ulamae haq bayat

ulamae haq  bayat

Share

for islamic things

18/08/2023

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا سوشل میڈیا پر پولیس اہلکار کی وائرل ویڈیو بارے پیغام

15/08/2023

#مفتی #صاحب

31/07/2023

ضلع باجوڑ ۔۔
الحمدللہ کو اپنے قائد اور کارکنوں دونوں پر فخر ہے

جبکہ اس کے چھوٹے بھائی انور اللہ خان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے۔جس کا نماز جنازہ آج رات 10 بجے خار گراؤنڈ میں ادا کی جائے ئیگی۔
ان کے بار بار اصرار پر مختصر گفتگو ملاحظہ فرمائیں ۔
کارکنوں کے حوصلے بلند ہیں ۔اس طرح کاروائیاں ہمارے حوصلے پست نہیں کرسکتے ۔سبحان اللہ

31/07/2023

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا شہید ہونے والے مولانا ضیاء اللہ جان ، اور شہید سکرٹری اطلاعات جے یوآئی مجاہد مولانا کے بچوں کو گلے سے لگا رہے ہیں ، تسلی دیتے ہوئے ، پوری مسجد اور آہ اور سسکیاں ۔۔
پھوٹ پھوٹ کر رلادیا 😭 💔

31/07/2023

ہم لاشیں اٹھا اٹھا کر تھک گئے😭😭

31/07/2023

ڈان نیوز کے پروگرام میں ایک کال ائی ایک قادیانی کا جس کا نام تھا سعود رفاقت جو چناب نگر کا رہائشی ہے... اسٹوڈیو میں تین اینکرز بیٹھے ہوئے ہیں ضرار کھوڑو ، وسعت اللّٰہ خان اور تیسرا شاہ زیب... ان لوگوں کو کال پر قادیانی بتا رہا ہے کہ پاکستان میں ہمارے اوپر علماء اسلام نے بہت ظلم کردیا ہے اور وہ تو ان لوگوں کا کام ہی ہے ظلم ذور انتشار مگر جہلم شہر اور مضافات کے قادیانیوں کو ڈی پی او نے بلوایا اور بولا اپنی عبادت گاہوں سے محراب اور منار ہٹا دو ورنہ ہم کار روائی کریں گے یہ بات بتا کر پھر کہتا ہے کہ آپ میڈیا والے ہماری مدد کریں تو یہ تینوں لنگور قسم کے اینکرز کہتے ہیں بالکل غلط ہو رہا ہے آپ کے ساتھ..

میں اس ڈی پی او کو سلام پیش کرتا ہوں جس نے حضرت سیّدنا نبی کریم رؤف و رحیم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے دین سے سچائی اور وفا کی ہے

اس ڈان چینل اور ان تینوں اینکرز کا بائیکاٹ کریں

30/07/2023

آہ باجوڑ ۔😭
زخمیوں کو مولانا فضل الرحمن صاحب اور گورنر غلام علی کی ہدایت پر ہیلی کاپٹر کے ذریعے پشاور منتقل کیا جارہا ہے ۔😭

30/07/2023

باجوڑ جمعیت علمائے اسلام کے ورکرز کنونشن کی دھماکے کے مناظر 😭😭😭

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Peshawar
Peshawar