قیدی804
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from قیدی804, Health/Beauty, Peshawar.
ماشاء اللّٰہ بچے کی وزیر اعلیٰ سے محبت دیکھیں 💝💝💫💫🇧🇫🇧🇫❤️🔥❤️🔥
゚
یا اللہ کل شروع ہونے والی لانگ مارچ مرشد عمران احمد خان نیازی کی رہائی پر ختم ہو
آمین ثم آمین
🤲🤲
✔︎: یا اللہ جس مقصد کے لیے یہ چندہ اکٹھا کیا گیا کسی کے 10 روپے بھی ضائع نہ جائیں 804🌸
یہ میرا گھر ہے جس کو تباہ کر دیا گیا قصور یہ کہ وزیراعلی سہیل آفریدی کو گھر میں رہنے کے لیے جگہ کیوں دی ؟ میرے گھر کی کوئی چیز نہیں چھوڑی قیمتی چیزیں ساتھ لے گئے ہیں
میں کس سے سوال کروں ؟ کونسی عدالت مجھے انصاف دے گی کیا کوئی عدالت پوچھے گی ؟ یہ کس نےکیا ہے ایجنسیوں نے کیا ہے پولیس نے کیا ہے پنجاب حکومت نےکیاہے کس کیا ہے ؟
ہمارے خون پسینے کی کمائی سے بنا گھر آج تباہ کر دیا گیا۔ ہم کہاں رہیں کہاں جائیں؟ کوئی ہے مجھے انصاف دلوانے والا؟
Category
Website
Address
Peshawar
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when قیدی804 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.