Best life welfare organisation
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Best life welfare organisation, Health/Beauty, Alam Gudar karigar gara, Peshawar.
بیسٹ لائف ویلفیئر آرگنائزیشن میں ختم القرآن ہوا ہسپتال انتظامیہ نے تمام مریضوں میں اس موقع پر مٹھائیاں بھی تقسیم کئے ۔۔
ہسپتال کے ایم ڈی کپتان آفریدی نے اللہ شکر ادا کرتے ہوئے کہا کہ ایک طرف رمضان المبارک کا مہینہ دوسری طرف نشے میں مبتلا افراد کی خدمت کرنا اور تراویح میں ختم القرآن ہوا اس سے بڑھ کر میرے لئے اور کیا چاہیے ۔۔
Aslamo aliknom! Today an amazing story of an educated drug editor is going to be shared whose name is Asif raza....... He started taking drugs even though he is an educated person,on top of that when he got worse taking drugs he was taken to the (best life welfare organization)and now he is totally fine and giving his perspective on the hospital and thanking the owner (Captan khan).
Contact,:03344101077
01/11/2023
تیراہ سے باڑہ تک واٹر ٹینکس اور پبلک واش رومز بناکر معروف آفریدی کو حراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔
بیسٹ لائف ویلفیئر فاؤنڈیشن اینڈ ریہیب سنٹر کے منیجنگ ڈائریکٹر کپتان آفریدی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حاجی معروف آفریدی کی خدمات کی تسلسل میں سب سے اہم کام تیراہ سے باڑہ تک پبلک واش رومز اور واٹر ٹینکس کا کیا جو کہ خیبر کے عوام کا سب سے بڑا مسئلہ تھا جس پر معروف آفریدی کی جتنی بھی شکریہ ادا کیا جائے کم ہے
اس سلسلے میں انہوں نے بیسٹ لائف ہسپتال کو بھی ایک عدد واٹر ٹینکی حوالہ کی جس پر ہسپتال کا عملہ انکا بےحد مشکور ہے
کپتان خان نے مزید کہا کہ معروف آفریدی نے ہمیشہ ضرورت مندوں تک اپنے تمام سکیمز کامیابی سے پہنچائیں ہیں اللہ انکو مزید استقامت عطاء فرمائیں ۔۔
Best life welfare organisation 🥰
Best life welfare organisation
MD captan khan
Cancelling to patients ❤️
21/08/2023
Flag🇵🇰
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Alam Gudar Karigar Gara
Peshawar
BARA