Hafeez ULLAH Saify
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hafeez ULLAH Saify, Health/Beauty, Peshawar.
26/11/2025
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
انشاءاللہ بروز ہفتہ مورخہ 29 نومبر بوقت ایک بجہ بمقام مفتی محمود مرکز پشاور میں تربیتی کنونشن منعقد کیا جا رہا ہے اپ تمام حضرات کی خدمت میں گزارش ہے کہ تربیتی کنونشن کے لیے اپنی تیاری جاری رکھیں ۔
کل کے اجلاس میں دی گئی ہدایات پر عمل کر کے پی کے مکمل کابینہ بمعہ شوری ممبران ۔وی سی این سی مکمل کابینہ ۔بلدیاتی نمائندہ گان و ضلع پشاور کے دیگر ذمہ داران و کارکنان کی حاضری کو یقینی بنائیں.
انشاءاللہ اس تربیتی کنونشن سے مرکزی صوبائی قائدین و شیوخ حضرات خصوصی خطاب فرمائیں گے۔
منجانب :مولانا احمد علی درویش صاحب سیکرٹری جنرل
جاری کردہ: انعام اللہ علی زئی ایڈوکیٹ ترجمان جے یو ائی ضلع پشاور
❤️🩹🏁
16/11/2025
حسن خیل امن جرگہ اور واک ریلی
آج میرے لیے بے حد فخر اور مسرت کا دن ہے۔
اللہ تعالیٰ کا لاکھوں بار شکر ہے کہ مجھے سوشل میڈیا پر علمائے کرام کے دفاع کی خدمات کے اعتراف میں یہ ایوارڈ عطا کیا گیا۔
میں دل کی گہرائیوں سے مرکزی کوآرڈینیٹر و قائدِ جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب کے برادر محترم انجینئر ضیاء الرحمان صاحب، سینیٹر مولانا عطاء الحق درویش صاحب اور صوبائی کوآرڈینیٹر جناب صداقت خان صاحب کا شکر گزار ہوں کہ ان عظیم شخصیات کے دستِ مبارک سے یہ ایوارڈ وصول کرنے کا شرف حاصل ہوا۔
الحمدللہ! یہ اعزاز میرے لیے ذمہ داری اور خدمتِ دین کے سفر کو مزید اخلاص اور عزم کے ساتھ جاری رکھنے کا محرک ہے۔
15/11/2025
peshawar digital media convention
25/10/2025
ڈیجیٹل میڈیا کنونشن پشاور
15 نومبر بروز ہفتہ
شایان شادی ہال پشاور
18/10/2025
مرکزی کوآرڈینیٹر جناب انجینئرضیاءالرحمان کے ساتھ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Peshawar