pakistani daram
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from pakistani daram, Health/Beauty, Peshawar.
ہماری زندگی کیا ہے محبت ہی محبت ہے
تمہارا بھی یہی دستور بن جائے تو اچھا ہو
میرے دل کا درد کس نےدیکھا ھے......💔
ھمیں تو تڑپتےصرف رب نے دیکھا ھے.....💔
ھم تنہاھی میں بیٹھ کر روتے ھیں.....💔
لوگوں نے تو بس ھمیں اکثر ھنستے دیکھا ھے.....☺
Riaz tanha
TV Guyhttps://whatsapp.com/channel/0029VbAxzktKwqSYrlLjnl1I
This is my WhatsApp channel please follow the link thank 💘
*ایک لڑکی نے فیس بک پر اسٹیٹس اپڈیٹ کیا 🙎*
*ہاتھ پر مچھر نے کاٹ لیا 👋*
*اس پر لڑکو کے کمینٹس 🤵👨👲👮👱🙇*
~~
*1۔۔۔اوہ مائی گاڈ! تم ٹھیک تو ہو نا؟😱*
*2۔۔۔میں اس مچھر کا خون پی جاوں گا۔😡😡*
*3۔۔۔اس طرح کے مچھروں کا پیدا ہونے کا حق ہی نہیں ہونا چاہئے😂*
*4۔۔۔آپ مجھے اس کا پتہ بتائے میں دیکھتا ہوں اس کو😠*
*5۔۔۔پلیز بے بی اپنا خیال رکھا کرو 😍😉*
*6۔۔۔میں ابھی آتا ہوں گھر میرے ساتھ ہسپتال چلو انفیکشن ہوسکتا ہے😣😣*
*7۔۔۔ہائے! وہ مچھر پیدا ہوتے ہی کیوں نہیں مر گیا😢*
--------- ---------- --------- --------- ------
*میں نے یہی اسٹیٹس فیس بک پر اپڈیٹ کیا🤵*
*ہاتھ پر مچھر نےکاٹ لیا 😒😞😞*
*اس پر آنے والے کمینٹس 😂😂😂😂*
*1۔۔۔کیو بھائی گٹر کے پاس سو رہے تھے کیا😂😂*
*2۔۔۔تو بھی اس کو کاٹ لیتا حساب برابر 😂😂*
*3۔۔۔کمبل اوڑھ کر سویا کر ! بیوقوف 😂😂*
*4۔۔۔پھٹی پرانی مچھردانی میں سوئے گا تو یہی ہوگا نا😂😂*
*5۔۔۔کبھی گھر میں مچھر مار اسپرے بھی کرلیا کر غریب آدمی 😂😂*
*دوغلے لوگ کہیں کے😒😏*
Aus win to 62 runs
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Peshawar
KPK