہ سے بھی بدتر ہوگا۔جس کا ہمیی بےخد افسوس ہے۔اور رہے گا۔۔
ہمارے لیے یہ ایک سبق ہے۔خدارا ذیادہ دولت سستی شہرت عیش و عشرت سے زیادہ آپکا کردار اس معاشرے کے لیے اہم ہے۔اپ اس فنا دنیا میی نہی رہینگے ۔لیکن آپکا مثبت کردار ہمیشہ کے لیے زندہ جاویر رہے گا۔اللہ ہم سب کاخامی ناصر ہو۔...
“آج محنت خاموش ہے،
کل کامیابی شور مچائے گی۔
ہمت مت ہارنا 💪”
#انسانیت
#احساس
#مہبت
#محنت
صبر کرنا سیکھ لئے، خوشیاں بانٹتیں رھے
#انسانیت
#احساس
#دستور
کبھی ہمت مت ہارنا
#انسانیت
#احساس
کبھی کبھی خاموشی
سب سے بلند آواز ہوتی ہے
جو بہت کچھ کہہ جاتی ہے
بغیر کچھ کہے۔
15/01/2026
ماں–بیٹی
یہ رشتہ محبت، قربانی اور بے لوث اعتماد کی سب سے خوبصورت مثال ہے۔
ماں بیٹی کی پہلی دوست، پہلی استاد اور سب سے بڑی محافظ ہوتی ہے،
اور بیٹی ماں کے دل کا سکون، اس کی دعاؤں کا ثمر اور اس کی زندگی کی روشنی۔
#ماں
#انسانیت
#احساس
#دستور
#مہبت
تم ملازم ہوں
ظالم انسان
ظالم وقتی طور پر جیتتا ہے، مگر انجام میں ہارتا ہے۔
ظلم کبھی طاقت نہیں ہوتا، کمزوری کی علامت ہوتا ہے۔
#انسانیت
#ظلم
نیکی کرنا احسان فراموش کے ساتھ ایسا ہے جیسے سمندر میں عطر ڈالنا" (پولینڈ کہاوت)
#انسانیت
04/01/2026
رمضان المبارک، انشاء اللہ
#رمضان المبارک
04/01/2026
دل کے ہر کونے میں بسا ہے یہ احساس
خاموش رہ کے بھی کہتا ہے ہزار الفاظ
آنکھیں کھولیں اور سوچیں۔🙏
Click here to claim your Sponsored Listing.
Address
Peshawar