Kch pal masti
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kch pal masti, Health/Beauty, Peshawar.
27/11/2023
*جس طرح بیماری کی حالت میں کھانے کی لذت نہیں آتی، اسی طرح گناہوں کی حالت میں عبادت کی لذت محسوس نہیں ہوتی، گناہوں کی جستجو آپ ترک کر دیں عبادت میں لذت خودبخود پیدا ہو جائے گی*
خود کو کسی کے ترازو میں نہیں تولتی میں
میری مرضی نہیں ہوتی تو نہیں بولتی میں -
gd morning 🌞
Shah-zadiii #
ماں محبت کا سمندر ❤️
باپ شفقت کا سمندر ❤️
ماں دعاؤں کا زخیرہ😍
باپ عطاؤں کا زخیرہ 😍
ماں گھر کا ہیرا🥰
باپ گھر کا چراغ💟
ماں جنت کی ضمانت😘
باپ جنت کا دروازہ😇
اللہ پاک ماں باپ کا سایہ قائم و دائم رکھے
آمین یا رب العالمین 🤲💟❤️
محبت کے لحاظ سے ہر باپ " یعقوب " ہے اور حسن کے لحاظ سے ہر بیٹا "یوسف" ہے
Happy father's day ❤️
Shah -zadiii #
اے مالکِ کُن فَیکون! 🥀
سب کی مُشکلیں آسان فرما.!! 🤲📿❣️
Shah_zadiii #
آئے چاند کربلاء کے.....💔
تو نے تو دیکھے ہونگے
اُترے تھے اِس زمیں پر
عرشے بریں کے تار ے......😭
Shah_zadiii #
فِطرس بنا ، حبیبؑ بنا ، یا وہ بنا حُرؑ ✨💖
لکھوائی جس کسی نے بھی قسمت حسینؑ سے🙏
Shah_zadiii #
دُنیا میں آج تک کوئی ایسا نمازی نہیں دیکھا جس نے زیر خنجر بھی نماز ادا کی ہو😥
اور دنیا میں کوئی ایسا قاری نہیں دیکھا جس کے سر نے نوک نیزہ پہ قُران پڑھا ہو😥
🙏سلام یا مولا حُسین علیہ السلام🙏
Shah_zadiii #
"_میں بری نہیں ہوں ۔۔۔۔۔
بس جذباتی لڑکی ہوں🦋✨
غصے کی تیز ہوں۔۔۔۔۔
مگر منافقت نہیں کرتی🦋✨
جو بات دل میں ہو۔۔۔۔۔
بس بول دیتی ہوں🦋✨
جسے اپنا سمجھوں۔۔۔۔۔
اس پہ حق جتاتی ہوں🦋✨
میں انا پرست نہیں ہوں ۔۔۔۔۔
مگر حق پرست غضب کی ہوں🔥
🖤
پانی بند ہونا تو صرف ایک امتحان تھا
ورنہ میرے حسینؓ اس نسل سے ہیں کہ اِیڑی ماریں تو چشمہ جاری فرما دیں♥️🔥
Shah _zadiii #
Category
Website
Address
Peshawar
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Kch pal masti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.