Ckirkat
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ckirkat, Health/Beauty, Peshawar pakistan, .
01/04/2026
حیدر آباد اور ملتان کے سنسنی خیز میچ کا نتیجہ آ گیا۔۔۔
تفصیل کمنٹ میں
31/03/2026
لاہور سے بڑی خوشخبری الحمدللہ بارش رک گئی ہے اگر مزید بارش نہیں ہوتا تو ایک زبردست مقابلہ دیکھنے کو ملے گا ⛈️😍🔥
29/03/2026
اؤ اپنا نیشا پومی 🤡
حیدرآباد کی اونر کو بھی لاکھوں نہیں بلکہ کروڑوں توپوں کی سلای پیش کرنی چاہیے جس نے آسٹریلیا کے اس ٹیسٹ پلیئر کو کپتان بنا کر ٹیم میں شامل کیا ہے جس کو آسٹریلیا نے کبھی ٹی ٹونٹی میں کھلایا ہی نہیں😍❤️🔥ٹیکنالوجیا
29/03/2026
سوشل میڈیا پر Virat Kohli، Anushka Sharma اور Smriti Mandhana کی ایک تصویر کو لے کر مختلف قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں، جہاں کچھ لوگ اسے حسد یا مقابلے کا رنگ دے رہے ہیں۔ حقیقت میں ایک تصویر یا چند لمحوں کے تاثرات کو بنیاد بنا کر کسی کے جذبات یا نیت کا فیصلہ کرنا درست نہیں ہوتا، کیونکہ ہر انسان کے ری ایکشن کے پیچھے کئی وجوہات ہو سکتی ہیں۔ ایسے مواقع پر بہتر یہی ہے کہ غیر ضروری موازنہ اور منفی تاثر دینے کے بجائے مثبت انداز میں چیزوں کو دیکھا جائے۔
fans
29/03/2026
Trent boult during practice session😎
29/03/2026
کوہٹہ گلیڈی ایٹر 175؛کے تعاقب میں ۔۔۔
پاؤر پلے کے بعد 36/3...
یہ پاؤر پلے کا اس سیزن کا کم ترین سکور
Lord's Cricket Ground